تاریخ گواہ ہے کہ تحریک کے کارکنان نے ہمیشہ امن کا راستہ چنا لیکن تیرا اکتوبر کو مرید کے میں پرامن احتجاج کو خون میں نہلا دیا گیا
#Release_TLP_worker
لبیک والوں کو سلام
مرید کے کا میدان گواہ ہے کہ ہم نے سینوں پر گولیاں کھائی مگر فلسطین کے پرچم کو سرنگوں نہیں ہونے دیا حکمرانوں تمہیں تو یہ شانہ بشانہ کھڑے ہونا چاہیے تھا لیکن تم نے اقتدار کے ہوس میں نہتے مسلمانوں پر بارود برسا دیا
#Release_TLP_worker
لبیک والوں کو سلام
ہماری اواز فلسطین کے ان معصوموں کے لیے تھی جو بارود کے سائے میں جیتے ہیں ہم تو اپنے بھائیوں کو گولیوں سے بچانے کی تڑپ لے کر نکلے تھے مگر افسوس ہماری حکومت نے اسرائیل کا راستہ روکنے کے بجائے اپنی ہی بھائیوں کے سینے گولیوں سے چھلنی کر دی ہے
#Release_TLP_worker
لبیک والوں کو سلام
تحریک کی قیادت نے امن کا دامن نہ چھوڑا اور بارہا مزکرات کی پیشکش کی تاکہ ملکی وقار اور فلسطین کا مقدمہ مل کر لڑا جا سکے لیکن اقتدار کی نشے میں چور حکمرانوں نے دلیل کا جواب گولی سے دیا
#Release_TLP_worker
لبیک والوں کو سلام
ہمارا نکلنا اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے لیے تھا ہم تو چاہتے تھے کہ امت مسلمہ کا درد بانٹے اور انہیں ا بارود سے بچائے مگر افسوس کہ جنہیں ہمارے 10 تو بازو بننا چاہیے تھا وہی ہماری جان کے دشمن بن گئے
#Release_TLP_worker
لبیک والوں کو سلام
ہماری جدوجہد کا مقصد فلسطین کے مظلوم کی دہال بننا تھا ہم تو دشمن کی گولیوں کا رخ موڑنے نکلے تھے مگر کتنا بڑا عالمیہ ہے کہ ہماری اپنی ریاست نے ہمیں تحفظ دینے کے بجائے ہم پر ہی بندوق تان لی
#Release_TLP_worker
لبیک والوں کو سلام
تحریک کے قائدین نے بارہا کہا کہ اؤ بیٹھیں اور بات کریں ہم نے ہمیشہ امن اور قانون کا راستہ دکھایا لیکن موجودہ حکمرانوں نے اسے ہماری کمزوری سمجھ کر نہتے کارکنان پر گولی برسا دی
#Release_TLP_worker
لبیک والوں کو سلام
کتنا بڑا عالمیہ ہے کہ ہم فلسطین کی ماؤں اور بچوں کو گولیوں سے بچانے کی خاطر سڑکوں پر ائے تھے مگر ہماری اپنی حکومت نے ہمیں دشمن سمجھ کر ہمارے ہی جوانوں کے سینے چھلنی کر دیے
#Release_TLP_worker
لبیک والوں کو سلام
قیادت بار ہا خلوص دل سے مذکرات کی پیشکش کی تاکہ ملک میں امن قائم رہے اور ہم مل کر فلسطین کے مقدمہ لڑ سکے لیکن موجودہ حکمران نے دلیل کا جواب ہمیشہ گولی سے دیا
#Release_TLP_worker
لبیک والوں کو سلام