یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ہم ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن اور اپنے ہم وطنوں کی حفاظت کیلئے جانیں قربان کیں۔ ہم پورے ملک میں پولیس کو پختونخوا کیطرح سیاسی اثرورسوخ سے مکمل پاک، قابلیت اور پیشہ وارانہ مہارت کی حامل ایک قوت بنانے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہیں.