𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾

38.1K posts

𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 banner
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾

𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾

@iiPTii

Katılım Temmuz 2016
5K Takip Edilen4.8K Takipçiler
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
خبرہے کہ شہدا کے نام پر زمین لی گئی ہے اور پھر نو مئی کا ڈرامہ رچانے والوں کو دو دو کنال کے گھر انعام میں دیے گئے جن کی قیمت 60 کروڑ تک بتائی جاتی ہے ظلے شاہ کا قتل کرنے والے افسران کو بھی انعام ملا اور انہیں وہاں گھر دیا گیا شہباز گل
اردو
31
3K
7.9K
84.8K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
یہ وہی شخص ہے، یہ جعلی وزیراعظم ، جب کرونا وبا میں دنیا میں پٹرول ایگزکٹلی اسی قیمت پر تھا تو کہا کرتا تھا کہ پٹرول کی قیمت 70 روپے ہونی چاہئے، تب پٹرول 150 کا تھا، آج 335 کا ہے اور یہ کہتا ہے اصل میں 700 کا ہونا چاہئے۔ جعلی رجیم، جعلی مسلط ٹولہ اور جھوٹ کا بازار #نااہلوں_کے_ششکے
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
57
1.4K
3.3K
29.8K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
لاہورمیں ری ٹویٹ کرنےپر25سالہ نوجوان کواٹھایا گیا،خاندان پراتنا دباؤ ڈالا گیا کہ اسکی اہلیہ ہارٹ اٹیک سےمرگئیں،نوجوان کو پرول پررہائی نہیں ملی،مردہ لاش جیل لےکرگئے اور کہا “دیکھ لو چہرہ” کیا میں جھوٹا بن جاؤں؟@salmanAraja
اردو
48
1.6K
4.3K
60.8K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
وقت آگیا ہے خیبر پختونخوا کا سرپلس بجٹ مہنگائی سے پسی ہوئی عوام کو ریلیف دینے میں لگایا جائے یا ضم شدہ اضلاع میں عوام دوست منصوبوں پہ لگایا جائے!
اردو
48
1.6K
5.4K
62.8K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
قاسم نے اپنے والد عمران خان سے جیل میں ٹیلی فون پر کہا، 'کیا آپ ادھر آسکتے ہیں؟ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ پاکستان چھوڑ دیں؟' جواب میں خان نے کہا، 'اس کے بعد یعنی (پاکستان چھوڑنے کے بعد) تو زندگی بے معنی ہے۔ ہو سکتا ہے میں زندہ ہی نہ رہ سکوں۔' ہارون الرشید @haroon_natamam #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
15
905
2.4K
13.6K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
لندن پلان کے تحت عمران خان کی پی ٹی آئی کو کرش کرنے کی خواہش ناکام ہو گئی، لیکن نتیجے میں پاکستان کی سیکیورٹی اور عالمی ساکھ کو بھی کرش کر دیا گیا۔ ایک فردِ واحد کے سیاسی مقاصد کے لیے انٹیلیجنس ایجنسیوں کو اپنے آئینی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے اندرونی سیاسی انجینئرنگ میں لگانے کی وجہ سے ملک بھاری قیمت ادا کر رہا ہے۔
PTI tweet media
اردو
139
2.3K
4.8K
48.2K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
The Favourite............................
English
96
1.4K
5.1K
71.8K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اک واری فیر۔۔۔۔
فارسی
398
5.2K
14.5K
330.7K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
لاہورمیں ری ٹویٹ کرنے پر 25 سالہ نوجوان کو اٹھایا گیا، خاندان پر اتنا دباؤ ڈالا گیا کہ اس کی اہلیہ ہارٹ اٹیک سے فوت ہو گئیں، نوجوان کو پے رول پر رہائی نہیں ملی، لاش جیل لے کر گئے اور کہا کہ دیکھ لو چہرہ۔ سلمان اکرم راجہ #FascismUnderAsimLaw
اردو
74
3.5K
9.2K
108.1K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
شہباز، میر جعفر اور ٹرمپ کے تعلقات کی وجہ اور گہرائی تو ٹرمپ نے بیان کر ہی دی ہے لیکن اصل خبر فناشل ٹائمز میں چھپی ہے جسکو پڑھ کے ہمارے تمام خدشات درست ثابت ہورہے ہیں اور پاکستان کو میر جعفر نے راک اینڈ اے ہارڈ پلیس میں پھنسا دیا ہے youtube.com/live/KYYgiP4pl…
