Malik Azleagee

114.6K posts

Malik Azleagee banner
Malik Azleagee

Malik Azleagee

@azleagee

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏میری پہلی اور آخری پارٹی نون لیگ ھے اور ان شاء اللہ رھے گی۔ بغض نواز شریف رکھنے والے مجھ سے دور رہیں۔

Katılım Kasım 2020
22.5K Takip Edilen27.8K Takipçiler
Malik Azleagee retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ فرق ھے پاکستانیوں اور ھندوستانیوں میں۔ ایک اسپورٹس ایونٹ کے دوران ایک پاکستانی کھلاڑی کو زمین پر پڑا بھارتی پرچم اٹھاتے ہوئے دیکھا گیا، جسے کھیل کے جذبے اور قومی رقابت سے بالاتر باہمی احترام کی ایک خوبصورت مثال کے طور پر سراہا گیا
اردو
3
126
528
7.6K
Malik Azleagee retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کیا ھی کہنے واہ
اردو
12
202
642
15.8K
Malik Azleagee retweetledi
Kamran Yousaf
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf·
بصد احترام آپ نے بی بی سی میں کام کیا ہے ایٹمی دھماکے کوئی پٹاخہ نہیں کہ آپ نے سوچا اور اگلے لمحے ہو گیے اس کے لئے تیاری درکار ہوتی ہے کچھ حقائق آپ کی نظر ڈاکٹر اشفاق احمد 1998 میں پاکستان آٹامک انیرجی کیمشن کے چیرمین تھے جن کے زمے دھماکے کرنے کی زمہ داری تھی۔ ڈاکٹر اشفاق نے سالوں بعد اپنے ساتھ کام کرنے والے ایک افسر کو ایٹمی دھماکوں سے متعلق کچھ اہم حقائق بیان کئے اور وہ افسر خوش قسمتی سے میرے دوست ہیں جب بھارت نے ایٹی دھماکے کئے تو ڈاکٹر اشفاق سرکاری دورے پر کینڈا میں موجود تھے اور وزیراعظم کی ہدایت پر دورہ ختم کرکے وہ 16 مئی کو وطن واپس آ گئے اور ڈاکٹر اشفاق کے مطابق اگلے روز ہی مجھے نواز شریف نے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاوس بلایا اور مجھ سے پوچھا ہم کتنا جلدی دھماکے کر سکتے ہیں ڈاکٹر اشفاق کا جواب تھا کہ کم از کم ایک ماہ۔ جس پر نواز شریف نے کہا پھر تو بات ہمارے ہاتھ سے نکل جائے گی اتنا انتظار نہیں کر سکتے اور ڈاکٹر اشفاق سے کہا آپ کے پاس 10 دن ہیں۔ ڈاکٹر اشفاق کے مطابق وہ 10 دن ان کی زندگی کے مشکل ترین دن تھے اور وہ شاید ہی ایک رات بھی سکون سے سو سکے ہوں دھماکوں سے پہلے داکٹر اشفاق کے مطابق جتنے بھی مشاورتی اجلاس نواز شریف نے بلائے وہ بس ایک فارمیلٹی تھے بقول ڈاکٹر اشفاق کے وہ دھماکے کرنے کا فیصلہ پہلے دن ہی کر چکے تھے
اردو
111
560
1.4K
79.7K
Malik Azleagee retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
شاکر بھائی کا کل عالم ان کے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے شروع ہو کر جناب عمران ریاض کے ٹویٹر ہینڈل پر ختم ہو جاتا ہے۔
Sabir Shakir@ARYSabirShakir

عمران خان کو رہا کریں وہ موجودہ جنگی بحران میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں عالمی رائے Imran Khan must be freed – he has an important role to play in a world in chaos independent.co.uk/voices/imran-k…

