Balochistan Awami Party
27 posts

Balochistan Awami Party
@BAP_Mediacell
Official Page Of Balochistan Awami Party(BAP)
Quetta, Pakistan Katılım Kasım 2025
5 Takip Edilen17 Takipçiler

نوابزادہ خالد حسین خان مگسی وفاقی وزیر نے کامسیٹس یونیورسٹی واہ کیمپس کے کانووکیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے فارغ التحصیل طلباء کو پاکستان کا روشن مستقبل قرار دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی اور طاقتور اثاثہ ہے۔
@Khalidmagsi357


اردو

اسلام آباد۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے مرکزی صدر بی اے پی و وفاقی وزیر نوبزادہ خالد حسین مگسی اور فارمر چیئرمین سینیٹ و ایم پی اے میر صادق سنجرانی کی ملاقات۔۔
بلوچستان کے سیاسی امور اور ملکی حالات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔۔
@CMShehbaz
@Khalidmagsi357
@SadiqSanjrani

اردو

اسلام آباد
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور بلوچستان عوامی
پارٹی کے مرکزی صدر نوابزہ خالد حسین خان مگسی سے میر صادق خان سنجرانی میر رشید خان لہڑی ملاقات کر رہے ہیں
@SadiqSanjrani
@Khalidmagsi357

اردو

بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سردار صالح بھوتانی نے بلدیاتی الیکشن کے لیے پارلیمانی بورڈ کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔۔
@Khalidmagsi357
@ManzoorBap
@MeerLangau
@Nadeem__Kakar

اردو

ایوان صدر اسلام اباد
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اصفہ بھٹو زرداری نے بلوچستان عوامی پارٹی مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور خان کاکڑ کا استقبال کے موقع مصافہ کرتے ہوئے ۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@ManzoorBap

اردو
Balochistan Awami Party retweetledi

کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے 27ویں آئینی ترمیم میں بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی نشتوں میں اضافے سے متعلق ترمیم شامل کرنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے ترمیمی بل سینیٹ اور قومی سے منظورکرلیا جائے گا جس کے لئے تمام اتحادی جماعتوں سے بھی درخواست کرتے ہیںبلوچستان میں سیٹوں میں اضافے سے مسائل کے حل میں کافی مدد ملے گی ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی نے سینیٹ میں وفاقی وزیر اعظم تارڑ کی جانب سے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے بلوچستان کے صوبائی اسمبلی کے نشتوں میں اضافے سے متعلق تجویزایوان میں پیش کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی نے ہمیشہ نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی بات کی ہے جس کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائی گئی ہے بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی نشتوں میں اضافے کے حوالے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے دور میں ایوان بالا سے بل بھی منظور کیا گیا جس کے بعد معاملہ قومی اسمبلی میں رک گیا ایک بار پھر جب 27ویں آئینی ترمیم کامعاملہ سامنے آیا تو بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کرکے سیٹوں میں اضافے سے متعلق درخواست کی انہوں نے کہا کہ حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی کی بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی نشتوں میں اضافے کا مطالبہ منظور کرکے صوبائی اسمبلی کی نشتوں میں اضافے کی تجویز 27ویں آئینی ترمیم شامل کردی ، جس پرحکومت کے مشکورہیں امید ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے دوران سینیٹ اور قومی اسمبلی سے بھی بلوچستان میں نشتوں کی اضافے سے متعلق ترمیمی بل منظور کرلیا جائے گی،بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی نشتوں سے اضافے سے مسائل کے حل میں مددملے گی کیونکہ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کاسب سے بڑا صوبہ ہے بکھری ہوئی آباد ی ہونے کے باعث یہاں کے مسائل زیادہ ہیں نشتوں میں اضافے سے قومی و صوبائی اسمبلی میں عوام کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی ہوسکی گی ۔
اردو

بلوچستان عوامی پارٹی بلوچستان کی پارٹی اج ثابت ہوا بلوچستان عوامی پارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کی بقا کی بات کی ہے ۔۔
@Khalidmagsi357
@ManzoorBap
@MeerLangau
@Nadeem__Kakar
اردو
Balochistan Awami Party retweetledi

ٹکرالیکٹرونک میڈیا
8نومبر 2025
27ویں آئینی ترمیم میں بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی نشتوں میں اضافے کا معاملہ
کوئٹہ :حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی کی بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی نشتوں میں اضافے کا مطالبہ منظور کرلیا ،ترجمان بی اے پی
کوئٹہ :حکومت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کی نشتوں میں اضافے کی تجویز 27ویں آئینی ترمیم شامل کردی ،ترجمان بی اے پی
کوئٹہ : 27ویںآئینی ترمیم میں بلوچستان کی نشتوں میں اضافے کی تجویزشامل کرنے پرحکومت کے مشکورہیں ،ترجمان بی اے پی
کوئٹہ :امید ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے دوران سینیٹ اور قومی اسمبلی سے بھی بلوچستان میں نشتوں کی اضافے سے متعلق ترمیم منظور کرلی جائے گی،ترجمان
کوئٹہ :بلوچستان عوامی پارٹی ہمیشہ ایسے ہی صوبے کے اہم مسائل پر آوازاٹھاتی رہے گی ،ترجمان بی اے پی میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ :وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم میں بلوچستان کی سیٹوں میں اضافہ کی تجویز ایوان میں پیش کی ،ترجمان بی اے پی
کوئٹہ :سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی اپنے دور میں سینیٹ سے بلوچستان میں سیٹوں کے اضافے کے حوالے سے بل پاس کیا تھا،ترجمان
کوئٹہ :گزشتہ دونوں بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے تجویز شامل کرنے کے حوالے سے درخواست کی تھی،ترجمان بی اے پی
کوئٹہ :بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی نشتوں سے اضافے سے مسائل کے حل میں مددملے گی،ترجمان بی اے پی
اردو

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم میں بلوچستان کی صوبائی وقومی اسمبلی کی نشتیں بڑھائی جائیں ،26آئینی ترمیم کے دوران میں بھی سیٹیں بڑھانے کے حوالے سے اتحادی جماعتوں نے وعدہ کیا تھا، بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے
@MeerLangau
اردو









