Moonis Elahi

6.1K posts

Moonis Elahi banner
Moonis Elahi

Moonis Elahi

@MoonisElahi

Gujrat, Pakistan Katılım Kasım 2012
879 Takip Edilen1M Takipçiler
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
ووٹ ڈالنے کی عمر 18 سے بڑھا کر 40 سال بھی کر دی جائے، جیت پھر بھی PM @ImranKhanPTI کی ہی ہو گی، انشاءاللہ۔
اردو
112
823
5.7K
40.1K
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
پٹواریوں کیلئے چلو بھر پٹرول میں ڈوب مرنے کا مقام۔ پاکستان میں 4 سال میں پٹرول 400 روپے فی لیٹر سے بھی مہنگا۔ جبکہ افغانستان میں 240 روپے فی لیٹر قیمت اور بھارت میں 4 سال میں پہلی دفعہ فی لیٹر صرف 3 روپے کا اضافہ۔
اردو
71
351
2K
22.7K
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
اسلام آباد کے لاکھوں غریب پاکستانیوں کو بیدردی سے ان کے اپنے گھروں سے بیدخل کرنے اور ان کے خلاف ریاستی مشینری کے بے رحمانہ استعمال کی "امتیازی خدمات " کے اعتراف میں ان چار افسران کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔
Moonis Elahi tweet media
اردو
90
624
2.2K
19K
Moonis Elahi retweetledi
Taimur Saleem Khan Jhagra
Using a population figure lower than the 2023 census for 2026 GDP/capita of $1901 is a classic Form 47 way to make the average citizen look wealthier on paper! Using 2026 Pop (255-8 Mln), per standards: GDP/Capita = $1750-75 Using 2023 Census (241.5 Mln): GDP/Capita = $1872
Taimur Saleem Khan Jhagra tweet mediaTaimur Saleem Khan Jhagra tweet media
English
5
115
210
10.3K
Moonis Elahi retweetledi
Barrister Abuzar Salman Niazi
Barrister Abuzar Salman Niazi@SalmanKNiazi1·
Example of how Sitare Imtiaz is being awarded. The only achievementof this officer is rejection of nomination papers of @MoonisElahi for PP 158, Lahore. The rejection was later declared illegal by Lahore High Court and Moonis Elahi was allowed to contest elections.
Barrister Abuzar Salman Niazi tweet mediaBarrister Abuzar Salman Niazi tweet mediaBarrister Abuzar Salman Niazi tweet media
English
100
1.7K
4.7K
189.4K
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
چور دروازہ ماہر #MadamThiefMinister کا "اصلی تعلیمی ریکارڈ "۔چور دروازے سے میڈیکل کالج میں داخل، فیل کرنے پر ہیڈ فارغ۔چور دروازے سے کنئیرڈ کالج میں داخل،انکار پر پرنسپل فارغ،چور دروازے سے ایم اے انگلش مگر انگلش فارغ۔
اردو
61
354
2K
22.9K
Pehn Di Siri
Pehn Di Siri@PehnDiSiri·
Utho Anarkali yahan Iran ne apne jangi jahaz park karne hen
Pehn Di Siri tweet media
हिन्दी
13
39
554
10.8K
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
عیدالاضحٰی سے پہلے ہی پٹواریوں نے عوام کو قربانی کا بکرا بنا دیا۔ پورے ملک میں پٹرول کے بعد آٹے کی قیمت کو بھی آگ لگ گئی۔
اردو
54
342
2.3K
23.6K
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
بھارت نے کئی دنوں سے دریائے چناب کا پانی روک رکھا ہے۔ سندھ طاس معاہدے کی اس سنگین خلاف ورزی سے پاکستان میں شدید قحط سالی کا خطرہ! حکمران اپنی شوبازیوں میں لگے ہیں اور دشمن اپنی چالبازیوں میں۔
اردو
68
396
2.1K
22.4K
Salman Masood
Salman Masood@salmanmasood·
The ministers are praising and appreciating one another so much that there might be a need for a new Ministry of Mutual Appreciation.
English
15
59
277
21.4K
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
پٹواریوں کا عوام پر ایک اور پٹرول بم حملہ۔ ملک میں دھیلے کی ترقی نہیں، بس سارا زور بھاری ٹیکسز اور لیویز لگا کر عوام کا خون نچوڑنے پر۔
اردو
125
275
1.7K
16.4K
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
فارم 47 لیگ کی حاتم طائئ کی قبر پر لات! بجلی کی قیمت میں اکٹھی "ایک پیسہ" فی یونٹ کمی۔ یعنی 100 یونٹ کے استعمال پر پورے "ایک روپے" کی بچت۔ اس "عظیم فیصلے" پر قومی سطح پر جشن اور شوبازشریف کا نوبل پرائز تو بنتا ہے۔
اردو
60
666
2.9K
29.7K
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
آجکل شوبازحکومت ملکی سٹریٹجک آئل ریزروز بڑھانے کا بڑا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ لیکن پٹرولیم ڈویژن کو یہ حکم تو مارچ 2019 میں PM عمران خان دے چکے تھے۔ سوال یہ ہے کہ شوبازشریف نے 2022 سے اب تک اس حکم پر عملدرآمد کیوں نہ ہونے دیا؟
اردو
45
317
1.6K
20.9K
Dr Arslan Khalid
Dr Arslan Khalid@arslankhalid_m·
PML-N attacks Mohsin Naqvi; it seems they want exclusivity on corruption now
English
22
161
931
17.5K
Moonis Elahi retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ابصار عالم نے محسن نقوی کو "قبضہ مافیا کا سب سے بڑا کارندہ" قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیر داخلہ کی اہلیہ کا نام دبئی لیکس میں شامل ہے اور کالے دھن کو ایمنسٹی کے پیچھے چھپایا گیا۔ انہوں نے براہ راست سوال کیا کہ "100 ارب روپے ہنڈی کے ذریعے باہر چلے گئے، امیگریشن آپ کے زیر انتظام ہے تو یہ سب کیسے ہوا؟" یہ تلخ حقیقت اب سامنے ہے کہ جو خود ڈالروں سے بھرے جہاز دبئی بھیج رہے ہوں، وہ ملک کا پیسہ واپس کبھی نہیں لائیں گے۔ نواز شریف کے قریبی ساتھی ابصار عالم کا یہ دعویٰ کہ "سندھ سے جہازوں کے ذریعے ڈالر دبئی جا رہے ہیں" اس بات پر مہر تصدیق ثبت کرتا ہے کہ نظام کے محافظ ہی جب لوٹ مار میں شریک ہوں تو ملکی دولت کی واپسی ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔ اس ڈاکو ڈفر الائینس کی کارستانیوں اور عیاشیوں میں عوام پستی ہے اور نقصان ملک کا ہوتا ہے ۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اردو
106
2.5K
6.9K
106.3K
Moonis Elahi retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
🚨محسن نقوی نے اپنا کالا دھن ایمنسٹی کے ذریعے سفید کیا محسن نقوی کی بیوی کا اپارٹمنٹ دبئی لیکس میں ظاہر ہوا محسن نقوی نے جواب دیا کہ اس کا پیسہ کیسے باہر گیا محسن نقوی نے کچھ دن پہلے کہا کہ 100 ارب ڈالر باہر گیا وہ تو خود پیسہ باہر لے کر گئے وہ دوسروں کا پیسہ کیسے لائیں گے سندھ کے مختلف ایئرپورٹس پر آج بھی جہاز اتر رہے ہیں جو کالا دھن دبئی لے کر جا رہے ہیں ! ابصار عالم
اردو
128
1.6K
4.1K
324.8K