Mian Akram

142K posts

Mian Akram banner
Mian Akram

Mian Akram

@mianAkrm

نون میرا جنون

Gakkhar Katılım Nisan 2020
10.2K Takip Edilen13.4K Takipçiler
Mian Akram retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
اچھا ۔۔۔ کیسے ؟ عوام کی جیب کاٹ کے؟ آسان ہو گا نا یہ طریقہ ۔ دماغ پر زور نہیں دینا پڑے گا ۔۔اپنے ساتھیوں کو ناراض نہیں کرنا پڑے گا ۔ مایوس کیا آپ نے شہباز شریف صاحب ۔
Geo News Urdu@geonews_urdu

ایٹمی طاقت کے بعد پاکستان کو اب معاشی طاقت بنانا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اردو
146
497
1.7K
19.9K
Mian Akram retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
کچھ لوگوں کو ایوارڈ ملے کہ انہوں نے آئی پی پیز سے مذاکرات کرکے سینکڑوں ارب روپے کی بچت کی۔ تا ہم ان کی کوششوں کے نتیجے میں عام آدمی کا بجلی کا بل تو بڑھ چکا ہے۔ تو ایوارڈ کس چیز کا ؟؟؟
اردو
110
522
1.7K
16.5K
Mian Akram retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
پٹرول پر لیوی کم نہیں ہو گی بلکہ بڑھے گی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو کہا ہے کہ پہلے پٹرولیم مصنوعات پر سالانہ 1500 ارب روپے کی لیوی اکٹھے کرتے تھے۔اگلے سال 1700 ارب روپے کی لیوی اکٹھے کرنا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ حکومت اتنی ہی لیوی کمائے گی۔ اگر تیل کا عالمی ریٹ کم ہوا تو ہی عوام کے لیے قیمت کم ہوا کرے گی۔بلکہ اس میں بھی تھوڑا سا فائدہ مزید لیوی بڑھا کر حکومت اٹھا لے گی۔ تو عوام یہ بھول جائے کہ آگے آسانی ہو گی۔ بس یہ ہو گا کہ"عوام کو مشکلات کی عادت ہو جائے گی" عوام کو بار بار موت دکھا کر بخار پر راضی کیا جائے گا۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
99
440
1.6K
68.4K
Mian Akram retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کے پی میں دہشت گردوں نے معصوم پشتون مار دیے صحافیوں نے اس پر وزیراعلئ خیبرپختونخواہ سے سوال پوچھا آگے سے علیمہ باجی نے غصے سے کہا کہ کوئی مرتا ہےتومرے سوال مت کرو بس عمران کی بات کرو اس کی آنکھ کی بات کرو عام بندے تو کیڑے مکوڑے ہیں اس الیٹ کی اپنی ہی دنیا ہے
اردو
27
607
1.1K
11.1K
Mian Akram retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ خافظ قران ہے تین بچیاں بوڑھی ماں خاندان کا واحد کفیل پھیری لگاتا تھا اس پر بھی پنجاب میں پابندی کہ دوکان کھولو اب یہ ہاتھ میں پکڑ کر بیلٹ بیچتا اسے پکڑ کر لے گے اسے مارا ذلیل کیا آپ اس کی گفتگو میں درد دیکھیں مریم صاحبہ اتنا ظلم مت کریں خدا سے ڈریں
اردو
82
944
1.5K
27.2K
Mian Akram retweetledi
Abdullah Mumtaz Kahloon
"اک نہیں، دو پاکستان!"
اردو
59
2.6K
4.5K
61.1K
Mian Akram retweetledi
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
بوڑھی ماں کا واحد سہارہ حافظ قران کندھوں پہ سامان رکھ کر بیچتا حلال روزی کماتا۔۔۔پنجاب حکومت کی بنائی گئی پیرا فورس بلکہ جاہل فورس نے اسکو مارا پکڑ کر آپ ویڈیو میں اس بیچارے کا بے بسی والا لہجہ دیکھیں 💔😔 محترمہ@MaryamNSharif صاحبہ کوئی مظلوم رہ نا جائے بددعائیں دینے والا آپکو
اردو
34
590
977
10.4K
Mian Akram retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بتایا جا رہا کہ یہ خاندان 130 سال سے غلامی میں تھا اس قرض پر جو پردادا نے لیا تھا اکثر اینٹوں کے بھٹوں پر یہی کہانیاں پھر ان کو آگے بیچ دیتے قرض کبھی پورا نہی ہوتا اس گورے نے وہ قرض دے کر ان کو آزاد کروایا آپ صرف محسوس کریں انسانیت کا رشتہ ہر رشتہ سے بڑاہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
113
1K
3.6K
102K
Mian Akram retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن خان صاحب نے جون 2017 کے بعد نشہ نہیں کیا. انہیں اس ڈرگ ڈیلر سے جوڑنا اچھی بات نہیں
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
176
381
1.2K
62K
Mian Akram retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جتنے بھی سرکاری تمغے اور اعزازات ملتے اس کے بعد عمر بھر آپ وی وی آئی پی لاونج استعمال کر سکتے سٹیٹ گیسٹ ہاوس میں ٹھہر سکتے آپ کو اسلحہ کے لائسنس مل سکتے اور پیسے الگ سے ملتے ہیں اس لئے ان کو معمولی نا سمجھیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
9
200
440
10.5K
