moin h

140.9K posts

moin h

moin h

@moinmdh

Katılım Eylül 2009
4.1K Takip Edilen461 Takipçiler
moin h retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اب یوتھیے کہہ رہے کہ اسرائیل نے آج بھی ایران پر حملہ کیا ہے ۔ بالکل کیا ہے کل بھی اسرائیل نے دو ایرانی ایٹمی سائنسدان مارے ہیں یوتھیوں کا پھپھا اسرائیل بھی یوتھیوں کی طرح جنگ بندی نہی چاہتا ہے اور یاد رہے ابھی جنگ بندی کی کوشش ہو رہی جنگ بندی کا اعلان نہی ہوا ابھی تو ایران بھی اس سے انکاری ہے پاکستان کی کوشش کہ امریکہ کو ٹرمپ کو جنگ بندی پر آمادہ کرے وہ رک گیا تو اسرائیل کی جرت نہی ہو گی حملے کی سو جنگ بندی کی کوشش اور جنگ بندی معاہدے کے فرق کو جان کر جیو جنگ پسند اسرائیل اور یوتھیوں پر لعنت ڈال کر جیو
اردو
23
173
588
12.6K
moin h retweetledi
Rashid Murad
Rashid Murad@RashidMurad·
خواجہ آصف نے ابا جی کا پیغام سوشل میڈیا پر شئیر کرنے والے عمرانی برخوردار کی اچھی کلاس لی ہے لیکن برخوردار کا تعلق اس کلاس سے ہے جسے لتھی چڑھی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی
اردو
1
28
267
5K
moin h retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ایک آدمی نائی کے پاس بال کٹوانے گیا، نائی کہنے لگا: میں اللہ کو نہیں مانتا آدمی نے پوچھا: کیوں ؟ نائی کہنے لگا : ذرا سٹرک پر نکل کر دیکھو! تباہ حال لوگوں کی بہتات ہے۔ اگر اللہ موجود ہوتا تو لوگ ایسے تباہ حال ہوتے ؟ ( نعوذ باللہ ) آدمی بال کٹوا کر باہر نکلا تو ایک پراگندہ ، بکھرے اور اجڑے بالوں والا بد حال آدمی ملا۔ آدمی نے نائی کی دکان کے باہر اسے روک کر اندر جاکر کہا: ” دنیا میں کوئی نائی موجود ہی نہیں ہے “ نائی: جناب میں جو ہوں۔۔ آدمی نے پراگندہ بالوں والے شخص کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اگر نائی ہوتے تو اس کے یہ بال اتنے بڑے اور اجڑے ہوتے ؟ نائی : اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہ لوگ نائی کے پاس جاتے ہی نہیں، آدمی : اسی طرح اللہ تعالیٰ بھی موجود ہیں لیکن دنیا کے تباہ حال لوگ اس کے پاس جا تے ہی نہیں، ورنہ اللہ ضرور عافیت کا معاملہ فرماتے ! ( عربی حکایت سے ماخوذ)
اردو
9
85
587
42.4K
moin h retweetledi
Syed Mustafa Abbas (Pakistan,Democracy )
پانچ سال پہلے تیل سستا تھا پھر بھی ہمارے ٹینکوں میں پٹرول نہیں تھا آج پٹرول ساری دنیا میں مہنگا ہے لیکن ہمارے ٹینکوں اور جہازوں کی ٹینکیاں فل ہیں الحمد اللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💪
اردو
75
652
3.2K
23.6K
moin h retweetledi
Anadolu English
Anadolu English@anadoluagency·
#BREAKING Palestinians 'will not be saved' without 'massive intervention,' says UN rapporteur Albanese, adds cutting military, financial ties 'most peaceful way to stop Israel'
English
1
191
491
5.5K
moin h retweetledi
سہیل احمد(عزیزی)
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ۔
سہیل احمد(عزیزی) tweet media
اردو
12
34
273
2.8K
moin h retweetledi
سہیل احمد(عزیزی)
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔ یوتھیے بہت خوش لگ رے ہیں فطرانے کے چاول دیکھ کر۔😂
سہیل احمد(عزیزی) tweet media
اردو
3
9
39
351
moin h retweetledi
Nadira Ali🇵🇸
Nadira Ali🇵🇸@Nadira_ali12·
“Netanyahu is the Hitler of the 21st century, and failing to stop him condemns us all.” Spain’s Ione Belarra
Nadira Ali🇵🇸 tweet media
English
37
663
2.2K
15.3K
moin h retweetledi
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
قوم رجب بٹ کا شکریہ ادا کرتی ہے 🔥 کہ اس نے گھریلو کہانیاں لوگوں کو دکھا کر اسے فیملی وی لاگنگ کا نام دیا۔ پاکستان میں کوئی ایسا سینسر بورڈ نہیں جو اس کام کو روک سکے؟ رجب بٹ کے تو اب بڑے بڑے سیاستدانوں کے ساتھ تعلقات ہیں مگر ان کو تو کوئی روک لے اس سے پہلے یہ کپڑے اتار لیں۔
اردو
63
130
543
83.3K
moin h retweetledi
Iffat Hasan Rizvi
Iffat Hasan Rizvi@IffatHasanRizvi·
اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو ہاتھ باندھ کر زندہ مٹی تلے دبا دیا یہاں تک کے ان کی چیخیں مٹی میں دبنے کے بعد بھی سنائی دیں۔۔۔
Ragged Trousered Philanderer@RaggedTP

