Asifkhan804

66.5K posts

Asifkhan804 banner
Asifkhan804

Asifkhan804

@asif4629

#محبت_مافیا .. دل جیتنے کا مقصد رکھو دنیا جیت کرتو سکندر بھی خالی ہاتھ لوٹا تھا..

United Kingdom Katılım Eylül 2023
9.2K Takip Edilen11.4K Takipçiler
Asifkhan804 retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایران کے دشمنوں کے لیے بہت بُری خبر ایرانی تجزیہ کار حسین باقری کا بڑا دعوی ایران نے 15 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے 500 بیلسٹک میزائل شمالی کوریا سے حاصل کر لیے ہیں۔اللہ اکبرررررر👊🙏 یہ شپمنٹ وہی ہے جو کل رات نورتھ کوریا سے ایران پہنچی ہے ⁠
اردو
7
120
466
5K
Asifkhan804 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
جنرل باجوہ نامی ایک شخص آیا تھا اس نے عمران خان کو نکلوا کر شہباز شریف کو وزیراعظم بنوایا اس کے ساتھ اس وقت ندیم انجم نامی ایک شخص تھا جو انتہائی اورریٹڈ شخص تھا اور اپنی تصویریں فوٹو شاپ کروانے میں زیادہ وقت لگاتا تھا پچھلے چار سال میں شہباز شریف نے کیا کر لیا عدیل راجہ
اردو
2
117
428
5.9K
Asifkhan804 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان
اردو
121
4.5K
10.1K
76.8K
Asifkhan804 retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨🇮🇷 "میں دعویٰ کر سکتا ہوں کہ آبنائے ہرمز کبھی دوبارہ نہیں کھلے گا۔" تیل اور توانائی کے ماہر بہزاد احمدی نیا نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا کہ"اسلامی جمہوریہ نے ناممکن کام انجام دیا۔ آبنائے ہرمز کو بند کر دیا۔ امریکہ کے پاس اسے روکنے کے لیے 24 گھنٹے تھے۔ بڑی قیمت کے باوجود اور پھر بھی وہ ایسا کرنے میں ناکام رہا۔ Kpler اور Tanker Tracker کے ڈیٹا کے مطابق جنگ کے آغاز سے ایران کے تیل کے برآمدات میں مقدار میں اضافہ ہوا اور تیل کی آمدنی دوگنی ہو گئی، جبکہ کویت، عراق، قطر، اور متحدہ عرب امارات ایک ماہ سے ایک بھی بیرل برآمد کرنے میں ناکام رہے۔ "ایران کی علاقائی طاقت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ اب کوئی آسانی سے ایران کے ساتھ پابندیوں، معاشی دباؤ یا تیل کے خطرات پر مذاق نہیں کر سکتا۔"
اردو
0
33
110
3.5K
Asifkhan804 retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
بے نظیر بھٹو کوئی فرشتہ نہیں بلکہ ہائبرڈ نظام کی بنیاد انہوں نے رکھی انہوں نے جنرل اسلم بیگ کو تمغہ جمہوریت سے نوازا جس نے 1990 میں الیکشن لوٹا بےنظیر نے بہت سی ایسی روایات رکھی جن کا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں مطیع اللہ جان
اردو
13
687
1.8K
21.3K
Asifkhan804 retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
پاکستان میں صحافیوں کی ایک ایسی کلاس متعارف ہو چکی ہے جو عمران خان سے شدید نفرت کرتی ہے، یہ کلاس جو بھی کرتی ہے عمران خان کے بغض میں کرتی ہے، اللہ تعالیٰ نے ان کو ان کے بغض کی سزا دے دی ہے یہ دن رات جلتے، کڑتے، مرتے پھر اٹھتے ہیں۔ #پاکستان_کی_کہانی
اردو
70
1.7K
5.8K
38.1K
