کسی گورکن نے مجھے بتایا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 🔥
''صاحب! جب کوئی مرتا ہے تو اسے دفنانے کے بعد بھی ھم اسے مردہ نہیں سمجھتے لیکن جب کسی کی قبر پر مدتوں کوئی نہ آۓ تو ھم اسے مردہ تسلیم کر لیتے ہیں"❤️
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
میرے صحابہ کی تنقیص نہ کرو، میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کرے تو کسی صحابی کے ایک مد یا اس کے نصف کے برابر نہیں ہو سکتا۔“
[صحيح مسلم ]
#ناموس_صحابہ_بل