तेरी यादों का मौसम आज भी बरसता है,
दिल चुप रहता है फिर भी तेरा नाम कहता है।
कुछ लोग दिल में इस कदर उतर जाते हैं,
चाहो भी तो भूलने का हुनर नहीं आता है।
x.com/i/spaces/1yxBe…
اللّٰہ کسی ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جوجھوٹا اور منکر حق ہو
آپ سب کی زندگی روشن اور پُرسکون ہو۔
آمیـن یارب العالمین 🤲
Aslmualikum good evening🌹🌹🌹
x.com/i/spaces/1yxBe…
بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کر لیا جائے...........
فقط یادوں پر گزارا کر لیا جائے...............
ایک وہ بھی وقت تھا جب اجنبی تھے دونوں..........
وہی حال اب کے پھـر دوبارہ کرلیا جائے
x.com/i/spaces/1yxBe…
تیرے ہجر کا موسم اب تک بدلا نہیں ہے،
میرے دل میں تیرے سوا کوئی بسا نہیں ہے۔
بالوں کی سفیدی گواہ ہے اس وفاداری کی،
عمر بیت گئی مگر یہ عشق گھٹا نہیں ہے۔
تو رگ و پے میں کچھ اس طرح اترا ہے یارا،
کہ موت بھی آ جائے تو یہ رشتہ مٹتا نہیں ہے۔
❤️🥺👀
x.com/i/spaces/1yxBe…