ASIF ALI

105.8K posts

ASIF ALI banner
ASIF ALI

ASIF ALI

@pgckk

A Proud Pakistani🇵🇰.

Pakistan Katılım Temmuz 2017
4.8K Takip Edilen2.9K Takipçiler
ASIF ALI retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
آج ایک اچھی تعداد میں پارلیمنٹرین ایم این ایز ایم پی ایز ٹلٹ ہولڈرز اور سینٹ کے ممبران تنظیمی عہدیداران وکارکنان اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان صاحب اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آۓ ،پنجاب کے پی سمیت ہر جگہ سے لوگ آۓ ،زبردست ..بس اسی طرح ہم نے مومنٹم کو جاری رکھنا ہے ،اگلی منگل اس سے زیادہ تگڑی تعداد میں شمولیت کرنی ہے،جو پھر لائحہ آگے ہو گا آپ کو بتایا جاۓ گا .
اردو
23
158
719
10.3K
ASIF ALI retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
سینٹ میں ایک بل پیش کیا گیا ہے جس میں تمام پارلیمینٹرین اور ان کے اہل خانہ کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ یہ اقدام اس لیے اٹھایا گیا ہے تا کہ انہیں پورے ٹبر سمیت کسی بھی وقت پاکستان سے باہر بھاگنے میں آسانی رہے اور کوئی ان کو ائیر پورٹ پر روک نہ سکے۔
اردو
15
462
935
6.7K
ASIF ALI retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
منان خان پی پی 55 نارووال سے ن لیگ کے ایم پی اے ہیں ان کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوا تو اس کا علاج پرائیویٹ ہسپتال میں ہوا قانون کے مطابق کسی ایم پی اے ایم این اے کو پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کی اجازت نہیں لیکن پنجاب حکومت نے رولز ریلیکس کر کے ان کے لیے 50 لاکھ روپے کی منظوری دی ! رؤف کلاسرا ۔۔
اردو
2
182
400
9.5K
ASIF ALI retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
وکیل نے پنجاب کے ظالم پولیس کو دھر لیا! پنجاب پولیس پاکستان کی کرپٹ ترین پولیس ہے, پنجاب پولیس کو نواز شریف نے تباہ کردیا ہے,
اردو
22
1.6K
4.2K
41.9K
ASIF ALI retweetledi
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
گلگت بلتستان کے انتخابات میں پی ٹی آئی سے انتخابی نشان غصب کرنا ایک بدترین فسطائی ہتھکنڈہ ہے۔ کیا یہ لوگ 8 فروری کا وہ تاریخی دن بھول گئے ہیں جب اس باشعور قوم نے ریاستی جبر، بربریت اور کھلی دھاندلی کے تمام حربوں کو خاک میں ملا دیا تھا؟ عوام نے ہر رکاوٹ توڑ کر عمران خان کے حمایت یافتہ امیدواروں کے گمنام نشانات تک خود ڈھونڈ نکالے۔عوام کا فیصلہ پہلے بھی اٹل تھا اور اب بھی ہوگا۔
اردو
63
667
2.3K
26.3K
ASIF ALI retweetledi
Hammad Bokhari
Hammad Bokhari@HammadBokhari·
@MashwaniAzhar اس امر کو کشمیر کےںساتھ نتھی کر کہ گلگت کو پاکستان سے الگ سمجھنے اور کرنے کی سازش پر آپ بے حد و بے شمار ــــــــ کے مستحق ہیں
اردو
1
1
2
586
ASIF ALI retweetledi
saboor khan
saboor khan@Dh1490Mryd·
@MashwaniAzhar گلگت کے الیکشن کے بعد ازاد کشمیر میں بھی الیکشن ا رہے ہیں کیا ازاد کشمیر میں بھی پی ٹی ائی کے ساتھ ایسا ہی رویہ رکھا جائے گا
اردو
0
4
10
2K
ASIF ALI retweetledi
Mehtab Saleem
Mehtab Saleem@MehtabSaleem94·
@MashwaniAzhar یہ ان سب کو بتاؤ ان کو مینشن کرو جو کہہ رھے ستمبر کے بعد سب اچھا ھو گا اس لۓ منہ بند سچ یہ ھے کے یہ کبھی بھی نہیں چاھتے کے ملک میں جمہوریت ھو
اردو
0
3
13
2.4K
ASIF ALI retweetledi
Zain ul Abiden
Zain ul Abiden@shaikhzainudeen·
