حکومت نے سلمان اکرم راجہ اور صاحبزادہ حامد رضا کو خان سے ملوانے سے دو ٹوک انکار کر دیا
اس سے پہلے واضح کہا گیا تھا علامہ راجا ناصر عباس کو بھی کسی صورت نہیں ملوایا جائے گا
*_بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور صاحبزادہ حامد رضا کو روک کر بیرسٹر گوہر ، اسد قیصر اور علی ظفر صاحب کو خان صاحب سے ملنے کی اجازت ملنا ، ان کے اپنے لئے لمحہ فکریہ ہے! پی ٹی آئی کارکن تو پہلے ہی انھیں شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔_*
*_اڈیالہ جیل_*🚨
*_عمران خان سے ملاقات مزید تاخیر کا شکار۔_*
*_ملاقات 12 بجے کے بعد متوقع۔_*
*_تاحال بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور صاحبزادہ حامد رضا کو کلئیرنس نہ مل سکی۔_*
*سلمان اکرم راجہ کو اس لیے روکا جا رہا ہے تاکہ اندر کی کوئی بات باہر نہ ا سکے*
*مرشد عمران خان نے کیا کہا ہے وہ سچ باہر نہ ا سکے اسی لیے سلیمان اکرم راجہ کو روکا جا رہا ہے*