اردو
16
98
426
4.7K
Malik Azleagee retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
جب کراچی یا سندھ میں گورننس یا کرپشن کے معاملات زیر بحث آتے ہیں تو پیپلزپارٹی والے دوست بہت خفا ہوتے ہیں لیکن ناراض ہونے سے مسائل ختم نہیں ہوتے اور یہ الزامات محض بے بنیاد بھی نہیں اور انکی مثال اس دیمک کیطرح ہے جو دن بدن پیپلزپارٹی کو کھائے جا رہی ہے انہیں محض تعصب کہہ کر رد نہیں کیا جا سکتا، کراچی کی حیثیت پاکستان میں نیو یارک کی ہے اسے لاہور سے بہتر ہونا چاہیئے تھا لیکن اسکا لاہور سے کوئی موازنہ ہی نہیں بنتا کراچی کا ذکر قبضہ مافیا، بھتہ خوری، ٹینکر مافیا، بے ہنگم ٹریفک، ٹوٹی ہوئی سڑکوں کے حوالے سے زیادہ سننے میں آتا ہے یا پتہ چلتا ہے کہ کراچی میں اتنا پیسہ ہے کہ جو افسر وہاں جاتا ہے سلامت ایمان کیساتھ واپس نہیں لوٹتا بلکہ وہ وہیں کا ہو کر رہ جاتا ہے سچ بات یہ ہے کہ جو کچھ کراچی یا سندھ میں ممکن ہے (جہاں کرپشن کو بھی تقریبا ایمان کی حیثیت حاصل ہے جہاں اقربا پروری یا پیسہ میرٹ تصور کیا جاتا ہے) پنجاب میں اکثر سننے والوں کو یقین نہیں آتا
اردو
93
229
689
18.4K
Malik Azleagee retweetledi
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ !
Hassan Ayub Khan tweet media
اردو
135
137
853
9.1K
Malik Azleagee retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
رحیم یار خان، خان پور، صادق آباد اور لیاقت پور کے بازاروں کو تجاوزات سے پاک کر کے جدید انفراسٹرکچر سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔
اردو
81
336
724
10.4K
Malik Azleagee retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اللہ کی مدد شامل حامل ہوئی اور اس نے دس گنا بڑے دشمن کو گھر میں گھس کر مارا پھر اللہ نے اسے حرمین شریفین کا محافظ بنایا اور آج وہی حافظ عاصم منیر پوری دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کررہے ہیں بے شک اللہ جسے چاہتا ہے عزت سے نوازتا ہے
اردو
40
336
983
5.6K
Malik Azleagee retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
شہروں کا حسن ان کے نظم و ضبط اور صفائی میں پوشیدہ ہے۔ اٹک میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے ذریعے نہ صرف تاریخی مقامات کی اصل خوبصورتی بحال کی گئی ہے بلکہ جدید انفراسٹرکچر سے مقامی کاروبار اور عوام کے لیے بہترین ماحول بھی فراہم کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں ایسے ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جا رہا ہے جو شہریوں کے معیار زندگی اور ماحول میں واضح بہتری لا رہے ہیں۔
اردو
99
361
892
11.5K
Malik Azleagee retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
"میں اپنی سور لیک نہیں کر سکتی" ۔ جہانگیر کرامت ایٹمی دھماکے نہ کرنے کے حق میں تھے لیکن ماہ پارہ صفدر نیوز ریڈر کے سورس نے گن پوائنٹ پر دھماکے کروا دیے۔ امید ہے ہم جلد محترمہ کو سرکاری نوکری پر دیکھیں گے۔
Shah Owais Noorani tweet media
اردو
1
91
288
2.3K
Malik Azleagee retweetledi
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی ایکس پوسٹ ✅ آپریشن غضب للحق ✅ اپڈیٹ: 1700 گھنٹے، 5 اپریل 2026 ✅ فتنہ الخوارج / افغان طالبان کے نقصانات کا خلاصہ ▪️ 796 ہلاک ▪️ 1043 سے زائد زخمی ▪️ 286 چوکیوں کو تباہ کیا گیا ▪️ 44 چوکیوں پر قبضہ کر لیا گیا ▪️ 249 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپیں اور ڈرون تباہ کیے گئے ▪️ افغانستان بھر میں 81 دہشتگردوں اور ان کے معاون ڈھانچوں کو فضائی حملوں میں مؤثر طور پر نشانہ بنایا گیا ▪️ ان کارروائیوں کے دوران، 2/3 اپریل کی رات غلام خان سیکٹر میں افغان طالبان / FAK کی جانب سے ایک سرحدی چوکی پر حملے کی کوشش کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا گیا، جس میں انہیں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، بشمول تقریباً 37 ہلاک جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوئے
Attaullah Tarar@TararAttaullah

