Ayish retweetledi

🚨🚨پاکستان کی مسلح افواج پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی حامل، جدید تقاضوں سے ہم آہنگ اور اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ مئی 2025 میں آپریشن بنیان المرصوص کے دوران افواجِ پاکستان کے بھرپور اور مؤثر ردعمل نے تینوں افواج کے درمیان بہترین ہم آہنگی، بروقت صورتحال سے آگاہی اور نیٹ ورک سینٹرک وارفیئر کی طاقت کا مظاہرہ کیا، جس کے نتیجے میں درستگی، رفتار اور فیصلہ کن کامیابی حاصل ہوئی۔ یہ کامیابی قومی یکجہتی کی عکاس اور سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی خاص مدد کا نتیجہ ہے,ائیر مارشل ظہیر احمد بابر
اردو





















