Sultan Saqib

14K posts

Sultan Saqib banner
Sultan Saqib

Sultan Saqib

@SultanTorwali

I don't need any attitude i like my own love Imran Khan love PTI

Riyadh soudi Arabia Katılım Aralık 2014
2.4K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sultan Saqib retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
راکٹ آکے گھر پر گرتا ہے، جس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوتے ہیں، پھر فوج آکے لاشوں پر قبضہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ لکھ کے دو کہ یہ دہشت گرد تھے، مولانا فضل الرحمٰن
اردو
120
1.3K
4.4K
79K
Sultan Saqib retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔 ماں جی موبائل بیچ رہی ہے کیوںکہ بچے کو نمونیا ہے, ٹیکے خریدنے کے پیسے نہیں!! عمران خان نے ان لوگو کے جیبوں میں 10 لاکھ روپے رکھے تھے, لیکن زہنی مریضوں نے وہ بھی چھین لئیے!!
اردو
107
2K
4K
42.5K
Sultan Saqib retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان نے جاتے ہوۓ کہاتھا "بابا گھر کا خیال رکھنا " اور ہنستے مسکراتے گرفتاری دے دی💔 #1000DaysKhanUnbroken
اردو
20
3.2K
11K
61.7K
Sultan Saqib retweetledi
Ammar Bashir
Ammar Bashir@AmmarGujjarr·
یوتھ ونگ صدر سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل کی بہن کے گھر پولیس کا ریڈ یہ غنڈہ گردی ریاستی وردی میں ہورہی ہے کیسی بے شرم گھٹیا پولیس ہے جو گھر کے دروازہ اس طرح توڑ رہی ہے جہاں چادر چار دیواری میں خواتین ہوتی ہے ان لوگو کا غیرت سے دور تک تعلق نہیں
اردو
169
3.4K
5.8K
92.8K
Sultan Saqib retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
شیر افضل مروت نے پس پردہ جوائن کر دی ہے شہباز گل کا انکشاف
اردو
8
324
1K
15.4K
Sultan Saqib retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
یہ بچہ کون ہے، اقرار الحسن کے ساتھ بہت برا کیا ہے 🤣
اردو
43
1.5K
5.2K
56.2K
Sultan Saqib retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اقرارالحسن نے جس ایف آئی اے اہلکار سے تکرار کی انہیں معطل کردیا گیا کیوں ؟ بجائے اس کے کہ اقرار الحسن پر اہلکار سے بدتمیزی اور تو تڑاک پر مقدمہ درج کیا جاتا ۔ اہلکار نے تو پوری ویڈیو میں کہیں بدتمیزی بھی نہیں کی اقرار کے الزام کا تو کوئی ویڈیو ثبوت نہیں @FIA_Agency
Shafqat Ch tweet media
اردو
136
1.4K
3.1K
26.6K
Sultan Saqib retweetledi
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
نوکری سے اس ہیرو کو نکال کر حکومت اور زلیل ہوگئی ہے۔۔۔!!
Khaula Chaudhry tweet media
اردو
172
2.8K
8.9K
65.9K
Sultan Saqib retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑سلمان صفدر 🛑 عمران خان نے کہا میں مرد ہوں ان کی سختیاں برداشت کر رہا ہوں لیکن میری میری اہلیہ کو 24 گھنٹے انہوں نے ایک کمرے میں بند کر رکھا ہے جو کہ میرے لیے بھی باعث تکلیف ہے💔
اردو
41
2.7K
7.2K
35.9K
Sultan Saqib retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
جج کی شکل پر کم از کم انسانیت آجانی چاہیے تھے۔ جج صاحب بہت سخت پریشان تھے کہ میں کسی طرح اس کیس کو نکال کر آئینی عدالت میں بھیجوں۔ انصاف دینے والا جج ہوتا تو عمران خان کی آنکھ کا سن کر اس کا دل دہل جاتا۔ اس جج کو کالیں آئی ہیں یہ فیصلہ دینے سے ڈر رہا یے، علیمہ خان
