Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi
157.5K posts

Dr Mudssir Alvi
@drAlviOfficial
Lahore, Pakistan Katılım Temmuz 2021
13.1K Takip Edilen42.6K Takipçiler
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi

سسر کی بہو سے زیادتی کی کوشش، متاثرہ خاتون کی انصاف کی اپیل
میاں چنوں: ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے اپنے سسر پر زیادتی کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق اس کی شادی آٹھ سال قبل ملتان میں ہوئی تھی، اور اس دوران اللہ تعالیٰ نے اسے ایک بیٹے سے نوازا۔
خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر اکثر اس پر تشدد کرتا تھا، اور ایک بار شدید تشدد کے بعد وہ اپنے میکے میاں چنوں آ گئی، جہاں وہ کچھ عرصہ مقیم رہی۔ متاثرہ خاتون کے مطابق بعد ازاں اس کا سسر اسے لینے کے لیے میاں چنوں کے علاقے چک 44/15-L پہنچا اور کہا کہ اس کے شوہر نے اسے واپس لانے کے لیے بھیجا ہے۔
خاتون نے بتایا کہ وہ سسر کے ساتھ ملتان واپس چلی گئی، تاہم گھر پہنچنے پر وہاں کوئی اور موجود نہیں تھا۔ اس کے مطابق اسی دوران سسر نے اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی، تاہم وہ موقع سے فرار ہو کر دوبارہ اپنے میکے پہنچنے میں کامیاب ہو گئی۔
متاثرہ خاتون نے وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، ڈی پی او خانیوال اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ اسے انصاف فراہم کیا جائے اور ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
پولیس اور متعلقہ اداروں کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، جبکہ شہریوں نے بھی اس واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا ہے
اردو
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi

یوتھیو مبارک ہو
@PTIofficial
آپ کی باوفا امی 12 ماہ کی ڈیٹنگ کے بعد پیا گھر سدھارنے کو ھے۔۔
جس عمر میں بچوں کی شادیاں کی جاتی ہیں آپ کا ابا اور امی اپنے شوق پورے کر رہے ہیں۔
👇👇👇

اردو
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi

خواجہ آصف تینوں رب دیاں رکھاں
مودی نے جب بھی ووٹ لینے ہوں پاکستان پر الزام لگا دیتاھے بھارت جتنی طاقت کا استعمال کرے گا
ہم اس سے زیادہ کریں گے
وزیر دفاع @KhawajaMAsif کا دو ٹوک اعلان
اردو
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi
Dr Mudssir Alvi retweetledi




