Ch Parvez Elahi

2.9K posts

Ch Parvez Elahi banner
Ch Parvez Elahi

Ch Parvez Elahi

@ChParvezElahi

Former Chief Minister of Punjab and Former Deputy Prime Minister of Pakistan. Account being managed by team.

Punjab, Pakistan Katılım Nisan 2017
17 Takip Edilen713.7K Takipçiler
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
عمران خان نے پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے مذاکرات کی حامی بھری ہے۔ عمران خان کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا۔ نااہل حکمران کب تک عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، انشاء اللہ بہت جلد سب عوام میں ہوں گے۔ چودھری پرویزالٰہی کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
54
338
1.3K
34.5K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
کسان گندم بیچنے کیلئے رل رہے ہیں، ٹک ٹاک حکومت لمبی تان کر سوئی ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ناجائز حکومت غیر قانونی سیٹوں اور اکثریت سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔ پاک فوج سمیت آئینی اداروں کے خلاف سب سے زیادہ زہر اگلنے والی جماعت ن لیگ ہے۔ ن لیگی رہنما جھوٹے پراپیگنڈے کے ذریعے اداروں اور پی ٹی آئی میں تصادم سے باز رہیں۔ ہر بات میں زیرو ٹالرنس کے دعویداروں کی زیرو پرفارمنس سب کے سامنے ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
19
316
1.2K
31.6K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی غیر آئینی ہے۔ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر عوام سے جو دھوکہ ہوا اس کے نتائج انہی ٹک ٹاک حکمرانوں کی صورت میں نکلنے تھے۔عوام جو پہلے ہی پسی ہوئی ہے اس کی عزت نفس کو مزید مجروح کیا جا رہا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی ایف آئی اے عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
29
304
1.5K
31.8K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
عمران خان اور پی ٹی آئی آج بھی پاکستان کی سب سے مقبول جماعت ہے. چیئرمین پی ٹی آئی واحد شخصیت ہیں جو ملک کو لیڈ کر سکتے ہیں۔ جعلی ووٹوں اور جعلی سیٹوں سے جعلی حکومت میں مصنوعی طور پر ہوا بھری جا رہی ہے۔ حکومت کے جعلی مینڈیٹ کا غبارہ بہت جلد پھٹ جائے گا۔ فارم 47 والے زیادہ دیر تک عوام کے مینڈیٹ پر قابض نہیں رہ سکیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
58
1.2K
5.4K
99.3K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو تبدیل کر کے ہارے ہوئے لوگ کس منہ سے حلف اٹھا رہے ہیں۔ چھوٹے لاڈلے نے پہلے بڑے لاڈلے کو فیل کیا اب اپنی طرف سے نہا دھو کے پھر آ گئے ہیں۔ یہ خود اور ان کا پھیلایا ہوا گند اکٹھا ہی صاف ہو گا، انشاء اللہ۔ چودھری پرویزالٰہی کی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
19
445
1.5K
35K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ ہارے ہوئے لوگ اسمبلیوں میں حلف لے رہے ہیں جس سے پوری دنیا میں ہماری جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ مانگے تانگے کی حکومت زیادہ عرصہ چلنے والی نہیں۔ پی ڈی ایم 2 جلد اپنے انجام کو پہنچے گی۔ چودھری پرویزالٰہی کی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
23
666
2.1K
38.4K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
عمران خان پہلے بھی عوام کا وزیراعظم تھا، آج بھی ہے اور انشاء اللہ کل بھی رہے گا۔عمران خان عوام کے دلوں میں بستا ہے۔عوام ایسی حکومت کو قبول نہیں کریں گے جسے ان کی حمایت حاصل نہ ہو۔انشاء اللہ عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کیلئے ہر جنگ لڑیں گے۔ چودھری پرویزالٰہی کی عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو
اردو
53
600
2.6K
47.7K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
نوازشریف کے ساتھ شہبازشریف نے ہاتھ کر دیا، اس کو پھنسا کر بلایا اور ذلیل کروا دیا۔ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر لاڈلوں کو ڈاکا نہیں مارنے دیں گے۔ اس الیکشن کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ عوام نے ان لاڈلوں کو بری طرح مسترد کر دیا۔ نوازشریف کا رہا سہا بھرم بھی خاک میں مل گیا۔ اب یہ عوام سے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی کی ضلع کچہری میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
108
2.5K
10.6K
229.8K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
عمران خان کا خوف لاڈلوں کے چہروں پر صاف نظر آ رہا ہے . لاڈلوں کے اقتدار کا سورج ڈوبنے والا ہے، سب کو نظر آ رہا ہے مگر ان کو نظر نہیں آ رہا۔ لاڈلوں کا لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ پورا ہوگیا۔ لاڈلوں کو الیکشن مہم چلانے کی کھلی چھوٹ ہے لیکن پی ٹی آئی کو تو کارنر میٹنگ تک نہیں کرنے دی جا رہی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے جایا جا رہا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی ضلع کچہری میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
37
1.3K
4.7K
77.9K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
