دل مجبور ہو رہا ہے تم سے بات کرنے کو
بس ضد یہ ہے کہ گفتگو کا آغاز تم کرو
یہ تم وہم ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے
ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں
x.com/i/spaces/1DGle…
@Curious_soul5 دعائیں وہ پھول ہیں
جو زندگی کی پریشانی میں آسانی
اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں ،
دو ہی چیزیں ایسی ہیں ،
جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا۔
مسکراہٹ اور دعا۔
انہیں ہمیشہ تقسیم کیجیے!
اللہ پاک آپ کو صحت ، ڈھیروں خوشیاں
اور۔۔۔۔ کامیابیاں نصیب کریں. ( آمین ثم آمین)
@s0nhri_sn0w یہ 18 مارچ 2026 کی رات گئے ایرانی میزائل حملے (لاریجانی انتقام کے طور پر) میں ہوا۔ شیل کے ٹکڑوں نے ساویڈور سنٹرل اسٹیشن کے پلیٹ فارم، ٹرین اور چھت کو نقصان پہنچایا۔ ٹرین سروس چند گھنٹوں کے لیے بند رہی، اب جزوی طور پر بحال ہے۔