پٹھانی

15.1K posts

پٹھانی banner
پٹھانی

پٹھانی

@azizStudio5

فالو بیگ کنفرم

Katılım Ekim 2022
1.5K Takip Edilen1.7K Takipçiler
پٹھانی retweetledi
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد
تکبر کس چیز کا 🤷 ایک ہی پل میں موت کا فرشتہ گھر اور بستر بدل دیتا ھے ہمیشہ عاجزی اختیار کریں اور دعا کریں اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر کریں یہ عارضی زندگی ختم ھونے والی ھے آگے کا سفر ہمیشہ رہنے والا ھے لہذا عارضی نہیں ہمیشہ رہنے والے کی تیاری کریں
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد tweet media
اردو
0
6
7
30
پٹھانی retweetledi
پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ
اس بندے نے اپنا آخری وقت بہت خراب کر لیا یہ سیاست دان ہے انہوں نے سب کچھ سیکھ لیا پتہ نہیں ان کے فلوروں کو کب عقل آئے گی یاد ہو گا آپ کو اسی نے بتایا تھا میاں نواز شریف کو کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سازش کر رہا ہے اور میں PTI چھوڑ رہا ہوں پھر نواز شریف کے ساتھ ہو لیا لیکن وہ سمجھ چکے تھے کہ یہ برتن کا ڈھکن نہیں PPP بھی جواب دے دیا
اردو
0
8
9
110
پٹھانی retweetledi
پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ
@ChotiSheikhni نہیں اب داغی ہے یہ خدا کے قسم میں بہت اچھی طرح جانتا ہوں نواز شریف نے یوسف رضا کیلانی کے مقابلے میں کھڑا کیا تھا آج یوسف رضا کہاں ہے اور یہ کہاں اس نے جاتی عمرا میں یہی کہا تھا سعد رفیق کو کہ بہت بڑی غلطی کی میں نے PTI میں جانے کی عاقبت رول لی اس بندے نے
اردو
1
9
16
175
پٹھانی retweetledi
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد
جو بینک اس منصوبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے، وہ ہماری نظر میں انتہائی معتبر ہوں گے اور انہیں 14 اگست کو پورے ملک کے سامنے نیشنل ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ *وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ”وزیراعظم اپنا گھر سکیم“ کی لانچنگ تقریب سے خطاب*
اردو
0
9
10
72
پٹھانی retweetledi
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد
شوگر کی بیماری اتنی بڑھ گئی ھے لوگ میٹھا کھانا پینا تو کیا میٹھا بولنا بھی چھوڑ گئے ہیں اپنا اخلاق اچھا رکھے اگر اللہ نے ہمت توفیق دی ھے تو دوسروں کی مدد کریں اور کام آئے ایسے کام کرو کہ تمارے بعد بھی لوگ تمارا ذکر اچھے لفظوں میں کریں
اردو
1
9
23
235
پٹھانی retweetledi
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد
جواد احمد کے چرچے یوتھیوں کی ذلت اقرار الحسن کے ہاتھوں مجھے یاد ھے مصوف اقرار الحسن بھی کسی زمانے میں تبدیلی والے ٹولے کے خاصو خاص ھوا کرتے تھے چلو اللہ نے ہدایت دی اب دو گناہ زیادہ طاقت سے ان فراڈیوں کو بے نقاب اور دبنگ انداز سے چھترول کر رھے ہیں
اردو
1
33
64
705