Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

4.4K posts

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 banner
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

@TeamiPians

Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join

Pakistan Katılım Şubat 2020
76 Takip Edilen103.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
فروری 2022 سے دسمبر 2022 تک ٹیم انصافینز پاور نے کپتان کےلئے 70 سے زیادہ سے ٹرینڈز کئے ہیں جس میں 98% پاکستان کے ٹاپ ٹرینڈز تھیں۔ انصافینز پاور کے ہر اس ممبر کا شکریہ جو اس جدوجہد میں ساتھ تھے یا اب ہے❤ یہ کارواں تب تک جاری رہیگا جب تک کپتان واپس وزیراعظم نہیں بنتا ان شااللہ
اردو
1.1K
7.4K
8.7K
518.7K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور شروع کریں کیونکہ علیمہ خان نے ایک بار پھر لیڈرشپ، پارلیمنٹرینز اور عہدیداروں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دی ہے۔ ​ان سب پر دباؤ ڈالیں کہ کل وقت پر اڈیالہ جیل پہنچیں، ورنہ اپنے عہدوں سے دستبردار ہو جائیں۔ ​سب اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
82
423
374
3.5K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #1000DaysKhanUnbroken شروع کریں، کل عمران خان کی موت کی چکی میں ناحق قید کے 1000 دن مکمل ہو جائیں گے۔ اسٹیبلشمنٹ، حکومت اور یہ سارا نظام مل کر بھی عمران خان کو توڑنے میں ناکام ہوئے ہیں۔ سب ٹرینڈ جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
149
512
446
5.7K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
تمام انصافینز یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت شروع کریں، ​عمران خان کی رہائی اب صرف اور صرف بھرپور مزاحمت سے ہی ممکن ہے۔ لیڈرشپ پر خان کی رہائی کے واضح لائحہ عمل اور احتجاجی تحریک کے لیے دباؤ ڈالیں۔ ​سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
150
719
700
8.9K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #EverySecondCountsForKhan شروع کریں کیونکہ عمران خان کی بہنیں اور بیٹے بار بار کہہ رہے ہیں کہ جیل میں خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ​سوشل میڈیا پر آپس میں جھگڑنے کے بجائے، اس وقت سب سے زیادہ اس مہم کے لیے آواز اٹھائیں۔ ​سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
125
613
552
6.8K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز یہ ٹرینڈ #EndUnlawfulDetentionOfKhan شروع کریں اور عمران خان کی رہائی و علاج کے لیے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔ اس مشکل وقت میں آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں؛ لیکن خاموش کبھی نہ بیٹھیں۔ ​سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
144
690
626
9.1K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #ReleaseAndTreatImranKhan شروع کریں اور عمران خان کی رہائی اور علاج کا مطالبہ کریں۔ عمران خان کی بیماری کو کسی صورت نارملائز نہیں ہونے دینا۔ اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم خان صاحب کی رہائی اور صحت ہے۔ سب شامل ہوں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
129
656
580
8.2K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو شروع کریں اور قیادت پر بھرپور دباؤ ڈالیں کہ کل تمام عہدیدار وقت پر اڈیالہ جیل پہنچیں۔ ​جو عہدیدار کل اڈیالہ جیل نہیں پہنچیں گے، وہ اپنے عہدوں سے دستبردار ہو کر سائیڈ پر ہو جائیں۔ ​سب اس مہم کا حصہ بنیں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
129
861
941
13.1K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #SaveImranKhansEyesight شروع کریں کیونکہ اس وقت خان صاحب کی رہائی اور فوری علاج بہت ضروری ہے۔ ​خان صاحب کی بیماری کو نارملائز نہ ہونے دیں، سب اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔ ​سب ساتھ دیں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
104
594
576
7.5K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز یہ ٹرینڈ #FreeTheVoiceOfPakistan شروع کریں اور عمران خان کی ناحق قید کے خلاف آواز اٹھائیں۔ اس وقت عمران خان واحد قومی لیڈر ہیں جو پوری قوم کو متحد رکھ سکتے ہیں سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
119
457
429
