
کبھی کبھی ہمیں گریس دکھانی چاہئیے اور سیدھا کہنا چاہئیے کہ ہاں خبر درست نہیں۔ مجھ سے غلط خبر ہو گئی and that’s it. ہم سب ہر روز سینکڑوں خبریں ڈیل کرتے ہیں۔ غلطی بھی ہو جاتی ہے۔ مسلہ تب ہے جب غلطی کر کے دوسروں پر ڈالو اور انکے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ بھی کر ڈالو۔