Asifkhan804 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
میرے خیال میں دونوں پائلٹ ابھی تک خزستان، ایران میں ہیں۔ ایک پائلٹ امریکی واپس لے گئے والی بات جھوٹ ہے۔ کنفیوژن پھیلانے کے لئے چھوڑی گئی ہے۔ ایرانیوں کو چاہیے دونوں پائلٹوں کو ڈھونڈ کر ٹیلیویژن پر لائیں اور امریکیوں کو دکھائیں کہ زمینی حملے کی صورت میں کیا ہوگا۔
اردو
4
68
258
1.5K
Asifkhan804 retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
فوج آج سے 36 سال پہلے بھی مقبولیت کی محتاج تھی عمران خان سے۔ اور آج بھی وہ کنجی اللہ نے عمران خان کے ہاتھ میں رکھی ہے۔ضیاالحق جب غیر مقبول ہو رہا تھا تو عمران خان کے پاؤں پکڑ کر اسے کرکٹ میں واپس لیکر آیا۔ تب بھی منتیں کرتے تھے عہدے آفر کرتے تھے ۔ جب نواز شریف لانچ ہوا تھا فوج تب بھی عمران خان کی محتاج تھی۔جو عمران خان کی مقبولیت کی ذکات لیتے تھے آج وہ بھی اسے آنکھیں دیکھا رہے ہیں ۔وقار ملک 🔥
اردو
1
178
432
5.7K
Asifkhan804 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
یہ جو مشکل حالات سے ہم آج گزر رہے ہیں بس اتنا کہوں گا یہ مہنگائی اور حکومت نامنظور: اداکار عدنان جیلانی
اردو
14
997
2.8K
13.6K
Asifkhan804 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
راولپنڈی سے راجہ شہباز بھٹی کا 7 اپریل اڈیالہ جیل پہنچنے کے حوالے سے پیغام، 7 اپریل کو پی ٹی آئی کے تمام عہدیدار اڈیالہ پہنچیں اور عمران خان کیلئے مزاحمت کریں
اردو
3
572
1.7K
7K
Asifkhan804 retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨یہ ظالم جابر اسرائیلی فوجی کسی صورت رعایت کے مستحق نہیں۔ نماز پڑھتے فلسطینی کو لاتیں گھونسیں ماریں۔
اردو
2
243
300
5.8K
Asifkhan804 retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"میرے پاس صرف ایک پاسپورٹ ہے، ایک وطن ہے؛ میں اسے بچانے کے لیے واپس آیا ہوں تاکہ اس کے لیے مر سکوں،" یہ بات معروف ایرانی فلم ساز Jafar Panahi نے کہی۔ جفار ایران واپس آ گئے ہیں باوجود اس کے کہ اسلامی جمہوریہ نے ان کے خلاف مقدمات قائم کیے تھے۔ اطلاعات کے مطابق ان کو معافی بھی دی جا چکی ہے۔ جفار کا یہ قول ایرانی ٹی وی چینلز پر نشر کیا گیا۔ مغرب سمجھ نہیں پا رہا کہ ایرانی اپنے ملک کے دفاع کے لیے کیوں متحد ہو رہے ہیں، حالانکہ ان کے مذہبی قیادت کے ساتھ اختلافات موجود ہیں۔" @BabakVahdad
Arbaz Raza Bhutta tweet media
اردو
0
75
396
14.1K
Asifkhan804 retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پچاس روپے لیٹر پٹرول اور پانچ روپے فی یونٹ بجلی چاھیئے؟؟ انقلاب ہی واحد حل ھے مگر اس کیلئے سڑکوں پر نکلنا پڑتا ھے 🔥 #بغاوت_سے_انقلاب_تک
اردو
91
1.4K
3.6K
31.6K
Asifkhan804 retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"ایسٹر مبارک ہو، امریکیو۔ آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے وہ ہتھیار فراہم کیے گئے جنہوں نے اس مہینے کے آغاز میں جنوبی لبنان میں اس پادری کو قتل کیا۔ وہ ایک ڈبل اسٹرائیک میں مارا گیا؛ وہ زخمیوں کی دیکھ بھال کر رہا تھا جب اسرائیلی فوج نے دوبارہ حملہ کیا اور اسے قتل کر دیا۔"
