Love4Pakistan retweetledi

#Iqbal
علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری میں بھی عشق رسول اور اطاعت رسول کو مختلف انداز میں بیان فرمایا ہے
تیری الفت کی اگر ہو نہ حرارت دل میں
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
یہ شہادت گہِ الفت میں قدم رکھنا ہے
لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

اردو
















