SILENCE 🤐🤐🤐

216.2K posts

SILENCE 🤐🤐🤐 banner
SILENCE 🤐🤐🤐

SILENCE 🤐🤐🤐

@ehs_09

جانتے ہو کب ایجاد ہوئے تھے قہقہے۔۔۔۔ جب ضبط ٹوٹا تھا کسی دیوانے کا 🤔

Pakistan Katılım Nisan 2012
10.5K Takip Edilen11K Takipçiler
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My message to the nation to stand resolute and fight for Haqeeqi Azadi & rule of law.
English
9K
70.2K
144.3K
7.8M
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Despite Zaman Park being sealed, people of Lahore are already out in huge numbers . However, I cannot allow any injuries to my workers, the general public or my police just so these fascists can register more FIRs against us and find a pretext to run away from elections.
English
1.1K
18.4K
45.8K
878.9K
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
واضح طور پر”گرفتاری“ کا دعویٰ محض ایک ڈرامہ تھاجبکہ اصل نیت اغواء اور قتل کی ہے۔آنسو گیس اور آبی توپوں کےبعد اب یہ سیدھی فائرنگ پر اتر آئےہیں۔کل شام میں نےضمانتی بانڈ بھی مہیا کیا مگر DIGنے وصول تک کرنے سےانکار کردیا۔انکی بدنیتی اور ناپاک عزائم میں کسی قسم کا ابہام باقی نہیں۔
Imran Khan tweet media
اردو
1.6K
31.7K
60.1K
1.3M
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My house has been under heavy attack since yesterday afternoon. Latest attack by Rangers, pitting the largest pol party against the army. This is what PDM and the enemies of Pakistan want. No lessons learnt from the East Pakistan tragedy.
Imran Khan tweet media
English
4.1K
52.5K
112.7K
3.7M
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
اپنی قوم کو میرا پیغام ہے کہ پوری ہمت و استقامت سے کھڑی ہو اور حقیقی آزادی و قانون کی حکمرانی کیلئے میدانِ عمل میں ڈٹ جائے!
اردو
5.1K
47.9K
102K
4.2M
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
یہ وہ المیہ ہے جو پاکستان میں جنم لے رہا ہے۔ہماری پولیس اور رینجرز کو اپنے ہی شہریوں کیخلاف وہ لوگ کھڑا کر رہے ہیں جو اپنے مفادات کیلئے عام پاکستانیوں سے جانوروں کا سا سلوک کرتے ہوئے انہیں قوت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے اپنی مرضی کی ڈگر پر چلانا چاہتے ہیں۔
اردو
2K
35.7K
77K
1.2M
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas. MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
English
3.6K
62.4K
127.7K
4M
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
یہی رقم پہلے وزیر اعظم کے پاس تو 14 سال سزا۔ اور دوبارہ یہی رقم۔پھرسے نیو وزیر اعِظم کے پاس تو شکریہ اور سزا تک نہیں۔ من مرضی کے قانون و سزا۔
Mazhar Barlas tweet media
اردو
406
5.7K
13.7K
274K
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Rangers firing straight into unarmed citizens at Zaman Park as if they are attacking an enemy force on the battlefield.
English
3.2K
48.8K
82.7K
3.1M
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
جیسے کراچی کا گورنر ٹپوری بھائی ایک گھنٹہ عہدے سے اترنے پر نہیں رکا ایسے ہی یہ سارے ایک گھنٹہ نہیں رکیں گیں جلد ہی بھاگ جاہیں گیں اور اب تو عرب ممالک میں بھی نہیں جاسکیں گیں۔
اردو
48
2K
7.7K
127K
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
فضل الرحمان صاحب جو بغیر کسی بات کے آگ بگولہ ہوتے تھے زمین گرم کرتے تھے آج سب کچھ ہو جانے کے باوجود انکا فرینڈلی بیان۔ عمران خان نے واقعی ان سب کا نقاب نوچ لیا ہے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial

لاہور: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو لاہور: اس وقت پوری امتِ مسلمہ کو سر جوڑ کر بیٹھ کر اپنے مستقبل کا تعین کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: امریکہ اور مغربی دنیا کی پالیسیوں کے نتائج آج پوری امتِ مسلمہ کے سامنے آ چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: فلسطین اور بیت المقدس صرف ایران نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا مسئلہ ہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: فلسطین اور القدس کے مسئلے پر امتِ مسلمہ کو متحد اور مضبوط مؤقف اختیار کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: بدقسمتی سے اسلامی دنیا داخلی اختلافات اور لڑائیوں میں الجھ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان اس وقت پیچیدہ علاقائی اور سفارتی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: بھارت کے ساتھ مشرقی سرحد اور افغانستان کی جانب مغربی سرحد کشیدہ صورتحال کا شکار ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: موجودہ حالات میں پاکستان کے علاقائی اور عالمی تعلقات کا ازسرِ نو جائزہ ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: الزام تراشی یا ایک دوسرے کو غلط قرار دینا مسائل کا حل نہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: ہمیں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کہ موجودہ عالمی صورتحال میں پاکستان کہاں کھڑا ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان کے اہم سفارتی اور دفاعی معاملات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اِن کیمرہ اجلاس بلایا جائے، مولانا فضل الرحمان لاہور: قومی سلامتی کے معاملات پر عوامی نمائندوں کو کھل کر اظہارِ رائے کا موقع ملنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان لاہور: حکومت اور اسٹیبلشمنٹ قوم اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: حساس قومی معاملات کو جلسوں اور گلی کوچوں کی سیاست کا موضوع نہیں بنانا چاہیے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان کے مستقبل کیلئے سیاسی اور سفارتی راستے اختیار کرنا ہوں گے، مولانا فضل الرحمان لاہور: ہمیں خطے میں پرامن اور اچھے ہمسایہ تعلقات کو فروغ دینا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: جنگ سے امن پیدا نہیں ہوتا، جنگ مزید جنگ کو جنم دیتی ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: خطے میں جنگ کی آگ بھڑکی تو اس کی لپیٹ میں سب آ جائیں گے، مولانا فضل الرحمان لاہور: جمعیت علماء اسلام نے پارلیمنٹ کے فلور پر اِن کیمرہ اجلاس کی تجویز دی ہے، مولانا فضل الرحمان جاری کردہ : میڈیا سیل جے یوآئی پاکستان