@MashwaniAzhar مطب درندے ابھی اپنی روش پر قائم ہیں۔ اور انکو ملک کی تباہی نظر نہیں آتی جو پھر وہی طرز اختیار کرنے چلے ہیں۔ گلگت بلتستان کے لوگوں چپ نا رہنا ورنہ ہمارے والا حال ہوگا تمہارا۔۔۔ ہم سے ہی عبرت پکڑ لو
اردو
0
4
20
1.6K
ASIF ALI retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
جو کام شاید بھارت بھی کشمیر بھی نہ کرتا ہو وہ پاکستانی عسکری الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں کر دیا ہے انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے آخری دن “گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی” سے انتخابی نشان چھین لیا گیا کیونکہ GDBP نے تحریک انصاف سے اتحاد کر لیا تھا اور PTI کے امیدواروں نے GBDP کے ٹکٹ جمع کروائے تھے اس سے پہلے گلگت بلتستان کے منتخب وزیراعلی خالد خورشید کو عسکری احکامات نہ ماننے اور عمران خان سے وفا کے جرم میں جعلی کیس بنا کر نااہل کر کے تحریک انصاف کی حکومت ختم کی گئی اور پھر انہیں توہین محسن نقوی میں 34 سال کی سزا سنائی گئی پاکستان کے بعد گلگت بلتستان میں بھی عوام سے ان کا حق رائے دہی مکمل طور پر چھینا جا چکا ہے
Azhar Mashwani tweet mediaAzhar Mashwani tweet mediaAzhar Mashwani tweet mediaAzhar Mashwani tweet media
اردو
80
3.3K
7.5K
114.7K
ASIF ALI retweetledi
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
اگر واقعی علی امین گنڈاپور سہیل آفریدی کے خلاف مبینہ سازش کے ذریعے ان کی کابینہ کے ارکان کی مبینہ کرپشن کو بے نقاب کرنے کے لیے ثبوت صحافیوں کو فراہم کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں پوری میڈیا کیمپن شروع کروانے والے ہیں تو اس کا سہیل آفریدی کے پاس ایک ہی حل ہونا چاہیے کہ وہ کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائیں اور اپنی کابینہ کے لوگوں کو کرپشن کے قریب بھی نہ پھٹکنے دیں۔ صرف ایسا کرنے سے ہی سازشیوں کا جواب دیا جا سکتا ہے۔
اردو
46
441
2.8K
64.3K
ASIF ALI retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
سوچنے کی بات
Sabir Shakir tweet media
اردو
4
656
2.9K
21.3K
ASIF ALI retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
یقین کریں 2022 کا عمران خان کا دور جنت لگتا ہے۔ قرضے دیکھ لیں، قرضوں کا سود دیکھ لیں۔۔سرمایہ کاری دیکھ لیں۔۔تجارت دیکھ لیں۔۔زراعت دیکھ لیں۔۔رئیل اسٹیٹ دیکھ لیں۔۔انڈسٹری دیکھ لیں۔۔۔یہ چار برس ہر طرح سے تباہی و بربادی کے ہیں اور یہ پاکستان کی سب سے ناکام ترین اور نااہل ترین حکومت ہے: ارشاد بھٹی @AUKhanOfficial1 @IrshadBhatti336
اردو
12
858
1.8K
15.7K
ASIF ALI retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
جو جو وزیر کہتا ہے کہ عوام ٹیکس نہیں دیتی وہ ڈاکٹر فرخ سلیم کو غور سے سن لیں
اردو
13
715
1.6K
29.1K
ASIF ALI retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
لگتا ہے یہ 30 جون سے پہلے ہی پٹرولیم لیوی 160 روپت تک بڑھا دیں گے۔ یہ انٹرنیشل مارکیٹ کے نام پر ٹیکس بڑھا رہے ہیں۔ انڈیا میں 0 فیصد، بنگلہ دیش میں 16 جبکہ پاکستان میں 61 فیصد پٹرول مہنگا ہوا، محمد زبیر
اردو
5
477
1.6K
20.5K
ASIF ALI retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
’’کورٹ روم میں گھنٹوں کی پروسیڈنگز، پھر چھٹی والے دن پاکستان کیلئے فنڈ ریزنگ، اتنی انرجی مجھ میں نہیں، آپ کہاں سے لاتے ہیں‘‘ راوی کا تب کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے تاریخی سوال راوی آج بھی وہی کر رہا ہے جو تب کیا کرتا تھا !!!
اردو
32
890
3.9K
139.7K