Asif Khayyam

47.9K posts

Asif Khayyam

Asif Khayyam

@kjayyam

Dubai, United Arab Emirates Katılım Eylül 2017
4.3K Takip Edilen6.7K Takipçiler
Asif Khayyam retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر جو سفارتکاری کر رہے ہیں، میں نے ایسی سفارتکاری اپنی سفارتی زندگی میں پہلے کم ہی دیکھی ہے اور اس کے ضرور نتائج برآمد ہوں گے۔ جلیل عباس جیلانی، سابق وزیرخارجہ
ترکیہ اردو tweet media
اردو
6
47
229
2.3K
Asif Khayyam retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
نصرت فتح علی خان صاحب نے یہ ملی نغمہ گایا تھا اور وہ سچ ہو گیا 🤝😍 اندھیروں کو مٹائے گا اجالا بن کے چھائے گا یہ خطہ انقلابی ہے نئی دنیا بنائے گا اگر الله نے چاہا زمانہ وہ بھی آئے گا جہاں تک وقت جائے گا اسے آگے ہی پائے گا ندا قائد کی ہے اقبال کا الہام پاکستان پاکستان پاکستان 🇵🇰
اردو
4
226
537
4.3K
Asif Khayyam retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 فلسطین کے لئے آواز بند نہ ہونے دیں۔
اردو
134
6.3K
12.1K
155.7K
Asif Khayyam retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
ایران کے بعد اب ترکیہ اور پاکستان کے درمیان "اسرائیل کا نیا دشمن نمبر ایک" بننے کا مقابلہ شروع ہو گیا ہے۔ دونوں اصل دشمن کی جگہ لے سکتے ہیں دونوں ممالک کی بڑی فوجیں ہیں، امریکہ کے ساتھ قابل قبول تعلقات ہیں۔ انقرہ کے ساتھ حالیہ کشید گی اور بعض پاکستانی حکام کا سخت مؤقف تصادم کا امکان بڑھنے کی نشاندہی کرتا ہے۔ اسرائیلی تجزیہ کار بوعز گولانی
ترکیہ اردو tweet media
اردو
5
34
147
3.8K
Asif Khayyam retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
پاکستان ملڑی اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ کی پروقار تقریب
اردو
2
34
295
6.1K
Asif Khayyam retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
"امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہوگا،امریکی ٹی وی کا ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
اردو
1
79
442
5.4K
Asif Khayyam retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
ناظرین ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عظیم لیڈر قرار دے دیا 🔥🔥🔥
اردو
4
28
89
605
Asif Khayyam retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
Hero of the world
English
5
37
196
1.6K
Asif Khayyam retweetledi
®️ مبین اللہ بٹ
®️ مبین اللہ بٹ@mobin_ullah·
گل سن میری غور نال! شہباز شریف کو ایسے گلے نا ملنا، ورنہ تم بھی پاکستانیوں کی نئی چاچی بن جاؤ گی۔۔😜🤪😍
®️ مبین اللہ بٹ tweet media
اردو
8
7
74
653
Asif Khayyam retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
پاکستان ائر چیف دنیا کو پاکستان ائرفورس کے بنیان المرصوص میں پاکستان ائرفورس کے کارنامہ دنیا کو بتا رہے ہیں ۔ الحمدللہ دنیا کی طاقتور ائر فورس ہماری ہے
اردو
1
68
186
1.3K
Asif Khayyam retweetledi
لاریب
لاریب@L_8800_·
جیو کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب: بیماری کو بھی سیاسی ڈرامہ بنا دیا #Geo_PropagandaExposed
اردو
0
1
5
41
Asif Khayyam retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
بسفينة حربية صنعت في تركيا، باكستان تختبر صاروخ بالستي فرط صوتي مضاد للسفن P-282 بمدى 350 كم
العربية
0
14
82
3.4K
Asif Khayyam retweetledi
تابندہ گوہر
تابندہ گوہر@UmmeMohammad9T·
امریکہ اسرائیل کا ضامن ہے اور اسرائیل جو چاہے کرے گا۔ آج وہ ضامن کہہ رہا ہے: "بس، بہت ہو چکا۔" اسرائیل کی نسل کش ریاست کو دنیا بھر میں نفرت کے طوفان کا سامنا ہے اور اب ان کا باپ بھی شٹ اپ کال دے رہا ہے. غزہ، لبنان اور ایران کے شہیدوں کو خبر ہو کہ ان کا لہو رنگ لے آیا ہے.
تابندہ گوہر tweet media
اردو
0
1
4
34
Asif Khayyam retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
"امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہوگا" امریکی ٹی وی کا ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
اردو
2
36
279
12.1K
Asif Khayyam retweetledi
saima
saima@s_i_ma1·
جودل کرے آج لوگ بول دیں لیکن ایک بات سچ ہے کہ پاکستان کی عزت اب پوری دنیا میں ہے یہ سب میرے اللّٰہ کا انعام ہے۔۔۔کبھی خوابوں میں بھی یہ سب نا سوچا نہ دیکھا جو آج حقیقت بن رہی ہے۔۔اللہ شکر تیرا۔۔۔۔لاکھ بار شکر۔۔۔۔
saima tweet media
اردو
6
2
16
102
Asif Khayyam retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
خون کے ایک قطرے سے زیادہ تیل کی ایک بوند کو اہمیت دینے والی گھٹیا ذہنیت ہمیں ایک دوسرے سے لڑنے پر مجبور کر رہی ہے۔ خون سونگھنے والی شارک سے زیادہ خطرناک سامراجی ہیں جنہوں نے تیل سونگھ رکھا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان
ترکیہ اردو tweet media
اردو
2
185
523
3.7K
Asif Khayyam retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
Great prime minster and Great Great Field Marshal thank u both
English
0
22
104
1.1K
Asif Khayyam retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
کون وائٹ ہاؤس آرہا؟
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
96
121
965
38.1K
Asif Khayyam retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
#الخالد_الباكستانية: "البرمائية الفولاذية" التي لا توقفها الحدود ولا العوائق المائية 🇸🇦🇵🇰 فدبابة "الخالد" ليست مجرد وحش صحراوي، بل هي أعجوبة تقنية تمتلك قدرة فائقة على "الخوض العميق" والغوص تحت الماء بعمق يصل إلى 5 أمتار بفضل نظام تنفس متطور ومحرك بقوة 1200 حصان يجعل الـ 48 طناً تعبر الأنهار والمستنقعات وكأنها تمشي على طريق معبد
العربية
4
37
163
6.2K