F@isal

282K posts

F@isal banner
F@isal

F@isal

@greenredchilly

London, England Katılım Ekim 2016
988 Takip Edilen2.4K Takipçiler
F@isal retweetledi
Halal Nation
Halal Nation@HalalNation_·
🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 Free Palestine
Halal Nation tweet media
Eesti
264
4.1K
22.3K
319K
F@isal retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
شہباز گِل نے بزدلوں کی اوقات بتادی!!🔥🔥 عاصم منیر تر تر کانپ رہے ہیں, باہر سے بھڑکیں مارتا ہے, اندر سے انکی سانسیں بند ہوچکی ہے, خوفِ عمران خان میں مبتلا شخص! یہ بہادر نہیں, بس جھنڈ میں حملہ کرتے ہیں, بندروں اور لگڑ بھگوں کی طرح!! زبردست شہباز گِل 👏👏
اردو
21
689
1.8K
18.9K
F@isal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
8 فروری - ملک گیر ہڑتال !!! “میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا! - عمران خان #فوکس_8فروری_سب_بند #February8thShutterDown
اردو
78
3.3K
6.4K
34.7K
F@isal retweetledi
القرآن
القرآن@Quranconnect_·
Look at the noor in his face, Subhaanallah, bruh wallahi, Islam is light 💡❤️❤️❤️
English
17
297
1.8K
25.3K
F@isal retweetledi
القرآن الکریم
القرآن الکریم@Al_Quran_011·
reposts, it will help you❤🎧🕊️
English
2
236
1.2K
15.1K
F@isal retweetledi
قرآن| Quran
قرآن| Quran@4vl_p·
[وَالَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَوَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ]
العربية
8
385
1.5K
29.7K
F@isal retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
ہمارا میڈیا 4 ارب روپے پر چیخیں ماررہا ہے جبکہ 5300 ارب کی کرپشن پر خاموش ہے۔ ہم پر ڈرون حملے ہوتے ہیں جن میں 21 21 لوگ شہید ہوتے ہیں جبکہ میڈیا پر چلتا ہے کہ اُن میں 14 دہشتگرد تھے لیکن اُن میں ایک بھی دہشتگرد نہیں ہوتا، ہمارا گلہ تو بنتا ہے، سہیل آفریدی
اردو
7
1.3K
3.7K
25.8K
F@isal retweetledi
مُزدانَةْ
مُزدانَةْ@_mzdanh·
"فَاستَجَبنَا لَهُ وَنَجَّيناهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَٰلِكَ نُنجِي المُؤْمِنِينَ"
العربية
26
1.2K
4K
174K
F@isal retweetledi
القرآن
القرآن@Quranconnect_·
A Yemeni imam Muhammad Walid Al-Sharabi recites moving Qur’anic verses reminding that injustice has consequences in this world and the Hereafter, with heartfelt prayers for a good ending and for Yemen’s protection🥹❤️
English
8
279
1.7K
32.4K
F@isal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان سیاسی مؤقف مختصر ترین الفاظ میں بتایا جائے تو وہ پاکستان میں طاقت کے ڈھانچے کی تشکیل نو ہے۔ عمران خان طاقت کا توازن عوام کے حق میں کرنا چاہتے ہیں۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جہاں بھی ایسی تحریک چلے، پرانے ڈھانچے سے جڑے طبقات پوری طاقت سے بروئے کار آتے ہیں۔ لاٹھی، گولی، جیل، مقدمے، سزائیں اور لوگوں کو خاموش کروانا معمول ہو جاتے ہیں۔ “ حبیب اکرم @HabibAkram #FreeImranKhan #AsimLaw
اردو
6
595
1.7K
16.5K
F@isal retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
انکے منہ سے جمہوریت کی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔ 17 سیٹوں پر بیٹھ کر حکومت کر رہے ہیں۔ نوازشریف ہارتا ہے تو RO بدل دیا جاتا ہے۔ مریم نواز مہر شرافت سے ہار کر وزیراعلیٰ بنی بیٹھی ہیں اور ہمیں جو اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں تو ہیلی کاپٹر سے تصویریں ہم نے نہیں پھینکوائیں۔۔گالی گلوچ اور چھانگامانگا کی سیاست کو ہم نے نہیں متعارف کرایا۔ یہ ساری چیزیں انکے کھاتے میں ہیں۔ یہ پاکستانی سیاست کا ایک بدنما داغ ہیں: شفیع جان @ShafiJanPTI
اردو
2
521
1.5K
19.7K
F@isal retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اِس پاکستانی نے پنجاب کی تاریخ بتادی!! پنجاب کیوں سڑکوں پر نکلنے سے کتراتے ہیں!! اگر پنجاب ایک دو دن بھی باہر نکلے تو پاکستان میں مافیاز کا آخری دن ہوگا!!
اردو
27
942
2K
22K
F@isal retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
عمران خان قید میں نہيں ہے۔ اسے اس قابض ٹولے نے اغواء کر رکھا ہے۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
21
446
1.5K
8K
F@isal retweetledi
Ahmed Ali Khan
Ahmed Ali Khan@ahmedalikhan01·
مجھے آپ سب کی مدد درکار ہے اس ساری تحریک کو کامیاب کروانے میں۔ صرف چھے دن کے لیئے اپنے سارے اختلاف بھلا کرعمران خان کے لیئے ۸ فروری کی ہڑتال پہ زور لگائیں۔ باقی لڑائیاں اس کے بعد کر لیں گے۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کو آخری درخواست۔ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
اردو
190
3.5K
7.5K
68K
F@isal retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨ایک دن آ جائے گا معافی کسی کو نہیں ملے سب کو جیل جانا ہو گا یہ نہیں ہو گا کہ کہا جائے ہم مجبور تھے آج عمران خان سے نہیں ملواتے تو ہم کیا نا بیٹھیں ؟ ہم تو بیٹھیں گے ۔ علیمہ خان
اردو
16
2K
7.5K
54.7K
F@isal retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
عمران خان سیاسی مؤقف مختصر ترین الفاظ میں بتایا جائے تو وہ پاکستان میں طاقت کے ڈھانچے کی تشکیل نو ہے۔ عمران خان طاقت کا توازن عوام کے حق میں کرنا چاہتے ہیں۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جہاں بھی ایسی تحریک چلے، پرانے ڈھانچے سے جڑے طبقات پوری طاقت سے بروئے کار آتے ہیں۔ لاٹھی، گولی، جیل، مقدمے، سزائیں اور لوگوں کو خاموش کروانا معمول ہو جاتے ہیں۔ “ حبیب اکرم
اردو
0
279
722
6K