Jewish-US orthopedic surgeon Mark Perlmutter, who worked in Gaza, recounted that Israeli soldiers took two Palestinian children, tied their hands behind their backs, & buried them alive at Nasir hospital... their cries muffled by the dirt poured over them.

اردو
4
243
217
3.2K
moin h retweetledi
Zunaira mahum
Zunaira mahum@Zunairamahum·
موت سے زیادہ خوفناک اگر کوئی چیز ہے تو وہ ہے شہباز😛😂
اردو
23
126
498
10.9K
moin h retweetledi
سہیل احمد(عزیزی)
بہت چوریاں کر لیں ہیں تم دونوں میںاں بیوی نے اب جھاڑو پکڑو اور جیل کی صفائی کرو۔
سہیل احمد(عزیزی) tweet media
اردو
4
17
68
764
moin h retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
یہ بچہ بھکاری مافیا کے ہاتھوں خانیوال سے اغواء ہوکر کراچی لایا گیا ہے اور یہاں بھیک منگوائی جارہی تھی۔ کراچی پولیس نے ریسکیو کرکے سندھ چائلڈ پروٹیکشن کے شیلٹر میں دیا ہے۔ ویڈیو میں بچہ اپنی تفصیلات بتارہا ہے،کوئی بھی دوست انکو جانتا ہوں نیچے دئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔ 03162529829 23 Mar 2026 #waliullahmaroof
اردو
9
654
647
9.6K
moin h retweetledi
Ramy Abdu| رامي عبده
“Mom, forgive me… I chose this path to help people.” 🚨On this day last year, Israeli forces executed 15 Palestinian paramedics and rescue workers—one by one.
English
69
4.9K
12.6K
198.3K
moin h retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
اللہ تعالیٰ نے مسلم لیگ ن کو، نواز شریف صاحب کو، شہباز شریف صاحب کو کیسے کیسے شاندار اور قابل ذہن عطا کئے ہیں، محمد اسحاق ڈار جنہیں جو ذمہ داری ملی اسکو ایسا نبھایا کہ کوئی دور تلک مقابل نہیں۔ آج خطے میں پاکستان کو جو مقام ملا اس پر ہم سب کو ملکر شکریہ اسحاق ڈار بھی کہنا چاہئے
Rashid Nasrullah tweet media
اردو
113
320
1.2K
9.7K
moin h retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
نا غزہ کے حق میں ٹویٹ نا ایران کے حق میں نا اسرائیل کے خلاف ویسے کتے کے بچے کہتے ہیں اسکے پاس موبائل نہیں ہے
Imran Khan@ImranKhanPTI

“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)

اردو
4
25
73
1K
moin h retweetledi
Black tiger
Black tiger@Ehsan39897046·
خان صاحب خوف کے بت توڑتے ہوئے 😃
اردو
17
136
392
19K
moin h retweetledi
Azeem Butt
Azeem Butt@_AzeemButt·
الجزیرہ، دی اکانومسٹ، بزنس ریکارڈر، فنانشل ٹائمز، راوئٹرز، وال سٹریٹ جرنل سب بک گئے ہیں۔ پاکستان نے خرید لیے ہیں۔ 🫣 یوتھیوں کا نیا چورن
اردو
60
523
2K
23.3K
moin h retweetledi
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
محسن بیگ کے انٹرویو کا یہ حصہ تو ابھی دیکھا ہے محسن بیگ نے بس گندی گالیاں نہیں نکالیں مہاتما کو باقی کسر کوئی نہیں چھوڑی
اردو
14
214
427
6.6K