Team Youngster Of Kaptan

115.9K posts

Team Youngster Of Kaptan banner
Team Youngster Of Kaptan

Team Youngster Of Kaptan

@TeamYoungstr

We rise, we roar, we belong to KAPTAN’s vision. We will fight till freedom wins. DM to be part of the mission.

🇵🇰 Katılım Temmuz 2023
6 Takip Edilen17.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
ہم X پر پُرعزم نوجوانوں کی ایک ٹیم ہیں جو عمران خان کے لیے آواز بلند کر رہی ہے 🇵🇰 اکیلا مت لڑیں— @TeamYoungstr کے ساتھ جڑیں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنا کردار ادا کریں۔ آپ کی آواز، ایک ٹویٹ تبدیلی لا سکتی ہے۔ ساتھ چلنا چاہتے ہیں؟ کمنٹ میں “کپتان”لکھیں۔ شکریہ ✊
Team Youngster Of Kaptan tweet media
اردو
33
39
43
1.2K
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
عمران خان نے کہا شرم انی چاہیے کیا انصاف کے منصب پر بیٹھے لوگ اپنے حلف ضمیر اور آخرت سب کچھ بھول چکے ہیں؟ جب عدالتیں کمزوروں کو انصاف دینے کے بجائے ناانصافی کا سہارا بن جائیں تو نظام کی ناکامی ہوتی ہے۔ایک خاتون کے ساتھ غیر انسانی رویہ نہ صرف قانون بلکہ اسلامی اقدار کے بھی خلاف ہے
Team Youngster Of Kaptan tweet media
اردو
3
35
27
319
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
Imran Khan کو عید کی نماز تک ادا کرنے کی اجازت نہ دینا ایک افسوسناک حقیقت ہے۔ یہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے۔ عید جیسے مقدس موقع پر بھی یہ پابندیاں ناقابلِ قبول ہیں ہمیں ان کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھانی ہوگی جدوجہد جاری رہے گی جب تک انصاف نہیں ملتا۔
اردو
6
29
32
323
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
Imran Khan کی رہائی تک خوشیاں ادھوری ہیں۔ ہمارے لیے حقیقی عید اُس دن ہوگی جب انصاف غالب آئے گا اور عمران خان آزاد ہوں گے۔ Team Youngsters of Kaptan کی جانب سے عید مبارک، مگر جدوجہد جاری رہے گی۔ @TeamYoungstr #ReleaseImranKhan
Team Youngster Of Kaptan tweet media
اردو
9
24
24
284
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
کیوں ہو تم سلاخوں کے پیچھے ہمیں چاہئے تمہاری آواز عمران خان امت مسلمہ کی پکار Imran Khan کے نام یہ نغمہ عالمی ضمیر اور انسانی ہمدردی کی ایک خوبصورت آواز ہے۔ ہم اُن تمام مظلوم خطوں—فلسطین، ایران اور دیگر مسلم سرزمینوں—کے لیے امن، انصاف اور حقِ خودارادیت کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں۔
اردو
4
23
29
230
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
ریاست ماں ہوتی ہے، مگر جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہوا، اس نے اس تصور کو ہلا کر رکھ دیا۔18 مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں جو حالات بنائے گئے، وہ کسی ایک شخص نہیں بلکہ انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان تھے۔ عمران خان کی سیکیورٹی خدشات کو نظر انداز کرنا خطرناک کھیل تھا۔
اردو
8
28
27
231
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
#عید_کی_خوشیاں_قید_ہیں عید کی خوشیاں پوری نہیں جب قوم کے رہنما قید میں ہوں۔ Imran Khan ایک سچائی کے علمبردار ، انصاف اور حق کے لیے جدوجہد جاری ہے۔ ہم سب ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور آزادی کی آواز بلند کرتے ہیں۔ آئیے اس عید پر عمران خان کی رہائی کے لیے ضرور اواز اٹھائیں @TeamYoungstr
اردو
10
35
29
396
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
"لیلۃ القدر رحمتوں، برکتوں اور قبولیت کی رات ہے۔🤲🏻 یا اللہ! اس بابرکت رات کے صدقے پاکستان کو انصاف عطا فرما اور عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرما۔ ظلم کے اندھیرے زیادہ دیر قائم نہیں رہتے، سچ اور حق ضرور جیتتا ہے۔ #ReleaseImranKhan
اردو
9
27
34
314
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
954 دن گزر چکے ہیں اور Imran Khan اب بھی قید میں ہیں۔ صحت کے سنگین خدشات کے باوجود مناسب طبی سہولیات نہیں دی جا رہیں۔ یہ ناانصافی کب تک؟ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے اور انہیں مکمل طبی سہولت فراہم کی جائے۔ #ReleaseImranKhan
Team Youngster Of Kaptan tweet media
اردو
5
31
31
302
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کا قیام مسلمانوں کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ اس مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں Imran Khan نے اہم کردار ادا کیا United Nations نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دیا۔ دنیا کو اب نفرت نہیں بلکہ احترام اور رواداری کا پیغام دینا ہوگا۔
اردو
3
34
39
460
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
عمران خان کی طویل قید صرف ایک شخص کا مسئلہ نہیں بلکہ پاکستان میں انصاف اور جمہوریت کا امتحان ہے۔ قوم مطالبہ کرتی ہے کہ سیاسی انتقام بند کیا جائے اور عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ #ReleaseImranKhan
اردو
9
30
30
320
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
950 دن سے Imran Khan کو قید میں رکھا گیا ہے۔ فیملی سے ملاقات تک کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ یہ انسانی حقوق اور انصاف کے تمام اصولوں کے خلاف ہے۔ قوم اپنے لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ @TeamYoungstr
Team Youngster Of Kaptan tweet media
اردو
9
35
37
340
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
943 دن سے ناحق قید میں رکھے گئے عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش بڑھتی جا رہی ہے اتنے عرصے سے بنیادی انسانی حقوق کیوں چھینے جا رہے ہیں کئی دن گزر گئے مگر عمران خان کی اپنی فیملی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔ یہ صرف ایک قیدی کا نہیں بلکہ انسانی حقوق کا معاملہ ہے سب اواز اٹھائیں
Team Youngster Of Kaptan tweet media
اردو
6
45
113
493