asad@AleemAcademy·6 Ocaتو نے بندوق سے حملہ کیا اے دشمن تیار ہو جا ہم قلم سے حملہ کریں گے (العلیم اکیڈمی لالہ موسی)Çevir اردو0000
asad@AleemAcademy·18 Araایک تلخ حقیقت اردولغت میں امن کامطلب نجانے کیاہے، لیکن میرےملک میں ایک لاش سے دوسری لاش گرنے کادرمیانی وقفہ امن کہلاتا ہے.Çevir اردو0000
asad@AleemAcademy·1 Araرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! نےفرمایا: تم قیامت کےدن سب سے بدتراس آدمی کوپاؤگے جوجس کےپاس بیٹھتاہے اس کےمطلب کی بات کرتاہے،Çevir اردو0000
asad@AleemAcademy·22 Kasالسلام علیکم جس طرح جسم کی بیماری کی موجودگی میں کھانے کی لذت محسوس نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں عبادت کی لذت نصیب نہیں ہوتی.Çevir اردو0000
asad@AleemAcademy·21 Kas"CPS CHAMPIONS" First of all thanks to Allah Almighty. Our school successfully maintained "1st Position" in Cricket TournamenÇevir English0000
asad@AleemAcademy·21 Kasالحمداللہ العلیم اکیڈمی لالہ موسی کے طالب علم "محمدروحان" نے یوتھ فیسٹول 2015 کے انگلش تقریری مقابلہ میں مرکز لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کی.Çevir اردو0000
asad@AleemAcademy·20 Kasجس کو محنت میں خوشی محسوس ھو، وہ صلاحیت والا ھوتا ہے. واصف علی واصف (العلیم اکیڈمی لالہ موسی) 0332-8001877Çevir اردو0000