Muhammad khursheed

3.3K posts

Muhammad khursheed banner
Muhammad khursheed

Muhammad khursheed

@Khurshid009

🇵🇰ex Nazim local council political worker ,social Activest Mian Nawaz lovers ♥️

Rawalpindi, Pakistan Katılım Eylül 2018
2.8K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
اگر لڑکی آپکے خواب میں آئے اور وہاں سے بھی بچ کر نکل جائے تو یہ مردانہ کمزوری کی آخری سٹیج ہے #Adulterated
اردو
78
22
625
40.5K
دلچسپ و عجیب تاریخ
لیکن وہ پھر بھی نہ مانے اور کہا: "مزید وضاحت کریں، اس کی اور خصوصیات بتائیں۔" (قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّن لَّنَا مَا هِيَ إِنَّ الْبَقَرَ تَشَابَهَ عَلَيْنَا وَإِنَّا إِن شَاءَ اللَّهُ لَمُهْتَدُونَ) حضرت موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: "اللہ کہتا ہے کہ وہ گائے ایسی ہو جو زمین جوتنے یا کھیتوں کو پانی دینے کے لیے استعمال نہ ہوئی ہو، اور بے عیب ہو، جس میں کوئی داغ نہ ہو۔" (قَالَ إِنَّهُ يَقُولُ إِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا ذَلُولٌ تُثِيرُ الْأَرْضَ وَلَا تَسْقِي الْحَرْثَ مُسَلَّمَةٌ لَّا شِيَةَ فِيهَا) اس پر وہ کہنے لگے: "ہاں، اب آپ نے ٹھیک وضاحت دی ہے!" (قَالُوا الْآنَ جِئْتَ بِالْحَقِّ) کافی تلاش کے بعد، وہ گائے انہیں ایک بوڑھی عورت کے پاس ملی۔ جب اس عورت کو معلوم ہوا کہ بنی اسرائیل کو یہی گائے چاہیے، تو اس نے گائے کی قیمت اس کے وزن کے برابر سونے میں مانگی! حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کہا: "تم نے خود کو مشکل میں ڈال لیا، اب اللہ کے حکم کی تعمیل کرو۔" انہوں نے گائے خریدی، اسے ذبح کیا، اور کہا: "اب ہمیں قاتل کے بارے میں بتائیں۔" اللہ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا کہ گائے کے گوشت کا ایک ٹکڑا مقتول کے جسم پر ماریں، اور مقتول زندہ ہو کر قاتل کا نام بتا دے گا۔ (فَقُلْنَا اضْرِبُوهُ بِبَعْضِهَا كَذَلِكَ يُحْيِي اللّهُ الْمَوْتَى وَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ) حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایسا کیا، اور مقتول زندہ ہو کر بولا: "مجھے میرے بھتیجے نے قتل کیا تھا!" یہ ایک عظیم معجزہ تھا، اور اسی وجہ سے اس سورہ کا نام سورہ بقرہ رکھا گیا۔ آخر میں: اگر میں نے صحیح کہا تو یہ اللہ کی توفیق سے ہے، اور اگر کوئی غلطی ہوئی تو یہ میری اور شیطان کی طرف سے ہے۔ اگر آپ نے یہ مکمل پڑھ لیا ہے تو سبحان اللہ، استغفار، یا نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجیں۔ تحریر:محمد اسماعیل بخش
اردو
120
168
1.5K
80.6K
دلچسپ و عجیب تاریخ
قصہ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور گائے۔۔۔!! دو بھائی تھے، ایک امیر اور دوسرا غریب۔ غریب کے 15 بچے تھے، جبکہ امیر کے کوئی اولاد نہیں تھی۔ غریب نے سوچا کہ جب میرا بھائی مرے گا، تو میرے بچے اس کی دولت کے وارث بنیں گے۔ لیکن امیر بھائی کی عمر طویل ہو گئی، تو غریب کا بیٹا اس
دلچسپ و عجیب تاریخ tweet media
اردو
91
703
5K
621.8K
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
رائیونڈ تبلیغی مرکز والے ریٹ لسٹ پورے ملک میں نافذ کرنے کیلئے پورا ملک علماء کرام کے حوالے کیا جائے تب عوام سکھ کا سانس لے پائیگی
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
93
131
629
27.9K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
الحمدللہ اپنا ڈیری فارم
اردو
107
46
1.1K
16.1K
Muhammad khursheed retweetledi
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
🚨برطانوی راج کی سیاہ تاریخ: برٹش انڈیا میں ہندوستانیوں کو توپ سے اڑانے کا ہولناک عمل، جس سے برطانوی ظلم و بربریت اور ہندوستانی جانوں کے لئے بے حسی کا اظہار ہوتا ہے۔ یہ سفاکانہ سزا ایک ایسی یاد دہانی ہے جسے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
اردو
26
1K
1.6K
162.8K
Muhammad khursheed retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
