M Hassan Mian
5.9K posts

M Hassan Mian
@Mhmian44
Real Estate Agent LDA Avenue one نمائندہ چینل 5 خبریں گروپ Contect Us .+923004419508.


پنجاب میں موٹرسائیکل رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس ختم، مریم نواز کا عوام کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان geonewsurdu.tv/latest/431252-

بریکنگ نیوز، ڈیزل کی قیمت میں اب 520 روپے 35 پیسے فی لٹر مقرر کر رہے ہیں، پٹرول کی قیمت میں اضافے کرکے 450 روپے 40 پیسے فی لٹر کر رہے ہیں، علی پرویز ملک


ارے ارے! صدیق چان نے ہار مان لی کیا ؟؟؟؟ کوئ بتاے گا ؟ @iqrarulhassan vs @SdqJaan #awaamraaj

سینئر صحافی رضوان الرحمان (رضوان رضی) کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ آج ان کے گھر حاضر ہو کر ان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ دکھ کی اس گھڑی میں اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔ @realrazidada
















