Imran Khan

4.3K posts

Imran Khan banner
Imran Khan

Imran Khan

@churil_

Don't mess with me

Katılım Ekim 2022
470 Takip Edilen511 Takipçiler
Imran Khan retweetledi
Bushraa Siddiqui
Bushraa Siddiqui@bushra_siddiki·
راولپنڈی طلباء کااحتجاج : حا لات بگڑ گئے
اردو
16
960
2.9K
31.3K
Imran Khan retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
پرنسپل کہتی ہے اٹھارہ سال کی تھی بچی تھوڑی ہے برداشت کرلیتی۔۔ افسر کو کہا اگر سر آپکی بچی ہوتی ؟ کہتا ہے میری بچی سستی نہیں ۔۔ وہی بات جو لوگ کہتے ہیں بیغیرت اپنے سے اوپر والوں کو خود پیش کرتے ہیں جب تک رنڈیاں اور بروکر اقتدار میں ہوں یہی ہوتا رہے گا۔
اردو
35
1.7K
2.9K
79.5K
Imran Khan retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
کس جرم میں خواتین کو ایسے سڑکوں پر مارا اور گھسیٹا جا رہا ہے۔۔۔ کب تک ہم بے غیرت بن کر یہ برداشت کرتے رہے گے۔۔۔
اردو
515
8.6K
17.5K
287.8K
Imran Khan retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
آئینی ترمیم میں ضمیر نہ بیچنے کا جرم عادل بازائی کے دو پلازے گرا دیے گئے یہ انتقامی کاروائیوں میں لوگوں سے انکا روزگار بھی چھین رہے عادل بازائی کیلئے آواز اٹھائیں
اردو
2
156
329
6.4K
Imran Khan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
پی ٹی آئی کے دو لوگ ایسے ہیں جنہوں نے یہ درخواست کی تھی کہ ہم آپ سے پیسے لے رہے ہیں لیکن آپ ہمارے بچوں اور فیملی پر ظلم کیجئے، تاکہ جب ہم آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالیں گے تو عوام کی غیض و غضب سے بچ جائیں گے عمران ریاض خان 🔥
اردو
30
1.6K
3.5K
47.9K
Imran Khan retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
اعتزاز احسن بھی میدان میں اگئے ملٹری کورٹ میں سویلین کے مقدمات چلانا غیر قانونی اور یہ کالا قانون کسی صورت پاس نہیں ہونا چاہیے اگر یہ پاس ہوا تو جس کا جی چاہیے گا مقدمات بنا کر ایک دوسرے کو عمر قید یا پھانسی دے دینگے
اردو
14
1.4K
3.7K
47.4K
Imran Khan retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
احتجاج کا خوف ڈی چوک مکمل سیل۔۔۔ ان کو آج ڈر کہ طلباء اور کارکنان ایک ساتھ ڈی چوک پر احتجاج کرنے نہ آ اجائیں
اردو
119
2.6K
9.9K
128.7K
Imran Khan retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں قوموں کی عزت ۔۔۔۔کِن سے ہے؟؟”
اردو
423
8.5K
16.8K
262K
Imran Khan retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ملٹری کورٹ میں مقدمات چلانے کی باتیں کرنے والے کان کھول کر سن لیں یہ کالا قانون ہے اور سویلین کے حلاف سیاسی بنیادوں پر ملٹری کورٹ کے ذریعے کچھ لوگوں کی خواہشات پر مقدمہ چلانے کی اطلاعات ہیں لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ سب کو حساب دینا پڑے گا چوہدری اعتزاز احسن🔥🔥
اردو
4
1.1K
2.5K
20.3K
Imran Khan retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
نواز شریف صاحب کو پاکستان سے زیادہ انڈیا کا فکر ہے انڈین صحافیوں کو ساتھ بٹھا کر کہتی ہے ہم انڈیا کو سستی بجلی دیں گے یعنی مہنگی بجلی کی جو کیپیسٹی فیمنٹ ہے وہ پاکستانی ادا کریں گی اور میاں صاحب سستی بجلی دیں گی انڈیا کو،عمران ریاض
اردو
136
1.5K
3K
39.5K
Imran Khan retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
لاہور سے مریم نواز کے حکم پر گرفتار ہونے والے تمام طلباء عدالت نے رہا کر دیے
اردو
37
1.1K
4.3K
45.8K
Imran Khan retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
آمریت کے ماحول میں سچ کہنے کے لیے کلیجہ چاہیے ہوتا ہے اور آمروں کے تلوے چاٹنے کے لیے تو اک زبان ہی بہت ہے۔ ڈٹی رہیں اللہ تعالیٰ کی ذات بڑی مہربان ہے۔
Samina Pasha@pasha_samina

جبر کے دور میں سچ کی پاداش میں نوکری کھو دینا کسی میڈل سے کم نہیں۔ اللہ بہترین رزق دینے والا ہے۔ چینل انتظامیہ کی شکرگزار ہوں انھوں نے بہت دیر تک سپورٹ کیا اور چینل مالک نے ہمیشہ حوصلہ بڑھایا۔ سچ کا سفر جاری رہے گا۔✌️

اردو
11
235
1.2K
20.2K
Imran Khan retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
اہم ذرائع سے خبر آئی ہے پنجاب کالج میں بچی سے زیادہ کرنے والا چوکیدار نہیں بلکہ پنجاب کالج کے اونر کا بیٹا ہے یہی وجہ تھیف منسٹر اس کو بچانے کیلئے پورے ملک کو داو پر لگایا ہوا
اردو
188
4.6K
11.5K
99.8K
Imran Khan retweetledi
fahad khan
fahad khan@fahadreal1992·
بچہ پروٹیسٹ کا حصہ تھا اور گھر والوں نے اس کا کیسے استقبال کیا بچوں کو پولیس سے نہ ڈراوں ان کو حق پر نکلنے سے نہ رکھوں۔۔۔ قرآن میں واضح لکھا ہے کہ سچائی کا ساتھ دو اور برائی کے خلاف جہاد کروں۔ #JusticeForPGCStudent
اردو
4
58
156
6.8K
Imran Khan retweetledi
biya baloch
biya baloch@biyaa_baloch·
قوم کی بیٹیوں کا رکھوالا ایسا تھا 🥹❤️
اردو
9
627
1.7K
13.6K
Imran Khan retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
بورے والا پریس کلب کے باہر طلبہ کا احتجاج ایم پی اے بیرسٹر خالد نثار ڈوگر کی بھی شرکت جب کالج دوبارہ کھلیں گے ہم پھر سے سڑکوں پر ہوں گے حق سچ کا ساتھ دینا ہمارا فرض ہے۔
اردو
1
489
1.5K
15.8K
Imran Khan retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
آپ کو ایکسٹرا مخصوص نشستیں کیسے ملیں؟ جسٹس عائشہ ملک کےاہم سوال یاد ہیں نہ؟؟
اردو
2
212
538
3.9K