F O R E i G N E R

12.1K posts

F O R E i G N E R banner
F O R E i G N E R

F O R E i G N E R

@AWAN_1_

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

Through Mind To Heart Katılım Mayıs 2017
6.4K Takip Edilen11.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
F O R E i G N E R
F O R E i G N E R@AWAN_1_·
Proud of Imran Khan 💞
English
58
1.2K
3.3K
0
F O R E i G N E R retweetledi
Mishi khan
Mishi khan@mishilicious·
No words for this one. Smile & enjoy #iqrarulhasan
English
32
154
691
10.5K
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
مراثی لفظ پر اتنا غصّہ 🤔 اخلاقیات کا درس فرما رہے یہ فنکار میاں تب نہیں بولے جب اسی ملک کی سب سے بڑی خبر یہ بنا دی گئی کہ عدت کی مدت کا فیصلہ الله کے حکم کے مطابق عورت کرے گی یا کوئی جج، 7 سال قید نکاح منسوخ تک جیسی باتیں ہوئیں یہ موصوف لائٹس آن کیمرا ایکشن میں مصروف تھے آج جب شہباز گل نے لفظ مراثی کہا ٹو دنیا جہاں کا اخلاق یاد آگیا، حالانکہ انکو کہا بھی نہیں تھا لیکن سہیل احمد کو کہا گیا لفظ انکو ٹھاہ کر کے لگا اور فر فر بولنے لگ گئے، مجھے تو اسکا نام تک نہیں پتہ، جناب فنکار صاحب آپ کشمیر پر چپ غزہ پر چپ یمن پر چپ افغانستان پر 20 سال چپ ایران پر چپ لبنان پر چپ پاکستان کے حالات کی 70 سال کو تاریخ پر چپ سیاسی سزاؤں پر چپ اقبال کی بہو کے کے کمرے میں گھسنے والے نقاب پوشوں پر چپ یاسمین راشد کی بیگناہ قید پر چپ اور جب لفظ مراثی کہا گیا تو آپکی اجتماعی توہین ہوگئی? اسکا مطلب یہ کہ آپ صرف اپنی ایک جماعت بنا کر بیٹھے ہیں یعنی فنکار اور ڈرامہ انڈسٹری باقی پوری قوم سے آپکو کوئی غرض نہیں... تالیاں جی تالیاں اب یہ مت کہنا کہ تالیاں بھی کوئی مراثیوں کی میراث ہے تالیاں فنکار کیلئے بجائی جاتی ہیں اور آپ تو بہت وڈے دانشور فنکار ہیں 🫤
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
34
62
163
4.4K
F O R E i G N E R
F O R E i G N E R@AWAN_1_·
@ImranRiazKhan Imran Bhai log dartay hain pakistan main. ye baat ap apnay Vlog main bar bar kehtay hain. aur ab aisay poll par 1 likhnay kitnay log himat karain gey🤔 WRONG POLL 🙌🏻
हिन्दी
0
0
0
16
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37K
5.1K
21.6K
1.4M
F O R E i G N E R
F O R E i G N E R@AWAN_1_·
@NiniYmz تو یہ کیسے ثابت کرے وہ پاکستان سے باہر بھی پالشیا ہی ہے🙄
اردو
0
0
1
42
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
شہباز شریف چاہتا تو جہاز کے نیچے اُترنے کے بعد بھی قطر کو شکریہ بول سکتا تھا لیکن اِس نے ہوا میں ہی عربی میں شکراً شکراً بولنا اور سیلوٹ مارنا افضل سمجھا یار کیا نمونہ ہے یہ ڈگی والا
اردو
26
111
514
23K
F O R E i G N E R retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
1952ء میں پاکستان کو آزاد ہوئے ابھی صرف 5 سال ہوئے تھے۔مراکش فرانسیسی استعمار کی زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا۔ سلطان محمد پنجم نے احمد بالفریج کو اقوام متحدہ بھیجا کہ مراکش کی آزادی کی آواز اٹھائیں۔ لیکن فرانس نے انہیں بولنے سے روک دیا۔ کہا: “تم فرانسیسی کالونی کے شہری ہو، تمہیں UN میں تقریر کا حق نہیں! اس وقت پاکستان کے وزیر خارجہ کے حکم پر رات کے اندھیرے میں پاکستانی سفارتخانہ نیویارک کھلوایا گیا۔ احمد بالفریج کو فوری پاکستانی شہریت دی گئی اور سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔ اگلے دن… بالفریج UN سیکیورٹی کونسل میں پاکستانی شہری کی حیثیت سے کھڑے ہوئے اور فرانسیسی استعمار کے خلاف زبردست تقریر کی۔ اس ایک پاسپورٹ نے مراکش کی آزادی کی تحریک کو عالمی سطح پر نئی جان دی۔ 1956 میں مراکش آزاد ہوا۔ احمد بالفریج وزیراعظم بنے۔ اور اپنے دفتر میں اس پاکستانی پاسپورٹ کو فریم کر کے لٹکا رکھا تھا۔ ہر مہمان کو فخر سے بتاتے: “یہ پاسپورٹ مراکش کی آزادی کا اہم حصہ ہے۔” یہ ہے پاکستان جو اپنے وجود کے ابتدائی دنوں میں بھی مظلوم مسلمانوں کی آواز بن کر کھڑا ہوا
Ghulam Nabi Madni tweet mediaGhulam Nabi Madni tweet mediaGhulam Nabi Madni tweet mediaGhulam Nabi Madni tweet media
اردو
19
507
1.3K
32.4K
F O R E i G N E R retweetledi
Mishi khan
Mishi khan@mishilicious·
Learn some manners how to talk to ladies. What’s the use of wearing a tuxedo & talking like a gali muhally ki lady. This was a fake statement and not me & I had cleared it so get your facts together. You are so uncouth 👊🏻👊🏻 @shahzaibnoshahi
English
20
19
169
5.9K
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
حد کر دی آپ نے۔ مطلب ہدایات بھی ساتھ ٹوئیٹ کر دیں۔ اگلی باری سیلوٹ مارنے سے پہلے یہ پوچھ لینا آپ کہ ہدایات بھی ٹوئیٹ کرنی ہیں یا صرف اصل معاملہ۔ ویسے جہنوں نے لکھ کر دیا انہیں بھی پتہ نہیں آپ کتنے نالائق ہیں۔ ڈیڈ لائین میں ایکسٹینشن ہو جائے گی ویسے
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
598
1.6K
3.8K
111.7K