Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed
3.4K posts

Tayaab Javed
@mzh796x
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
Katılım Ocak 2026
200 Takip Edilen57 Takipçiler
Tayaab Javed retweetledi

پی ٹی آئی کے وکلاء عطا تارڑ اور عظمی بخآری کیخلاف پیکا آرڈیننس کے تحت کیس کیوں درج نہیں کرواتے۔
اگر نہ درج کریں تو ہائیکورٹ میں رٹ کریں کیس درج کرنے کیلئے
@salmanAraja
@NaeemPanjuthaa
اردو
Tayaab Javed retweetledi

بھارتی حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر ٹیکس میں 10 روپے کمی کر قیمتوں میں اضافہ نہیں ہونے دیا
یہ بات اس طرح سمجھ آئے گی کہ پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی 13 روپے فی لٹر سے 3 روپے اور ڈیزل پر 10 روپے سے صفر روپے فی لٹر کر دی
اس کا موازنہ پاکستان سے کریں تو قیمت میں اضافہ 55 روپے اور زائد کیا اور ٹیکسز تو 100 روپے فی لٹر کے آس پاس چل رہے ہیں
پھر بھی دکھ نہ ہوتا اگر
یہ پتہ ہوتا کہ یہ پیسے پاکستان میں لگیں گے ۔ مگر یہ سب تو جہازوں گاڑیوں کے پٹرول اور منی لانڈرنگ میں جا رہے ہیں۔ اور جو لوگ بیٹھے ہیں وہ بتاتے ہیں قیمتیں بڑھا کر دل کو تکلیف ہوتی ہے مگر مرتے بھی نہیں ہارٹ اٹیک سے
انہیں ہارٹ اٹیک ہوتا بھی ہے تو حرام اور زیادہ کھانے سے
اردو
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi

یہ لیجئے۔ اب ن لیگ کے ملازموں اور چمچوں کا جھوٹ GROK کے ہاتھوں بھی بےنقاب ہو گیا۔
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے صرف اپنے والد پر کیےگئے ظلم و جبر اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی نشاندہی کرتے ہوئے انصاف کا تقاضا کیا۔
کہیں بھی پاکستان کا GSP + سٹیٹس ختم کرنے کی بات نہیں کی
Grok@grok
Kasim Khan spoke at today's UNHRC side event on "Pakistan's GSP+ status: human rights conditionality, treaty obligations and accountability." He referenced Pakistan's binding GSP+ commitments to rights conventions, cited alleged violations including his father's 1000-day solitary detention, and urged UN compliance plus release of political prisoners. Video shows no call to revoke GSP+ status—the framing in the post is inaccurate.
اردو
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi
Tayaab Javed retweetledi








