𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ

11.6K posts

𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ banner
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ

𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ

@sahiil95

Katılım Nisan 2024
1.5K Takip Edilen1.5K Takipçiler
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
یا اللہ پاک عمران خان کی مشکلات آسان فرما۔ آمین
اردو
59
200
515
2.9K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یہ شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 866 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے 💔
اردو
66
687
1.8K
12K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
iram shahzadi(ارم رائے)
فخرِ کائنات سید المرسلین سرکارِ دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ اور آلِ سرکار پر بے انتہا درود و سلام بسم اللہ الرحمن الرحیم ○ ۞اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ ۞ ۞اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْد۞
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
37
63
422
3.7K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
Wahab Khan tweet media
اردو
91
83
290
3.2K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Bobbie
Bobbie@Bobbie3949·
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 صبح بخیر🌹 رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ🤲🏻 "اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔"🙏🏻✨ آمین یارب العالمین 🤲✨
Bobbie tweet media
اردو
56
13
81
683
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Fatima.I
Fatima.I@IFatima514·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🫶 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ایک خوبصورت دن کی ابتدااس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرےاللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گارہوآمین یا رب العالمین♥️ #صباح_الخيرᅠ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #سرمایہ_زیست
اردو
44
21
163
918
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی مکمل انٹرویو فرض سمجھ کر آج پھر سے سوشل میڈیا پر وائرل کریں 🔥
اردو
57
6K
11.6K
62.4K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
پاکستان اور دنیا بھر میں مرشد کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام 😍 دعا ہے اللہ پاک مرشد عمران خان کی حفاظت فرمائے، آمین
Tahir Malik tweet media
اردو
63
156
1K
6.2K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
PTI _ Promoti0n
PTI _ Promoti0n@PtiPromo·
"تمہیں تمہارے یقین کے معجزے دکھائے جائیں گے، تاکہ تم جان سکو کہ مخلص دل آخرکار ہمیشہ جیت جاتے ہیں۔"
PTI _ Promoti0n tweet media
اردو
14
109
448
3.2K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Zeeshan Ali
Zeeshan Ali@mlk_dhyshan·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجا، اور ہماری فریادیں قبول فرما لے۔ آمین ثمہ آمین
Zeeshan Ali tweet media
اردو
53
19
89
540
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
پاکستان اور دنیا بھر میں مرشد کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام 😍 دعا ہے اللہ پاک مرشد عمران خان کی حفاظت فرمائے، آمین
Tahir Malik tweet media
اردو
50
75
322
3K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں ♥️
Faisal Khan tweet media
اردو
38
375
1.7K
12.9K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Zeeshan Ali
Zeeshan Ali@mlk_dhyshan·
السلام علیکم إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ مومن تو وہی ہیں کہ جب اللّٰهﷻ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اُن کے دل ڈر جاتے ہیں۔ سورۃ الانفال (8:2)
Zeeshan Ali tweet media
اردو
67
46
458
2.3K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
VoiceofPTI
VoiceofPTI@voiceofpmik·
اجتماعی پروموشن 🔥 جن دوستوں کے فالورز کم ہیں وہ کمنٹس میں 804 لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں. پلیز ایک دوسرے کو سپورٹ کیا کریں اس میں ہی سب کا فائدہ نہیں ہے.
اردو
91
33
100
2K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
PTI Khanewal official
PTI Khanewal official@zikrullah5277·
بریکنگ نیوز 🚨: اقوام متحدہ کا عمران خان پر جاری اسٹبلیشمنٹ کے ٹارچر کے خلاف بیان، اب تک 3.3 میلین لوگ دیکھ چکے ہیں🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨 @PTIofficial
UN Special Procedures@UN_SPExperts

#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture. ohchr.org/en/press-relea…

اردو
21
1.9K
3.2K
33.4K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Naila R.✍️ⁱᴾⁱᵃⁿ
As Tuesday approaches, our anxiety increases. We wonder what might happen if the regime once more employs heavy-handed tactics against Ik, his family, and supporters. Will they allow the meeting? Is there anyone to answer it? #KhanInSolitaryConfinement @TeamiPians
Naila R.✍️ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet mediaNaila R.✍️ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
English
0
20
9
117
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Zeeshan Ali
Zeeshan Ali@mlk_dhyshan·
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن و ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے أمين
Zeeshan Ali tweet media
اردو
85
49
688
3.8K
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Hamza
Hamza@HA72889·
﷽ 🕋 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 صباح الخیر🌷 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے اللہ! میں تجھ سے مانگتی ہوں صحت و عافیت، پاکدامنی، امانت داری، اچھے اخلاق اور تقدیر پر راضی رہنے کی توفیق۔ آمین. 🌿💚الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️💚🌿
Hamza tweet media
اردو
71
30
125
906
𝐒𝐚𝐡𝐢𝐥 ☞ 🔥 🥏 ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Shah Zeb
Shah Zeb@ShahZeb190·
عمران خان نے ایک ایسی قوم کے لیے اپنی زندگی داؤ پر لگائی ہے جو قوم خود کبھی اپنی آزادی کے لیے جد وجہد نہیں کرتا #KhanInSolitaryConfinement @TeamiPians
Shah Zeb tweet media
اردو
0
6
0
36