YouTube video
YouTube
اردو
8
127
316
7.9K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
دعا کریں کسی دن ٹرمپ میر جعفر سے ہونے والی ملاقات کی تفصیل نہ بیان کردے، پالش میں موصوف شہباز شریف کو بہت پیچھے چھوڑتے ہیں!
اردو
79
1.4K
6.1K
46.4K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پاکستان میں جہاں خوبصورت علاقہ ہوگا, وہاں پر Big Brother کا کنٹرول ہوگا!!
اردو
11
466
1.5K
9.4K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
وجاہت خان کا DG کو پیغام 🛑 نصیب رحمان کو شہید کیا گیا!! پریس کانفرنس میں DG نے جو کہا تھا, وہ کام شروع ہوگیا ہے, پی ٹی آئی عہدیداران کو شہید کیا جانے لگا!!
اردو
24
1.6K
3.6K
29.6K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
خیبر پختونخوا اسمبلی کی اسپیشل سیکیورٹی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کور کمانڈر پشاور سے سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لی جائے۔ اسمبلی واضح کرتی ہے کہ صوبے میں ہونے والا ہر کام، چاہے وہ کسی صوبائی ادارے کا ہو یا وفاقی، پارلیمانی نگرانی کے دائرے میں آتا ہے۔ آئینِ پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ صوبے کے معاملات پر مکمل نگرانی کرے۔ سیکیورٹی سے متعلق ان کیمرا بریفنگ کی بنیاد پر اسمبلی ایک جامع رپورٹ مرتب کرے گی، جو صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو ارسال کی جائے گی۔ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی @BabarSaleemSwat
اردو
71
2.5K
6.3K
36.6K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
کمپنی کے وٹس ایپ گروپوں میں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کیخلاف پراپیگنڈا کیمپین کیلئے مواد بھیجنا اور پھر ایک حکومتی رکن سے پریس کانفنرس کروا کے وزیر اعلیٰ کو ملک سے نکل جانے کا حکم دینا بتاتا ہے کہ کوئی بہت شدت سے ملک توڑنے کی سازش کر رہا ہے youtube.com/live/H6No0NdGW…
YouTube video
YouTube
اردو
13
275
649
10.6K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ایک اور تبصرہ
Sabir Shakir tweet media
اردو
13
94
226
5.1K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Umair Raj
Umair Raj@Umair_Raj321·
آپ کا مینڈیٹ عاصم منیر اور اس کی فوج نے لوٹا، فارم سینتالیس کی بنیاد پہ عسکری حکومت قائم کی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو آپ پہ مسلط کردیا۔ تمام تر ظلم، جبر اور فسطائیت کا ذمہ دار عاصم منیر اور اس کی فوج ہیں جبکہ ن لیک اور پیپلز پارٹی سہولتکار، برابر کے شریک، حصہ دار اور اس نظام سے فائدہ اٹھانے والے ہیں۔
اردو
16
285
526
2.8K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
وزیراعلی سہیل آفریدی جہازمیں کیا لکھ رہے تھے؟میں وزیراعلی کی کرسی اتنی مشکل کردوں گا مکمل انٹرویو لنک👇 youtu.be/zQcpZS9gwMg?si…
YouTube video
YouTube
اردو
76
2.5K
10.2K
153K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
پچھلی بار قید تنہائی میں عمران خان کے سیل کی 5 دن بجلی بند کی گئی، مکمل اندھیرا کیا گیا، 10 دن تک اُنہیں 8×8 سیل سے ایک لمحے کے لیے باہر نہیں نکلنے دیا گیا غیر معیاری کھانے سے خان صاحب بیمار پڑ گئے تھے، ایسا تو قتل کے ملزم سے بھی نہیں ہوتا 💔 #اڈیالہ_پہنچو_یا_ہٹ_جاؤ
اردو
11
448
606
5.3K
𝐼𝒹𝓇𝑒𝑒𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒴𝓊𝓈𝒶𝒻𝓏𝒶𝒾 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
بیرسٹر سلمان اکرم کے انکشافات نمبر :1 مجھے میرے حلقہ کے RO نے کئی مرتبہ پیغامات بیجھے کہ روز محشر میرے لیے کچھ ضرور کہیے گا میں نے کہا روز محشر تو ایک مرتبہ آنے دو نمبر 2 : اڈیالہ جیل کے اندر جب کبھی ہم جاتے ہیں تمام اہلکار ہم سے معافیاں مانگتے ہیں
اردو
4
133
517
3.9K