Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya
136.4K posts

Muhammad Yahya
@imyahyahafiz
To Serve humanity
Pakistan Katılım Mart 2021
8K Takip Edilen10.1K Takipçiler
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi

پی ٹی آئی کا یہ ایم پی اے بدمعاش ہے جو اسمبلی ملازمین کیساتھ بدتمیزی کررہا ہے اور سیکرٹری اسمبلی کو اہلکار کو معطل کرنے کی دھمکی بھی دے رہا ہے
پی ٹی آئی ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کے ہمراہ غیر متعلقہ شخص کی اسمبلی ہال میں داخلے سے روک دیا گیا
زبردستی داخلے کی کوشش پر تلخ کلامی ہوئی
عبدالغنی آفریدی نے سیکرٹری اسمبلی سید وقار شاہ کو فون پر سخت لہجے میں بات کرتے ہوئے ایک گھنٹے میں اہلکار کومعطل کرنے کا کہا
اردو
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi

ایک بات جو صاحب اقتدار اور خدا بنے وزیر بھول جاتے کہ میرے جیسے ایک آدھ کے لکھنے سے فرق نہی پڑتا ہے اگر میں سارا دن یہ لکھنے لگ جاؤں کہ پیٹرول پاکستان میں دنیا سے سستا ہے اور بجلی کے بل تو بے حد کم تو کیا اس سے حقیقت بدل جائے ؟
البتہ اس کے بعد لوگ مجھے گالیاں دیں گے بدعائیں دیں گے اور اعتبار نہی کریں گے
اگر آپ لوگوں پر ظلم کریں گے الیٹ کو نوازیں گے تو ہزار بندہ آپ کے حق میں لکھے لوگوں کی رائے نہی بدلے گی
اردو
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi
Muhammad Yahya retweetledi

پچھلے سال جب سلیب سسٹم پر ٹریینڈ وغیرہ کیے آپ چیک کر لیججے اس وقت بھی یہی درباری راتب خور میرے خلاف نکلے تھے آنہوں نے میرے خلاف ٹرینڈ بنائے اور کچھ لوگ تب بھی ان کے پیچھے چل پڑے کہ شہزاد فساد پھیلاتا ہے
نتیجہ یہ نکلا کہ سلیب بھی وہیں اور فکسڈ ٹیکس اور کرایہ میٹر پر دو ہزار بڑھ گے راتب خوروں کی تنخواہیں نکل آئیں اور عوام اب بھی مہنگے بل پر رو رہی ہے
آپ دیکھ لو ان کے وجود سے کتنا فائدہ ہوا ہے ؟
اردو
Muhammad Yahya retweetledi

سید الانبیاء ﷺ کا ارشاد مبارک
تم سے پہلی قومیں اسی وجہ سے ہلاک ہوئیں کہ جب ان کا کوئی بڑا اور بااثر شخص جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی اور کمزور شخص جرم کرتا تو فوراً سزا دے دی جاتی
(صحیح بخاری 4304)
اے اللہ ہماری قوم کو اس ظلم سے نجات دے جو پہلی قوموں کی تباہی کا سبب بنا آمین
اردو
























