Soviba Siddiqui (back up) retweetledi
Soviba Siddiqui (back up)
1.8K posts

Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

The difficulties in the homes of Tehreek Labbaik Pakistan workers have not ceased, yet there is no panic in their attitude only a deeper, composed strength.
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

Català
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

*سلام اُن مجاہدوں کو جو ابھی تک قائم ہیں
ان کی استقامت قابلِ فخر ہے*
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

تم قید میں رہے مگر نظریہ آزاد رکھا، تمہاری ثابت قدمی نے ہر خوف کو مات دی،
تمہاری وفاداری کو سلام۔
#Release_TLP_workers

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

اکتوبر کا مہینہ پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب بن چکا ہے۔ مرید کے کی سڑکیں آج بھی گواہ ہیں کہ کس طرح نہتے کارکنان پر سیدھی گولیاں برسائی گئیں ۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

*آزاد معاشرے میں جبری حراست کی کوئی جگہ نہیں*
*یہ اسلام ارو جمہوریت دونوں کے خلاف ہے*
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے انصاف ضروری ہے ہم اپنے شہداء کے لیے انصاف مانگتے ہیں ہمارا خون اتنا سستا نہیں کہ تمہیں معاف کر دیا جائے۔
56787
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

While the world slept under the veil of compromise, these TLP youths endured the hardships of imprisonment to keep the nation’s sleeping conscience alive.
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

English
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

Post : 152
یہ جدوجہد کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ ایک نظریے کی بقا کی جنگ ہے۔ ظلم کے اندھیروں میں بھی حق کی شمع بجھ نہیں سکتی۔ ہم نے ہر حال میں سچ کا ساتھ دینا ہے، چاہے راستہ کتنا ہی کٹھن کیوں نہ ہو۔
#Release_TLP_workers
لبیک والوں کو سلام

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

Post : 154
مریدکے کی تپتی سڑکیں ہوں یا عقوبت خانوں کی سختیاں، لبیک کے شیروں کے پائے استقلال میں لغزش نہ آئی۔ تم نے ثابت کیا کہ عشقِ رسول ﷺ میں جان دینا تو آسان ہے، پیچھے ہٹنا ممکن نہیں۔ سلام عقیدت
#Release_TLP_workers
لبیک والوں کو سلام

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

Post : 155
مریدکے کے شہداء اور اسیروں کے نام: تمہارا ایک ایک قطرہ لہو اور ایک ایک آنسو تحریک کی بقا کی ضمانت ہے۔ مریدکے کے غازیوں اور کارکنوں کو پوری قوم کا سلام.
#Release_TLP_workers
لبیک والوں کو سلام

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

Post : 156
یہ قافلہ وفا کا ہے، جہاں آنسو بھی عزم میں بدل جاتے ہیں۔ مریدکے کے کارکنان نے صبر و استقامت کی وہ مثال قائم کی ہے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔تمہاری قربانیاں اس تحریک کی طاقت ہیں۔
#Release_TLP_workers
لبیک والوں کو سلام

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

Post : 157
سچ کے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ دراصل حوصلوں کو مزید بلند کرتی ہے۔ مریدکے کے کارکنان نے یہ پیغام دیا ہے کہ اصولوں پر کھڑے رہنا ہی اصل کامیابی ہے۔یہ راستہ آسان نہیں تھا مگر ثابت قدمی نے ہر مشکل کو کمزور کر دیا۔
#Release_TLP_workers
لبیک والوں کو سلام

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

Post : 157
سچ کے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ دراصل حوصلوں کو مزید بلند کرتی ہے۔ مریدکے کے کارکنان نے یہ پیغام دیا ہے کہ اصولوں پر کھڑے رہنا ہی اصل کامیابی ہے۔یہ راستہ آسان نہیں تھا مگر ثابت قدمی نے ہر مشکل کو کمزور کر دیا۔
#Release_TLP_workers
لبیک والوں کو سلام

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

Post : 158
یہ قافلہ وفا کا ہے جہاں ہر قدم قربانی کی ایک نئی داستان رقم کرتا ہے۔ مریدکے کے کارکنان نے ثابت کیا ہے کہ حق کا راستہ چاہے کتنا بھی کٹھن ہو، اس پر ڈٹے رہنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے۔
#Release_TLP_workers
لبیک والوں کو سلام

اردو
Soviba Siddiqui (back up) retweetledi

Post : 159
مشکلات چاہے جتنی بھی بڑھ جائیں، مضبوط ارادے انہیں ہمیشہ شکست دے دیتے ہیں۔ مریدکے کے سپاہیوں نے یہ پیغام دیا ہے کہ سچائی کے ساتھ کھڑا رہنا ہی اصل عزت ہے۔
#Release_TLP_workers
لبیک والوں کو سلام

اردو



