🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰

62.4K posts

🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 banner
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰

🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰

@iSohailCh

سب سے پہلے پاکستان Social Awakener✍️🤳 https://t.co/EsFYGxE5Ks

pakistan Katılım Nisan 2020
9K Takip Edilen11.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰
موٹیویشن 📢 ☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا ☚16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا. ☚17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمتیں کھو دیں ☚18 سال کی عمر میں اس نے شادی کرلی. ☚18سے 22 سال کی عمر کے درمیان، وہ ایک ریلوے کنڈیکٹر رہا لیکن ناکام رہا 👇
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 tweet media
اردو
21
76
243
19.1K
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
سی ڈی اے عملے کی غیر قانونی حرکتیں اور اپنی قومی زمہ داریوں سے تجاوز مرکز آئی /8 انتہائی غیر قانونی کیبن پھولوں اور غباروں کے @dcislamabad @membercda
Sohail Ahmed tweet mediaSohail Ahmed tweet mediaSohail Ahmed tweet mediaSohail Ahmed tweet media
اردو
0
32
36
1.2K
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
@ImranRiazKhan ۲۰۲۳ سے دیکھ ہی رہے ہیں!
PTI tweet media
اردو
127
632
2K
18.1K
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ہم پاکستانی دیکھ رہے ہیں۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
566
2.5K
12.2K
130.6K
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweetledi
🇵🇰مینہ شاہ
منگل 7 اپریل — فیصلہ کن دن 🔥 اگر ٹارگٹ 10 ہزار ہے تو ہم 20 ہزار بن کر نکلیں گے۔ ہر شہر، ہر گلی، ہر چوک پر دھرنا ہوگا — دباؤ ہر طرف سے بڑھے گ مطالبہ عمران خان کی غیر قانونی قیدِ تنہائی فوراً ختم کرو فوری رہائی دو الشفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو اب خاموشی نہیں یہ حق کی جنگ ہے
🇵🇰مینہ شاہ tweet media🇵🇰مینہ شاہ tweet media
اردو
2
7
7
57
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
آج اپنے حلقے میں ایسٹر کا دن اپنے مسیحی بہن بھائیوں کے ساتھ بھرپور طریقے سے منایا۔ حلقے کی چرچز کا دورہ کیا اور اپنی مسیحی برادری کے ساتھ اُنکی خوشیوں میں شریک ہوا ۔ آپ سب نے جس محبت اور عزت سے استقبال کیا ، میں تہ دِل سے مشکور ہوں۔ #HappyEaster
اردو
95
145
638
12.8K
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰
کیا جناب وہی پرانے لیکچرار کی طرح لمبا لیکچر آخر میں جواب سے ڈر کر رپلائی بند کرنا وقت کی ضرورت کیا؟ جب اس وقت سرکار اپنی من مانی کر رہی تو یہ دکانیں وقت پر کھلوانا کیوں ناگزیر کمال کرتے ہیں احسن طریقے سے اقبال کی طرح نہیں
Ahsan Iqbal@betterpakistan

اس بحران سے جو دباؤ ہم پر آئے گا، اس کا حل صرف اور صرف یہ ہے کہ ہم پاکستان کی پیداواری صلاحیت بڑھائیں۔ ہمیں اپنی زرعی پیداوار کو فروغ دینا ہوگا، درآمدات میں کمی لانی ہوگی، اور برآمدات کو بڑھانے کے لیے حُد حُد کوشش کرنی ہوگی۔ حکومت آئندہ دنوں میں بزنس کمیونٹی کے ساتھ مل کر اس پر جامع حکمت عملی ترتیب دے گی، تاکہ زیادہ سے زیادہ زرعی اور صنعتی پیداوار حاصل کی جا سکے۔ ہماری معیشت خلیجی ممالک سے بھی جڑی ہوئی ہے، اور تقریباً 40 ارب ڈالر کی ریمٹنسز ہماری معیشت کا اہم حصہ ہیں۔ اس لیے ہمیں اپنی اندرونی صلاحیتوں کو مؤثر انداز میں استعمال کرنا ہوگا، توانائی اور وسائل کے ضیاع کو کم کرنا ہوگا، اور محنت اور لگن کے ساتھ اپنی صنعت، زراعت اور ایکسپورٹس کو فروغ دینا ہوگا۔ یہی وہ راستہ ہے جو ایک ذمہ دار قوم بحران کے دوران اپناتی ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ پاکستان کے ہر نوجوان، ہر شہری اور ہر بزرگ اس قومی مشن کا حصہ بنے گا۔ اگر ہم سب متحد ہو کر کام کریں تو نہ صرف اس چیلنج پر قابو پائیں گے بلکہ ایک مضبوط، خودمختار اور خوشحال پاکستان تعمیر کریں گے۔ یاد رکھیں، محنت اور اتحاد ہی وہ طاقت ہیں جو کسی بھی بحران کو موقع میں بدل سکتی ہیں—پاکستان زندہ باد!

اردو
0
4
4
39
Mesa Malik
Mesa Malik@mesamalik·
یہ شائد نیند میں ہیں
Mesa Malik tweet media
اردو
15
5
15
315
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰
پٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پوچھنا یہ ہے کہ یہ جو سب سے پہلے پاکستان۔ کا نعرہ ہے یہ کھانے کیلیے لگایا تھا #پٹرولو
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 tweet media
اردو
0
2
1
10
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰
غور طلب پاکستان میں صرف ایک ایسا طبقہ ہے جس کا ملک میں بڑھتی مہنگائی سے کوئی لینا دینا نہیں۔انکی تو پانچوں گھی میں۔ وہ ہے ہمارا تمیز دار چاپلوسی والا طبقہ تمیز تو اتنی کہ ہر غلط بات پر بھی واہ کیا بات ہے نکلے مہنگائی پر انکے بند منہ اسکا ثبوت #پٹرولو
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
1
11
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰
74سالہ پاکستانی شہری نسیم الدین نے مارچ 2026 میں ایک منٹ میں 38 ماربل ٹائلز ہاتھ سے توڑ کر اپنا ہی سابقہ 30 ٹائلز کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑا ہے یہ موجودہ حکومت پٹرول کی قیمتیں بڑھا کر 79 سالہ اپنا ریکارڈ توڑ کر کس بک میں اندراج کروائے گی کجھ بولو تے سئی #پٹرولو
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 tweet media
اردو
0
5
6
70
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
تلاشِ گمشدہ!
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
283
9K
22.6K
157.6K
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اسکی سزا ہے #پٹرولو
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 tweet media
اردو
0
4
6
56
🇵🇰 Sohail Ahmed Ch 🇵🇰 retweetledi
𝕏 Huma𝕏
𝕏 Huma𝕏@humma_g·
اوئے گوبرو.... پیسے کماؤ تاکہ حکومت کو دئیے جاسکیں... جس دن تم. نے جاتی امراء اور بلاول. ہاؤس کی تجوریوےتک ہاتھ پہنچا لیا شاید سارے دلدر دور ہو جاییں گے
𝕏 Huma𝕏 tweet media
اردو
1
2
4
120