انشاء اللہ عمران خان کی غیر قانونی سزائیں جلد ختم ہو جائیں گی اور وہ بہت جلد عوام کے درمیان ہوں گے ۔ قانونی ماہرین کے مطابق بانی تحریک انصاف کو عجلت میں سزائیں سنائی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کارکن بالکل پرامن رہیں اور 8 فروری کو بلا خوف و خطر اپنا ووٹ کاسٹ کریں، انشاء اللہ جیت ہماری ہوگی۔ چودھری پرویزالٰہی کی ضلع کچہری میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
121
2.8K
11.1K
157.3K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
لاڈلے نوازشریف اور شہبازشریف ایسا تاثر پیدا کر رہے ہیں جیسے یہ چار بار عوام کو دھوکا دینے کے بعد پھر آ جائیں گے۔اس بار قوم انہیں الیکشن میں آٹے دال کا بھاؤ یاد کروا دیں گے۔ مہنگائی کے شہنشاہ شہبازشریف کو الیکشن میں لگ پتہ جائے گا۔ یہ جو بھی ہتھکنڈے استعمال کر لیں عوامی غیض وغضب سے نہیں بچ سکیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی کی عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
106
1.1K
5K
123.4K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
عمران خان امید کی واحد کرن ہیں۔ ووٹ صرف پی ٹی آئی کا ہے، ہمارا کپتان بھی تگڑا ہے۔ بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان نہ ہوا تو الیکشن کا کوئی جواز نہیں۔ ن لیگ اور شہباز شریف کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ بیوروکریسی اور انتظامیہ کو ووٹ مانگنے کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔اس طرح کے کام کرنے کا مطلب ہے کہ یہ بری طرح ناکام ہو چکے،عوام انہیں مسترد کر چکی ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
110
1.6K
7.2K
174.9K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
عوام میں پی ٹی آئی کی مقبولیت دیکھ کر اب لاڈلے شریفوں نے دوسرے صوبوں کا رخ کر لیا ہے۔ ان کو نظر آ گیا ہے کہ پنجاب میں اب ان کو کوئی ووٹ نہیں ڈالے گا۔ شریف برادران جہاں بھی چلے جائیں عوام میں پذیرائی حاصل نہیں کر سکتے۔ نگران حکومتیں کب تک شریف برادران کی سہولت کاری کریں گی۔ چودھری پرویزالٰہی کی عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
144
1.6K
7K
187.6K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے. یہاں کیئر ٹیکر ”لاہور میلہ“ کے نام سے جشن منا رہی ہے. غزہ میں بھوکے پیاسے بچے بموں کا نشانہ بن رہے ہیں اور بے حس کیئر ٹیکر وزیراعلیٰ گانے بجانے کی محفلیں سجا رہے ہیں. کیئر ٹیکر وزیراعلٰی محسن نقوی نواز شریف کا نمائندہ ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی عدالت پیشی پرصحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
56
903
3.4K
72.6K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
رات کو ایک بندہ میرے پاس آتا ہے اور کہتا ہے کہ آپ سے 41 لاکھ روپے کی ریکوری کی ہے۔ میں آپ کے سامنے حلفاً اقرار کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ سے کوئی ریکوری نہیں کی۔ میں ساری رات ان کے پاس رہا ایک سیکنڈ کیلئے بھی باہر نہیں گیا۔ اگر میں اس طرح کے کام کرتا ہوتا تو میں آج اس مقام پر نہ ہوتا۔میری 77 سال عمر ہے، یہ صرف اپنی نوکریاں پکی کرنے کیلئے مجھ پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی کی سیشن جج عمران عابد کے روبرو گفتگو
اردو
339
4.1K
17.8K
686.7K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
ہم نے ہمیشہ اداروں اور عدالتوں کا احترام کیا ہے۔ شریفوں نے ہمیشہ ججز کے خلاف سخت باتیں کی ہیں یہ کہاں کا انصاف ہے۔ نواز شریف لاڈلے کیلئے سارے ریلیف اور باقیوں کیلئے سختی ہے۔ نواز شریف ججز کے خلاف بولتے ہیں کیا جج وہ باتیں بھول گئے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی کی عدالت پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
99
775
3.2K
83.3K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
کوئی انتخابات میں دھاندلی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔انتخابات میں دھاندلی کرنا شریفوں کی بھول ہے۔ شریف برادران جو کچھ کر رہے ہیں ان کو الیکشن میں پتہ چل جائے گا۔ سویلین ٹرائل کیس کے فیصلے پر عدلیہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سپریم کورٹ کا انتخابات کیس سے متعلق بینچ بننا ملک کیلئے بہتر ہے۔ سپریم کورٹ کی وجہ سے انتخابات کی تاریخ آ جائے گی۔ چودھری پرویزالٰہی کی احتساب عدالت اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
95
1.6K
7.7K
240.6K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
شہباز دور میں مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور ہو گئے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سیاسی شہرت میں اضافہ ہوا ہے۔یہ جو پاکستانی مینڈیلا پاکستان آئے ہیں پہلے اپنے بھائی سے مہنگائی کا حساب لیں۔ ان کے آنے پر لوگوں نے خود کشیاں کی ہیں۔ شریف برادران کی اب کوئی نہیں سنے گا ان کی دکان بند ہو چکی ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی احتساب عدالت اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
117
1K
4.7K
129.3K
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
بجلی مہنگی ہونے کے اصل ذمہ دار نوازاور شہبازشریف ہیں۔ میری رہائی کے بارے میں اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی آج اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اردو
85
1.2K
6.2K
76.6K