



N Anjum
3.7K posts






جنرل ندیم انجم ہمیشہ تاریخ کے بہترین خفیہ ایجنسی سربراہوں میں شمار کیے جائیں گے۔ آپ وہ مردِ مجاہد ہیں جنہوں نے جنرل پاشا سے لیکر جنرل فیض تک ماضی کے تمام تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے ان کمزوریوں کی تلافی کی جن سے آئی ایس آئی اور پاک فوج کی ساکھ متاثر ہوئی تھی اور ادارے کو دوبارہ پیشہ ورانہ وقار اور مضبوطی سے ہمکنار کیا۔ آپ نے آئی ایس آئی کو ہر ممکن حد تک داخلی سیاست سے دور رکھتے ہوئے ادارے کو اس کے خالص آئینی کردار میں ڈھالا، تاکہ پاکستان کے دفاع کی پہلی اور آخری لکیر سیاست سے پاک رہے اور اس کی عسکری طاقت صرف قومی سرحدوں کے تحفظ کے لیے وقف ہو۔ جنرل ندیم انجم کا یہ کارنامہ تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا اور ہمیشہ ایک مثال کے طور پر پیش کیا جائے گا کہ جب قیادت مخلص، باہمت اور اصولوں پر قائم ہو تو ادارے بھی عظمت کی نئی بلندیوں کو چھو لیتے ہیں۔ #NadeemAnjum















تاریخ ہمیشہ ندیم انجم جیسے فرض شناس سپوت کو یاد رکھتی ہے جو اقتدار کے پجاری، آئین شکن اور جابر حکمران کے سامنے کلمۂ حق بلند کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ ایسے کردار کبھی وقت کے دھارے میں گم نہیں ہوتے بلکہ ایک عظیم مثال بن جاتے ہیں۔جنرل ندیم انجم کی قیادت میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار دیکھا گیا کہ ایجنسی کےسربراہ نےوقت کے وزیر اعظم کی جانب سے غیرآئینی خواہشات اور حزب اختلاف کے خلاف انتقامی کاروائی سے انکار کیا اوراپنی ذات سےاپنے ادارے کےافسران کےلئے حلف کی پاسداری کی اعلی مثال قائم کی۔ جنرل ندیم انجم جیسے گمنام ہیروز ہی اس ملک کی اصل طاقت ہیں۔ ان کی دیانت، ان کا حوصلہ، اور آئین سے ان کی غیرمتزلزل وفاداری ہر نوجوان کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ اگر پاکستان کو مضبوط بنانا ہے تو ہمیں جنرل ندیم انجم جیسے کرداروں سے سیکھنا ہوگا جہاں آئین سب سے پہلے ہو اور جہاں ذاتی مفاد کی کہی کوئی جگہ نا ہو۔ #NadeemAnjum

بلوچستان کی سرزمین، جو کبھی اندھیروں، محرومیوں اور بے یقینی کی علامت سمجھی جاتی تھی، وہاں ندیم انجم کی قیادت میں امید، روشنی اور علم و شعور کا ایک نیا باب رقم ہوا۔بطور آئی جی ایف سی بلوچستان ندیم انجم نے قلم کی نوک سے جہالت اور مایوسی کی سیاہی کو چیر کر تعلیم، تربیت اور شعور کی وہ شمع روشن کی جو آج بھی پورے بلوچستان کو منور کر رہی ہے۔ ندیم انجم کی قیادت میں نہ صرف سیکیورٹی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی بلکہ ریاستی رٹ، امن و امان اور عوامی اعتماد کو بھی نئی مضبوطی ملی۔ ندیم انجم نے دلوں کو جوڑا، فاصلوں کو مٹایا اور حب الوطنی کو ایک زندہ جذبہ بنا ڈالا۔بلوچستان کی تاریخ ندیم انجم کو ہمیشہ ایک ایسے فرض شناس سولجر کے طور پر یاد رکھے گی جس نے بے لوث محبت، خدمت اور وفا کے ساتھ بلوچ عوام کے دلوں میں خاموش مگر عظیم انقلاب برپا کیا۔ ندیم انجم کی دی گئی محبت، شفقت اور ان کا وژن آنے والی نسلوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ #NadeemAnjum