اردو
26
2.6K
6.9K
44.1K
Sultan Saqib retweetledi
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
🚨 بریکنگ نیوز ایران نے خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی ناکہ بندی کو فوجی طاقت سے ختم کر سکتا ہے۔ "بحری ناکہ بندی کا مطلب جنگ کا اعلان ہوتا ہے۔" "ہمارے لڑاکا طیارے کل یا اگلے ہفتے ہی کارروائی کر سکتے ہیں۔"
اردو
43
1.8K
7.7K
125.2K
Sultan Saqib retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
میں اقرار کو یہ نصیحت کروں گا کہ اس نے جو ائیرپورٹ پر ویڈیو بنائی وہ بھی خلاف قانون تھی اگر سرکاری افسر ووٹ دے سکتا ہے تو وہ ایک سیاسی راۓ رکھنے کا حق بھی رکھتا ہے آپ نے جو کچھ کیا وہ سرکاری افسر کی ہریسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے مبشر لقمان
اردو
102
2.7K
11.2K
240.1K
Sultan Saqib retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
یہ وہ چیمہ ہے جس نے, اسٹبلشمنٹ کا 10 سال میں بنایا گیا کھلونا, ایک ہی وار میں پھاڑ دیا ہے 🔥🤣 چیمہ پھر وائرل ہے 🔥
اردو
91
2.3K
11.4K
107.2K
Sultan Saqib retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
آواز اٹھائیں۔۔۔کم اونچائی سے ڈرونز کی مسلسل پروازیں، ریڈیو کمیونیکیشن کو جام کیا جارہا ہے ،ہمارے ارد گرد نامعلوم جھاز / کشتیاں منڈلا رہی ہیں ،دعاوں کی درخواست۔۔۔ ہم نے خوف غزہ کیطرف سفر جاری رکھیں گے،خواہ اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔
اردو
183
2.7K
7.3K
83.7K
Sultan Saqib retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
عمران خان اور نصرت فتح علی خان اس ملک کے سب سے بڑے اسٹارز ہیں میں اور اقرار ان کے بعد آتے ہیں ! جواد احمد 🤣
اردو
62
122
542
47.7K
Sultan Saqib retweetledi
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
اپ سب کو اج بتانا چاہتا وارننگ دیں رہا کے ائندہ خان کی بہنوں پر یا بیوی پر یا بیوی کے بچوں بہنوں پر بات کی تو یہ مہنگا پڑ جائے گا
اردو
62
2.5K
5.8K
32.8K
Sultan Saqib retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
جسٹس محسن اختر کیانی نے کھل کر بیان دیا کہ 26ویں آئینی ترمیم لانے کی وجہ ایک خط تھا، ان کا اشارہ ان چھ ججز کے خط کی طرف تھا جس کے بعد یہ ترمیم کی گئی۔
اردو
6
1.8K
5.3K
38K
Sultan Saqib retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
برطانوی بادشاہ چارلس نے ٹرمپ کے گھر میں کھڑے ہو کر اس کی بولتی بند کر دی چارلس کہتا ہے کہ مسٹر ٹرمپ نے حال ہی میں تبصرہ کیا کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتے کیا میں یہ کہنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے؟
اردو
20
1.1K
4.2K
56.3K
Sultan Saqib retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
متحدہ عرب امارات اسرائیل کے مکمل طور پر تسلط میں آ گیا ہے OPEC سے نکل کر سعودی عرب کی پیٹھ میں بہت بڑا چھرا گھونپا گیا ہے ۔ سبی کاظمی
اردو
1
69
287
4.9K
Sultan Saqib retweetledi
Warfare Analysis
Warfare Analysis@warfareanalysis·
New footage shows the moment Israel bombed a gathering of Palestinians in Al-Nasr neighborhood, northwest Gaza, last Friday (24/04/2026).
English
48
1.5K
2.5K
57.8K