6.3K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی شروع کریں اور قیادت پر بھرپور دباؤ ڈالیں کہ کل وقت پر کم از کم 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچ جائیں۔ یاد رکھیں، عمران خان کی رہائی مصلحت یا مفاہمت سے نہیں بلکہ مزاحمت سے ہوگی
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
161
580
497
6.8K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض شروع کریں کیونکہ عمران خان کی رہائی صرف اور صرف مزاحمت سے ہی ممکن ہے اور اس کے لئے لیڈرشپ کو ملک گیر مزاحمتی تحریک کا جلد سے جلد اعلان کرنا ہوگا سب ٹرینڈ جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
131
531
506
7.3K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #StopKhansIllegalDetention شروع کریں کیونکہ عمران خان آج بھی ڈیتھ سیل میں بیمار حالت میں انصاف کے منتظر ہیں۔ ​خاموش بیٹھنے کے بجائے خان صاحب کی رہائی اور علاج کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
143
620
572
6.4K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanUnlawfullyDetained شروع کریں اور عمران خان کی بیماری اور ناحق قید کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔ آج قاسم خان نے بھی اقوام متحدہ میں کہا کہ میرا والد غیر قانونی طور پر قید ہے سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
127
652
646
8.8K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
عمران خان کا پیغام 🚨 اس ملک کے ججوں کو اپنے رویے پر شرم آنی چاہیے۔ ہم بار بار عدلیہ کے پاس انصاف کے لیے گئے لیکن انہوں نے اپنی مراعات اور ذاتی فائدے کے لیے اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ معاشرے میں انصاف کی فراہمی ججوں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ انہیں شرم آنی چاہیے #ShameOnJudges
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
90
607
627
7.4K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #CrueltyAgainstKhanOnEid شروع کریں اور اپنی خوشیاں منانے سے پہلے خان صاحب کی رہائی اور علاج کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ ​بھولنا مت، اس وقت عمران خان ڈیتھ سیل میں تنہا بیٹھے انصاف کے منتظر ہیں۔ ​سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
97
415
351
4.6K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanMedicallyHostage شروع کریں کیونکہ اس وقت عمران خان کو طبی طور پر یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ کسی کو کچھ پتہ نہیں کہ خان صاحب کی صحت اس وقت کیسی ہے۔ ​خان صاحب کی رہائی اور علاج کے لیے سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔ ​سب جوائن کریں! 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
140
800
824
10K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanHealthRedAlert شروع کریں، عمران خان کی بگڑتی صحت اب ایک ایمرجنسی بن چکی ہے۔ اگر آج ہم نے خاموشی اختیار کی، تو یہ تاریخ کا سب سے بڑا ظلم ہوگا۔ خان کی زندگی خطرے میں ہے! فوری طبی رسائی اور غیر مشروط رہائی ہمارا مطالبہ ہے سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
126
538
577
7.8K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
سب اس ٹرینڈ #UrgentMedicalAidForKhan کا حصہ بنیں اور اپنی تمام تر توجہ عمران خان کی صحت اور فوری رہائی پر مرکوز رکھیں۔ ​ہمارا دو ٹوک مطالبہ ہے کہ خان صاحب کو فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ان کا بہتر علاج ممکن ہو سکے۔ سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
130
579
582
8K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز اس ٹرینڈ #MedicalUrgencyForImranKhan کا حصہ بنیں، کیونکہ خان صاحب آج بھی ڈیتھ سیل میں بیمار ہیں اور علاج کے منتظر ہیں خان صاحب کی رہائی اور بہتر علاج، دونوں کا مطالبہ کریں۔ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ خان صاحب کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے۔ ​سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
124
629
585
7.8K
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز یہ ٹرینڈ #ImranKhanNotSafeInAdiala شروع کریں، کیونکہ آج ہمشیرہ عظمٰی خان نے ایک بار پھر قوم کو خبردار کیا ہے کہ خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے۔ اس وقت خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، اس لیے سب اس پر آواز اٹھائیں۔ ​سب اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
108
517
424
6.4K