Mian Akram retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان میں الیٹ کلاس ہر دور میں اقتدار میں ہوتا اور فائدے میں ہوتا ہے حکمران کوئی بھی ہو شوگر مافیا کی موجیں ہیں عمرآن دور میں اکیس ارب کی سبسڈی شوگر مل کو دی گئی جہانگیر ترین کی مل بھی شامل تھی اور آج بھی پالیسی شوگر ملوں والے بنا رہے ہیں یہ پی ٹی آئئ نون لیگ پی پی کی لڑائی میرے آپ جیسے عام لوگوں کی ہے حکمرانوں کے صرف مفادات ہوتے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
15
205
384
4.9K
Mian Akram retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عمران نیازی کی تبدیلی کا اصل مطلب یہ تھا کہ عوام بدامنی اور تباہی کی دلدل میں دھنستے چلے جائیں اور نیازی کا ٹبر اور پارٹی کی قیادت عیاشی کی زندگی بسر کرے اور جب عوام حق مانگے تو اسکے منہ میں جعلی تبدیلی کا چمچہ ٹھونس دیا جائے..
اردو
32
579
1.2K
15.6K
Mian Akram retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
تمغے بٹ رہے ہیں ، انٹرنیشنل بزنس ایونٹ منعقد ہو رہے ہیں پاکستان دنیا بھر میں ایران امریکہ ثالث کے طور پر نام اور عزت کما رہا ہے ۔ لیکن عوام بجلی پیٹرول اور مہنگائی سے ریلیف کا انتظار کر رہی ہے ۔ ہر ایک مہینے بعد عوام پر پٹرول بم گرا کر اپنے فرائض سے سبکدوش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں ۔ کوشش ہی نہیں کرتے کہ کسی طرح عوام کی جیب نہ کاٹیں طرز حکومت بیوروکریسی ٹھیک کریں ۔ نا اہل حکمران ۔
اردو
151
712
2.1K
33.9K
Mian Akram retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
یہ حکومت کیا کررہی ہے؟ ہم لوگ مراعات کے خاتمے کیلئے کمپین چلا رہےہیں، اور انہوں نےجوڈیشل افسران کیلئےسالانہ اربوں کی مزیدمراعات کا اعلان کردیا ہے. فاقوں اورخوکشیوں پہ مجبور عوام کی طرف سےہم شدید احتجاج کرتےہیں. یہ سب افسوسناک اور تباہ کن ہے. نہ کریں ایسا. یہ سیاسی رشوت سےکم نہیں.
Kamran Ahsan tweet media
اردو
41
318
412
5K
Mian Akram retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پاکستان سے چوری کرکے امریکہ لے جائی گئی نوادرات تو مل واپس مل گئیں لیکن وہ نودرات کب واپس ملیں گی جو برطانیہ لے جائی گئیں اور جن میں سے صرف گندھارا دور کی ٹائلیں ہی ائرپورٹ پر جمائمہ گولڈ سمتھ سے پکڑی جا سکیں ؟؟؟
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
43
588
1.4K
16.3K
Mian Akram retweetledi
PAK_INTEL
PAK_INTEL@PAK_INTEL786·
حکومت پیٹرول پر جو لیوی لے رہی ہے اس میں آئی ایم ایف کا کوئی لینا دینا نہیں وہ لیوی ٹیکس ریاست پاکستان کے اکاؤنٹس میں بھی نہیں جارہا مل بانٹ کر کھا رہے ہیں وزیراعظم شہباز شریف کو عوام کی فکر یے تو 145 روپے کی لیوی ختم کریں کٹنا کھائیں گے پیٹ نہیں بھرتا ؟؟
اردو
12
146
301
2.6K
Mian Akram retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کل بھی اس پر پوسٹ کی تھی تو کچھ اساتزہ اور والدین نے توجہ دلائی کہ پنجاب میں بچوں کی چھٹیاں اتنی بڑھ چکی کہ تعلیم کے لیے چند دن بچتے ہیں یہ کسی نے جنوری سے اگست تک کا چارٹ بنایا ہے آپ اندازہ کریں جنوری میں بچے صرف نو دن سکول گے مارچ میں آٹھ دن نو مہینوں میں صرف دو مہینے بچے سکول گئے ہیں آج کا دور سکلز کا مہارت کا لرننگ کا دور ہے جب بچے سکول ہی نہی جائیں گے تو کیا خاک سیکھیں گے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
19
112
204
5.4K
Mian Akram retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اچھا خود بتا رہے فلاں رکن اسمبلی کا بیٹا سفارتی پاسپورٹ پر جا کر بھاگ گیا اور کل قانون بھی بنا دیا کہ سب کی فیملی کو سفارتی پاسپورٹ دو جب قانون خود بنا دیا تو اعتراض کس بات کا ؟
اردو
40
538
1.5K
25.2K
Mian Akram retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اس ملک کی الیٹ بے شرم ہی نہی یہ روزانہ اپنی طاقت سے عوام کا مذاق بھی اڑاتی ہے بجلی کے بلوں پر جو ٹیکس صرف ایک سے انیس سو ارب عوام سے لوٹے اور اس کارکردگی پر پاکستان کا اعلی سول اعزاز بھی دے رہے ہیں عوام کا مذاق اڑانا اسے کہتے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
110
755
1.5K
11.6K
Mian Akram retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
تین بزنس کلاس ٹکٹ ، مفت رہائش ، بلو پاسپورٹ کے بعد اراکین اسمبلی کا دل نہی بھرتا تو علاج کے لیے ایک کروڑ اور پچاس لاکھ بھی سرکار سے مانگ لیتے ہیں جبکہ غریب کی کھال مہنگے ترین بجلی بلوں اور 415 روپے لیٹر پیٹرول سے اتار رہے ہیں
اردو
46
757
1.4K
10.8K