حالات حاضرہ

14 posts

حالات حاضرہ banner
حالات حاضرہ

حالات حاضرہ

@Currentaffairrs

حالات حاضرہ سے بے خبر انسان شیطان کا خاموش لشکر ہیں. استاد بزرگ آقائے سید جواد نقوی حفظہ اللہ تعالیٰ

Pakistan Katılım Nisan 2018
1 Takip Edilen49 Takipçiler
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
وہ جو حالت نماز میں شہداء کے یتیم بچوں پر مہربان تھا، آج یتیم پھر سے یتیم ہو گئے...!! #قاسم_سليماني
حالات حاضرہ tweet media
اردو
0
1
2
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
They killed Abbas Shaheed Mousawi and he was replaced by Syed Hassan Nasrullah and resistance became global, If the Scumbags in White House are still thinking that they can paralyze resistance by killing #قاسم_سليماني and #ابو_مهدي_المهندس then they will witness the Allah's plan.
حالات حاضرہ tweet media
English
3
22
49
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
عظیم یمنی مجاہد اور انصاراللہ کے سرکردہ رہنما شہید ابو حیدر الحمزہ، یہ وہ عظیم مجاہد ہیں کہ جنھوں نے امریکہ اور سعودی عرب کو اس قدر ذلیل و رسوا کیا کہ سعودی اتحاد نے اپنے اجداد کی سنت دوہراتے ہوئے بعد از شہادت بھی ان سے بدلہ لینے کے لیے ان کی آخری آرام گاہ پر بم برسائے.
حالات حاضرہ tweet mediaحالات حاضرہ tweet mediaحالات حاضرہ tweet mediaحالات حاضرہ tweet media
اردو
0
2
2
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
#ترک_منافقت ترکی نے سوریا پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے کیے جانے والے میزائل حملوں کو خوش آئن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دمشق کیلئے بہت مناسب جواب تھا۔ #SyriaStrike #SyriaStrikes #SaveMuslims
حالات حاضرہ tweet media
اردو
0
1
1
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
#پہلے اور #بعد کے منظر: آج صبح سوریا کے دارلحکومت دمشق پر ہونے والے حملے میں دہشت گردوں کے خامی ممالک برطانیہ، فرانس اور امریکہ نے Syrian Scientific Studies and Research Center کو اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ #SyriaStrikes
حالات حاضرہ tweet mediaحالات حاضرہ tweet mediaحالات حاضرہ tweet mediaحالات حاضرہ tweet media
اردو
0
2
2
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
سوریا پر میزائل حملوں کے بعد امریکہ برطانیہ اور فرانس انعامات وصول کرتے ہوئے۔ #SyriaStrikes
حالات حاضرہ tweet media
اردو
0
2
2
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
#ﮈﻭﻧﻠﮉ_ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻣﻠﮏ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﻧﯿﺎ ﺣﮑﻢ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ اس ﮐﻮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻣﺤﺎﺫ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﻄﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ دشمنی کو ﺧﺘﻢ کرنا چاہیے.
حالات حاضرہ tweet media
اردو
0
0
1
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
امریکی ظلم کی داستان اور ٹرمپ کی باری...
حالات حاضرہ tweet media
اردو
0
0
2
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
ماضی میں بھی #امریکہ اور #غربی و #عربی #طاقتوں کو #سوریا میں منہ کی کھانی پڑی اب بھی #انشاءاللہ حکم خدا سے انھیں #مقاومت #السلامی سے #ذلیل ہونا پڑے گا.
حالات حاضرہ tweet media
اردو
0
0
2
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
اگر ایک میزائل بھی سوریا کی سرزمین پر گرا تو بدلے میں کئی سو میزائل تل ابیب پر برسیں گے۔ #سید_المقاومت #سوریا #الموت_لأمريكا
حالات حاضرہ tweet media
اردو
0
1
2
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
آج پھر کل کا کل اسلام کل کفر کے مقابلے میں کھڑا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم تھیرسا مے نے برطانوی فوج کو حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی جنگی آبدوزویں سوریا پر ممکنہ حملہ کی تیاری کیلئے اپنے میزائلوں کی رینج کے اندر منتقل کریں اور سوریا فوج کے خلاف حملے کیلئے ہما وقت تیار رہیں۔
حالات حاضرہ tweet media
اردو
0
3
3
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
#اطلاع آج صبح مبینہ #اسرائیلی میزائل حملے میں #سوریا کے مشرقی حمص میں واقع T4 فوجی فضائی اڈے پر 20 میزائلوں سے حملہ کیا گیا، جن میں سے 8 میزائلوں کو سوریا ائیر ڈیفینس نے دفاعی کاروائی کرتے ہوئے تباہ کر دیا۔ نقصان کا خدشہ!
حالات حاضرہ tweet media
اردو
0
1
2
0
حالات حاضرہ
حالات حاضرہ@Currentaffairrs·
قابض صیہونی فوج کی جانب سے غزہ پٹی کے مرکزی علاقے جھر الدک پر چار بمب گرانے کی اطلاع کثیر تعداد میں فلسطینوں کی ہلاکتوں کا خدشہ۔ #مرگ_بر_آمریکا #مرگ_بر_اسرائیل #مرگ_برانگلیس
حالات حاضرہ tweet media
اردو
0
3
3
0