✅Operation Ghazb lil Haq ✅Update 1700 hours 5 Apr 26 ✅ Summary of Fitna Al Khawarij / Afghan Taliban losses ▪️796 Killed, ▪️1043+ Injured ▪️286 Posts destroyed ▪️44 Posts captured ▪️249 tanks, armoured vehicles, artillery guns, drones destroyed ▪️81 terrorists and terrorist support infrastructure locations across Afghanistan effectively targeted by air ▪️As part of these operations on night 2/3 April, an attempt to physically attack a border post in Ghulam Khan Sector by Afghan Taliban / FAK was comprehensively foiled in which they suffered heavy casualties including upto 37 sent to hell and 80+ injured.

اردو
2
79
346
6.7K
Malik Azleagee retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
مولانا فضل الرحمن صاحب بھی ھاسیاں کھیڈیاں سے نہیں رُک رہے ایک صاحب نے بڑا خوبصورت تبصرہ کیا کہ آبنائے حرمز تو پلِ صراط بن گئی ہے، اور ایک حافظ پلِ صراط سے دس لوگوں کو گزار سکتا ہے، جبکہ ہمارے حافظ جی نے دس جہاز گزار دیے ہیں۔😂
اردو
3
109
372
7.8K
Malik Azleagee retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے جیو کے رپورٹر کا جس طرح ٹھٹھہ لگایا تھا آج اسی بدتمیز جماعت کے وزیراعلی کی موجودگی میں سوال پوچھنے والے کو اسی طریقہ واردات تحت ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی یہاں سوال پوچھنے کی اجازت نہیں
اردو
2
91
278
4.3K
Malik Azleagee retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پٹرول کی قیمتیں بڑھا کر عوام پر قیامت ڈھانا حکمرانوں کی بے حسی اور مردہ ضمیری کا ثبوت ہے لیکن اس کی آڑ میں یہ ثابت کرنا کہ عمران خان ہوتے تو مفت تیل کی نہریں بہہ رہی ہوتیں۔۔۔ یہ بھی ناانصافی ہے۔ عوام کے مسائل کا حل صرف یہ ہے کہ مڈل کلاس اقتدار میں آئے اور عوام کا راج نافذ ہو۔
اردو
855
435
1.2K
99K
Malik Azleagee retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اگر پی ٹی آئی والے بیوقوف نہ بننے چاہتے تو اسطرح کے لوگ انہیں زبردستی بیوقوف نہیں بنا سکتے تھے
اردو
42
229
640
9.5K
Malik Azleagee retweetledi
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
آپ صحیح کہہ رہی ہیں جو خبر آپ دے رہی ہیں وہ سور لیک ہی ہے جیسا کہ آپ نے خود لکھا۔ یقیننا کسی پاکستان دشمن سور نے ہی لیک کیا ہوگا یہ جھوٹ ۔ اور بی بی سی میں تو وہ ویسے ہی بہت ہیں
اردو
13
134
430
6.9K
Malik Azleagee retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اب سورس لیک کرنے کا وقت آ گیا اسے اتنے بچا بچا کر مت رکھیں
اردو
63
155
725
27.3K