mhz retweetledi
mhz
19.9K posts

mhz retweetledi

mhz retweetledi
mhz retweetledi
mhz retweetledi

"اس علاقے میں اتنا کاروبار تھا کہ یہاں سے گزرنا مشکل تھا، اب یہاں سارے فارغ بیٹھے ہیں، روٹی سے اوازار ہیں۔ صبح سے شام تک محنت کی مگر صرف 120 روپے کمائے ہیں، گھر جانے کو دل نہیں کرتا۔ گھر جاؤں گا تو میری پانچ بیٹیاں میرا انتظار کر رہی ہوں گی۔ آخر 120 روپے میں کس کس کے لیے کیا لے کر جاؤں؟ صبح سے روٹی نہیں کھائی، یا خود کھالیں یا بچوں کو کھلادیں۔ میڈم بیس بیس، 30 ہزار کے کپڑے پہن کر پھرتی ہے اسے کوئی پرواہ ہی نہیں"- شہری اپنے حالات بتاتے ہوئے رو پڑا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں

اردو
mhz retweetledi
mhz retweetledi
mhz retweetledi
mhz retweetledi
mhz retweetledi

آج آپ لوگوں نے دیکھی ہوگی کہ کے پی کے اسمبلی کے ساتھ کورکمانڈر ہاوس کی تیسری دیوار لگا دی گئی ہے، دو دیواریں پہلے لگی ہوئی تھی اب ایک اور بھی لگا دی ہے، یہ اسمبلی کے باہر آپ نے گیٹ لگتے ہوئے دیکھ لئے ہوں گے، مجھے تو لگتا ہے کسی دن یہ چھلانگ لگا کر اسمبلی کے اندر بھی آجائیں گے کہ اور بھی جگہ دیں، بابر سلیم سواتی
اردو
mhz retweetledi
mhz retweetledi
mhz retweetledi

سر معذرت کے ساتھ اس خبر سے صاف لگتا ہے کہ یہ انتظامی نہیں بلکہ سیاسی فیصلہ ہے۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi
میری یہ خبر 11 نومبر 2025 کو شائع ہوئی تھی۔
اردو
mhz retweetledi
mhz retweetledi
mhz retweetledi
mhz retweetledi
mhz retweetledi
mhz retweetledi
mhz retweetledi




















