𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿

191.7K posts

𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 banner
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿

𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿

@I_G68

My interest in Politics Started with IK, will end with him🇵🇰 #Pakistan #Imran_Khan #Pak_Army #__GonDaL | #الوداع_عشق Mandi Bahauddin

Cyprus Katılım Ağustos 2020
27K Takip Edilen29.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿
My Khan, don't be upset at all. Because as long as we have breath we stand with you. We remember the time you said don't panic. I have a heart in my chest. Which beats for you. May ALLAH make you successful AMEEN #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 tweet media
English
190
1.3K
2.1K
0
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿
جب تلک وہ مجھ سے باتیں کرتی ہے ایسے جیسے پھولوں کے درمیان ہیں ہم♡ #قومی_زبان
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 tweet media
اردو
1
10
10
257
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿
تم شِفا کا وہ پانی ہو، جس کا گھونٹ بھرنے سے فصلِ جان کے دامن میں پھول کھلنے لگتے ہیں اور دکھوں کے جنگل میں سکھ اترنے لگتے ہیں_!!❤🌸 #قومی_زبان
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 tweet media
اردو
1
10
10
281
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿
وہ شخص جس کی گفتگو کا مرکز عموماً دوسروں کے راز یا شخصیت ہو، وہ کبھی بھی قابلِ اعتبار نہیں ہوسکتا۔۔۔ #قومی_زبان
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 tweet media
اردو
0
11
9
192
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿
سرد مزاجی گھل جائے جب باتوں میں پھر یہ رشتہ ٹھنڈی چائے جیسا ھے اکثر خیر خبر لینے آ جاتا ھے درد کسی اچھے ہمسائے جیسا ھے صبح بخیر #قومی_زبان
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 tweet media
اردو
6
15
25
322
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿
میری چند تصویریں کئی محفوظ کر لینا ، مستقبل میں سؤال ہوگا وہ دِکھتا کیسا تھا #قومى_زبان
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 tweet media
اردو
3
14
18
282
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿
من اگر خراب بھی ہو جائے تو لفظوں کو خراب نہ ہونے دیں،کہ من کی ویرانی عارضی ہوتی ہے، مگر لفظوں کے زخم دیر تک بولتے رہتے ہیں۔! #اردو_زبان
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 tweet media
اردو
3
4
9
230
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 tweet media
اردو
18
30
431
2.2K
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿
﷽ السّلام علیکم! ♥️میرے پیارے اللہ رب العزت ♥️ ہم سب پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمااورہمارے دلوں کو اپنی یاد سے منور فرمااے مالک کائنات ہماری سوچ کو مثبت اورایمان و سلامتی وصحت والی زندگی عطافرما ہمیشہ عزت و سرفرازی عطا فرمااور ذلت و رسوائی سے بچا آمین یارب العالمین صبح بخیر
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 tweet media
اردو
42
39
555
2.8K
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿
Assalamu Alaikum warahmatullahi wabarakatuh! O Allah, by Your leave we have entered this morning grant us a day full of goodness, keep shaytaan away, and accept our duas. May your morning be filled with نور and khair. Good Morning X Family
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 tweet media
English
5
12
158
1.1K