اردو
0
255
615
6.2K
Asifkhan804 retweetledi
Noor Kakar🇵🇰
Noor Kakar🇵🇰@KaKaR_101·
حکومت بلوچستان ہمیں اجازت دیں تو پورے پاکستان میں 200 روپے پیٹرل کا لیٹر پہنچائیں گے اختر کاکڑ مطلب ایک طرف حکومت خود جو پیٹرول سستا لیکر عوام کو مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں دوسری طرف ایرانی پٹرول جو کم قیمت پر مل رہی اس سے ہر چیک پوسٹ پر بھتہ کی شکل میں فی لیٹر 200 بھتہ لیتے ہے
اردو
2
151
304
3.8K
Asifkhan804 retweetledi
Gohar Sial
Gohar Sial@GoharSialPk·
میں ن لیگ کا کارکن ہوں میں نے ن لیگ کو ووٹ دیا بہت شرمندہ ہوں عمران خان کے دور میں پٹرول 150 روپے پر ہم سڑکوں پہ نکل فضل الرحمن کی امامت میں نکلے آج مولانا فضل الرحمن کسی رضائی میں چھپ کر بیٹھا ہوگا اسے سردی لگی ہوگی پٹرول مہنگا ہونے پر لیگ کارکن کا اظہار خیال @MaryamNSharif
اردو
0
251
813
6.2K
Asifkhan804 retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“رجیم چینج کے بینیفشری چار پانچ مرکزی کرداروں میں سے ایک بھی اپنی جگہ سے لڑھک گیا تو پھانسی کے پھندوں کی رسیاں پوری نہیں ہونی اتنی کرپشن اور غداری کے سنگین مقدمات بنیں گے”
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
19
712
1.5K
11.5K
Asifkhan804 retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"مصری نشریاتی مبصر نے ایران کے اسرائیل پر حملوں پر خوشی کا اظہار کیا۔ ایک مصری مبصر نے رات بھر اسرائیل کے زیرِ قبضہ علاقوں میں ایران کے حملوں کو سراہتے ہوئے اسے صہیونیوں کے خلاف جنگ کی تاریخ کی سب سے پرتشدد رات قرار دیا۔"
اردو
3
208
791
7.4K
Asifkhan804 retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اسرائیل نے پوری تیاری کر لی ہے کہ وہ گریٹر اسرائیل بنا کے رہے گا اس نے پورے غزہ کو اڑا دیا اس نے ویسٹ بینک کو اڑا دیا اس نے آج وسط لبنان کے اج ایک پورے گاؤں کو دھماکے سے اڑا دیا 💔💔💔💔💔💔🥹 لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہم مسلمان نہیں اگر ہم اسرائیل کو جواب نہ دیں پاکستان کے اندر جو حکومت ہے اس کو گرا دیں جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹائیں پورا ملک ایک زبان ہو کے اپنی فوج سے مطالبہ کرے کی لبنان فلسطین ایران کا بدلہ لیا جائے اس کے بدلے ہم اپنی شہادتیں دینے کو تیار ہیں شہادت سب سے اعلی رتبہ ہے ہم اتنے کمزور نہیں ہیں کہ ہمارے مسلمانوں کو اس طرح کاٹ دیا جائے اس طرح اڑا دیا جائے یہ نہیں ہو سکتا یہ نہیں ہونا چاہیے یہ کبھی نہیں ہونا چاہیے ⁠
اردو
1
32
71
1.9K
Asifkhan804 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اگر ایک کرکٹر کو صرف ٹویٹ کرنے پر دو کروڑ جرمانہ ہو سکتا ہے تو عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر کو شراب کے نشے میں ایک غریب پاکستانی کو قتل کرنے پر سزاۓ موت کیوں نہیں ؟
اردو
23
1.9K
5.6K
45.9K