KHata Kaar𝕏®️™️

44.2K posts

KHata Kaar𝕏®️™️ banner
KHata Kaar𝕏®️™️

KHata Kaar𝕏®️™️

@IHN92

اور یہ دنیا کی زندگی سوائے فریب کے کچھ نہیں۔ (القرآن) #نمود_عشق

Pakistan Katılım Mayıs 2020
669 Takip Edilen9.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
KHata Kaar𝕏®️™️
#جنگ_یمامہ مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی،جہاں 1200 صحابہ کرام رضوان اللہ کی شہادت ہوئی، مگر فتنہ کو مکمل مٹا ڈالا خلیفہ اول سیدناابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگوں!مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"++ #نمود_عشق #خطاکار
KHata Kaar𝕏®️™️ tweet media
اردو
142
1.7K
1.2K
0
KHata Kaar𝕏®️™️ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
This is called being a father! Look at India's actions, not taking a salute, but playing, not playing bilaterally with Pakistan but playing in ICC matches. The limit of tolerance is now over. Well done Pakistan. #PakistanCricketTeam #PakistanCricket
English
1
5
4
472
KHata Kaar𝕏®️™️ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 🌺💕 دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر جب قبول کر لی جاتی ہیں تو پھر اپنا رنگ دکھاتی ہیں پھر معجزے ہوتے ہیں پھر تقدیریں بدلتی ہیں۔ ماشاء اللّٰه💕 #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
3
9
14
147
KHata Kaar𝕏®️™️ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕 💕🌺 یا اللّٰه ہماری زبان کو جھوٹ، غیبت، چغلی اور دل کو کینہ و حسد سے پاک فرما اور اپنے ذکر کی توفیق عنایت فرما۔ آمین 🌺💕 #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
8
30
49
550
KHata Kaar𝕏®️™️ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســلام عــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕 #صباح_الخيرᅠ ہر وہ شخص جس سے تم محبت کرتے ہو مگر اس کے دین میں بھلائی کیلئے کوشش نہیں کرتے، تو تمہاری محبت اُس کیلئے ادھوری ہے! #نعیم #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
2
5
5
110
KHata Kaar𝕏®️™️
چندہ روزہ زندگی کو کسی مثبت کردار میں گزار جو تیرے جانے کے بعد تیری نمائندگی کرے۔
اردو
0
0
1
3
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
پورے پاکستان کی عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے حکومت سے کہ حکومت ہم سے کیا گیا وعدہ پورا کرے PTI کو بین کرکے....اگر حکومت اس دہشت گرد جماعت کو بین نہیں کرتی اسکے سرغنہ کھوتا نمبر 804 کو پھائے نہیں لگاتی..تو ہم سے کوئی امید نا رکھے پھر حکومت اپنی سپورٹ کی #BanPTIForPakistan
من مستم tweet media
اردو
254
959
2.6K
112K
KHata Kaar𝕏®️™️ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســلام عــلیکم ورحمتہ اللّٰه 🌺 بَدِيۡعُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ وَ اِذَا قَضٰٓى اَمۡرًا فَاِنَّمَا يَقُوۡلُ لَهٗ كُنۡ فَيَكُوۡنُ وہی زمین اور آسمانوں کا ابتداءً پیدا کرنے واﻻ ہے، وهی جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہو جا بس وه وہیں ہو جاتا ہے۔ (البقرہ، 117) #نمود_عشق
اردو
2
5
7
146
KHata Kaar𝕏®️™️ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