اردو
215
2.7K
8.5K
107.1K
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جب بھی پاکستان کی بات آئی جب بھی اداروں کی بات آئی ہم اپنے اداروں کے ساتھ کھڑے رہے اپنے ملک کے ساتھ کھڑے رہے باوجود اس کے کہ ان کے سربراہان سے ہم ناراض ہیں بلکہ ناراض نہیں ہم سے نفرت کرتے ہیں لیکن پھر بھی اس ملک کے لیے ہم اکٹھے ہو گئے۔ اپنے ساتھ ہوئے ظلم، زیادتی کو بھول کر انڈیا کے خلاف ہم اکٹھے ہوئے لیکن جنگ کے بعد ہمارے ساتھ ریاستی ظلم دوبارہ شروع ہوا۔ آج بھی ہم چاہتے ہیں کہ ہم اداروں کے ساتھ ہوں لیکن ایک طرف یہ کہتے یکجہتی کا مظاہرہ کریں دوسری طرف ان حالات میں ہمارے لوگوں کو ناہل کیا جا رہا ہے 10,10 سال قید سنائی جارہی ، ہمارے وزیراعلی کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں ۔ جنید اکبر خان
اردو
48
466
1.7K
31.7K
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان صاحب کی صحت کا مسئلہ بڑھ رہا ہے ہم نے ہر ممکن کوشش کی ہر قانونی راہ اپنائی کہ خان صاحب کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ہم ایک بار پھر مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان صاحب کا علاج ان کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبران کی نگرانی میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں کروایا جائے اگر علاج نہیں کرواتے اور خدانخواستہ خان صاحب کو کچھ ہوا تو ذمہ دار یہ جعلی حکومت اور اس کے ہینڈلرز ہونگے۔ وزیراعلی سہیل خان آفریدی
اردو
168
1.2K
3.3K
34.6K
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
اۤپ نے کہا تھا چیف جسٹس صاحب کہ عمران خان کی مرضی کے ڈاکٹرز ہونگے۔۔یہ اۤپ کے اۤرڈر کی توہین عدالت کس نے کی؟ ہم نے تو نہیں کی۔۔۔چیف جسٹس صاحب، اۤپ نے کہا تھا کہ عمران خان کی مرضی کا علاج ہوگا۔۔یہ کس نے اۤپ کے اۤرڈر کی توہین عدالت کی ہے؟ چیف جسٹس صاحب اۤپ نے کہا تھا کہ انکے گھر کے افراد کو بھی ان تک رسائی دی جائے۔۔: بابر اعوان
اردو
5
883
2.2K
21K
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سیالکوٹ کے رنگ باز کی منہ پر کالک (سیاہی) پھینکنے والی یہ ویڈیو پھر وائرل ہو رہی ہے 🔥
اردو
98
2.6K
7.9K
166.7K
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
لاہور کے علاقے غازی آباد میں سی سی ڈی اہلکار کا دوکاندار پر تشدد، اہلکار ہاتھ میں ہتھکڑی پکڑے دوکاندار کو تھپڑ مارتا اور ہراساں کرتا رہا۔
اردو
91
1.7K
3K
213.2K
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
انڈیا کے ساتھ ہم حالت جنگ میں ہیں، افغانستان کے ساتھ ہم حالت جنگ میں ہیں ، ایران میں امریکہ اور اسرائیل جو کچھ کررہے ہیں ، باقی ہمارے اندرونی حالات سب کے سامنے ہیں ان حالات میں موجودہ حکومت کہتی ہے ہمیں قومی یکجہتی کی ضرورت ہے ۔اچھا ٹھیک تو یہ بتائیں کیا عمران خان جو اس ملک کا سب سے مقبول لیڈر ہے اس کو علاج کی سہولت نہ دینا کیا قومی یکجہتی کے لیے اچھا اقدام ہے؟ کیا اس یکجہتی کے لیے قوم کے سب سے مقبول لیڈر کی فیملی کی ملاقاتیں بند کی جائیں؟ کیا یہ قومی یکجہتی کے لیے ہے کہ ملک کے سابق وزیراعظم کے علاج کے لیے اس کے ذاتی معالجین کو رسائی نہ دی جائے؟ تیمور جھگڑا
اردو
71
2.4K
7.3K
119.9K
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”خان صاحب تو بھگت رہے ہیں لیکن تم سے برداشت نہیں ہوگا، میں آپ کو خبردار کردوں ، آپ کو مسلط کرنے والے آج خود رو رہے وہ ہمیشہ تمہارے پیچھے نہیں ہونگے انشااللہ بہت جلد آپ کو پتہ چلے گا۔ آپ تیاری پکڑیں تین سال میں شہباز شریف کی کمر کو درد نہیں ہوا اب جب آپ جیل کاٹیں گے تو سمجھ آئے گی ،میں آپ کو یقین دلاتا ہوں جو ہم نے بھگتا ہے آپ اس سے کئی گنا زیادہ بھگتیں گے۔“ جنید اکبر خان @JunaidAkbarMNA
اردو
64
1.2K
4.4K
68K
SILENCE 🤐🤐🤐 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ایرانی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو Khamnai is back.
اردو
120
6.6K
23.7K
303.3K