میں گزشتہ دنوں گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج میں شامل ہوا،وہاں سے یہ لوگ مجھے پہاڑوں پر لے گئے،وہاں مجھے پنجابیوں کو قتل کرنے کا کہا گیا،میں نے کہا میں پنجاب سے تعلیم حاصل کررہا ہوں،پنجابی تو مجھے اتنا پیار دیتے میں انکو قتل کیوں کروں گا:BLA چھوڑنے والا طلعت عزیز
اردو
51
712
2K
107.1K
Muhammad khursheed retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر کھڑے عام غریب مزدور بلوچ لوگوں کو حامد میر اور ایمان مزاری کے حمایت یافتہ بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گردوں نے اڑا دیا یہ عام بلوچ کو کیوں مار رہے ہیں ؟
اردو
78
560
1.2K
23.7K
Muhammad khursheed retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
یہ ویڈیو آج پاکستان کی سب سے وائرل ویڈیو ہونی چاہئے 🚨🚨 تحریک فساد نے صوابی جلسی میں امریکی جھنڈا لہرا دیا۔ کیا اس سے زیادہ بے غیرتی، ڈھٹائی اور بے شرمی ہوسکتی ہے؟ ہم نے بہت پہلے آپ کو بتا دیا تھا کہ انکا حقیقی ایجنڈا امریکی بیس KPK لانا ہے، سافٹ لانچ آج ہوگئی ہے
اردو
263
2.1K
3.7K
116.5K
Ahmad Raza 🇵🇸
Ahmad Raza 🇵🇸@AhmadRzTLY·
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭 میرے والد صاحب رضائے الہی سے انتقال فرما گے 😭 جنازہ کل 11 بجے ہمارے آبائی گاؤں گوئی آزاد کشمیر میں ادا کیا جائے گا۔
اردو
71
16
125
5.2K
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
یہ خیبر پختونخواہ کا مستقبل، وہاں کے اساتذہ ہیں! جن پر تحریک فساد دور حکومت میں لاٹھی چارج اور آنسو گیس پھینکی جا رہی ہے۔ انکا قصور اپنی 6 ماہ کی تنخواہ مانگنا تھا۔ ٹرمپ انتخابات سے تحریک فساد نے یہی سیکھا کہ عوام کو جتنا جاہل رکھو گے اتنا شخصیت پرستو کے ووٹ بڑھیں گے
اردو
57
747
1.5K
27.1K
Muhammad khursheed
Muhammad khursheed@Khurshid009·
@ShafiqAhmadAdv3 آگے وکیل بھی تو غنڈے موالی ہی ہیں،، روڈز ،بازاروں،ریلیوں میں ان کی غنڈہ گردی؟؟
اردو
0
0
0
18
Shafiq Ahmad Adv
Shafiq Ahmad Adv@ShafiqAhmadAdv3·
بطور ممبر لاھور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن یہ میرے لئے انتہائی باعث شرم بات ہے کہ ایک تاریخی بار ایسوسی ایشن کے فورم سے کوئی ماہر آئین نہیں بلکہ ایک غنڈہ موالی دھشتگرد خطاب کررہا ہے اور جس نے ملک میں مذھبی انتہاپسندی عروج پر پہنچائی اور اقلیتوں کی زندگی اجیرن کردی ہے
اردو
145
283
1.4K
87.1K
Muhammad khursheed
Muhammad khursheed@Khurshid009·
@RashidNasrulah بھائی اگر آپ کا راولپنڈی، اسلام آباد کا دورہ ہوا تو پلیز ضرور اطلاع کر دینا پارٹی کے ورکرز کی آپ سے ملاقات کروانی ہے
اردو
0
0
0
27
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
کل بروز جمعہ، نواز شریف صاحب کے شہزادوں کے شہر قصور آمد ہے۔ بہت سے قصور کے دوستوں نے ملاقات کیلئے حکم فرمایا تھا۔ ایسے تمام دوست جو ملاقات کیلئے آنا چاہیں تو سرکٹ ہاؤس قصور میں 02:30 ملاقات ہو گی۔ ضرور تشریف لائیں 🙏🏼
اردو
98
86
580
13.6K
Neo News
Neo News@NeoNewsUR·
امریکہ نے نکالا تھا، امریکہ ہی نکالے گا: سینئر صحافی مطیع اللہ جان #NeoNews #DonaldTrump #ImranKhan
Neo News tweet media
اردو
4
7
49
1.6K
Zalmay Khalilzad
Zalmay Khalilzad@realZalmayMK·
The Pakistani authorities really need to release Imran Khan NOW.. 1. This is the essential first step for reconciliation, which in turn is vital for the country’s stability. Millions of Pakistanis recognize that he is in jail on trumped-up charges. This is obvious to me as well. 2. Stability, in turn, will bolster Pakistan's economy. Currently, both foreigners and Pakistanis are reluctant to invest. 3. It will help Pakistan’s relations with the United States, especially if his friend Donald Trump wins next week's elections. #Pakistan @realdonaldtrump
English
1.1K
6.4K
17K
766.3K
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
چیٹ جی پی ٹی کی ظریفانہ سادگی کا لطف لیں
Khalid Mehmood Abbasi tweet media
اردو
36
37
141
5.5K