رات دن گزاریں درود پاک پڑھتے اور دوسروں کو پڑھنے کی تلقین کرتے ہوئے۔ اللّٰھُمَّ صَـِلّ عَلیٰ سَیِِّدِنَا مُحمَّدٍ وَّ اٰلِہٖ وَعِترَتِہِ بِعَدَدِ کُـِلّ مَعلُومٍ لَّکَ اَستَغفِرُاللہَ الَّذِی لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالحَییُّ القَیُّومُ وَاَتُوبُ اِلَیہِ یَاحَییُّ یَاقَیُّومُ
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
1
8
10
93
KHata Kaar𝕏®️™️ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕🌺 اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے پکارا جائے، تو اللّٰه کے ذکر کیطرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم سمجھو۔ 🌺 (الجمعہ،۹) 🌺💕 #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
9
18
31
422
KHata Kaar𝕏®️™️ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه 💕🌺 یا اللّٰه!! امت مسلمہ کو اک مرکز پر متحد فرما جس کا اصطلاحی نام اسلامستان ھو جو تیرے حکم کے محکوم ھو کر ساری دنیا پر حاکم ھوں اور حاکمیت سدا سلامت رہے۔ آمین #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
9
19
31
401
KHata Kaar𝕏®️™️
@IrshadBhatti336 آج کل ارشاد بھٹی صاحب #YouTube پر کمنٹس سیکشن بند کر کے مونالا طارق جمیل کے متعلق بھاشن دے رہے ھیں۔ حضور بندہ عمر اور قد سے نہیں ظرف سے بڑا ھوتا ھے۔ یہ لڑائی بھی دوسرے یو ٹیوبرز کی لڑائیوں جیسی ہی لگ رہی ھے۔ خاندانی پس منظر پر فخر تکبر نہیں تو کیا ھے؟
اردو
1
1
3
55
KHata Kaar𝕏®️™️
اتنے تو گرگٹ نہیں رنگ بدلتا جتنے ان جنگ کے دنوں کے دوران پی ٹی آئی والوں نے رنگے بدلے ھیں۔ 🤣😂 #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
اردو
1
4
6
107
KHata Kaar𝕏®️™️ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســــلام عــــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه 💕🌺 قالَ ﷺ: 🌺 مہینہ کبھی ۲۹ اور کبھی ۳۰ دن کا ہوتا ہے۔ جب تم چاند دیکھو تو روزے رکھنا شروع کرو، اور جب تم چاند دیکھو تو روزے رکھنا بند کر دو، اور اگر بادل ہوں تو (۳۰ دن کی) گنتی پوری کرو۔ 🌺 (البخاری، ۱۹۰۶) 🌺💕 #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
17
34
36
485
KHata Kaar𝕏®️™️ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســـلام عـــلیکم ورحـمتہ اللّٰـه 💕🌺 اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِّدِناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ وَعِترَتِهٖ بِعَدَدِ کُلِِّ مَعۡلُوۡمٍ لَّكَ اَسۡتَغۡفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ وَاَتُوبُ اِلَیۡهِ یَاحَیُّ یَاقیُّوۡمُ 🌺 #درود_اویسیہ #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
3
7
17
302
KHata Kaar𝕏®️™️ retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
سندھ کے لوگ بھی ماشاء اللّٰه کمال ہی ھیں، دریائے سندھ کا پانی سمندر میں گرے تو تکلیف نہیں ھوتی، انڈیا پانی استعمال کرے تکلیف نہیں ھوتی، یہی پانی روک کر کالا باغ ڈیم بنے تکلیف ھے۔ ضائع ھونے والے پانی سے ملک میں کوئی علاقہ سر سبز ھو جائے تو بھی تکلیف۔ انا للّٰه وانا الیہ راجعون 🥹
اردو
3
7
17
235
KHata Kaar𝕏®️™️
الســـلام عـــلیکم ورحـمتہ اللّٰـه 🌺 اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِّدِناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ وَعِترَتِهٖ بِعَدَدِ کُلِِّ مَعۡلُوۡمٍ لَّكَ اَسۡتَغۡفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ وَاَتُوبُ اِلَیۡهِ یَاحَیُّ یَاقیُّوۡمُ 🌺 #درود_اویسیہ #نمود_عشق
KHata Kaar𝕏®️™️ tweet media
اردو
1
3
3
82