Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

340.8K posts

Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ banner
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

@Saif_pit

Katılım Haziran 2022
10K Takip Edilen15K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر ۔ کڑوے سچ نے کئی تعلقات چھین لیے مجھ سے ۔۔
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
47
59
125
13.3K
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweetledi
Dαɳιʂƈԋ Iɱɾαɳ Kԋαɳᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
کامیاب ہونا ہے؟ تین کارخانہ بنالو۔ برف کا، میٹھائی کا اور لوہے کا۔ لیکن یاد رکھو یہ کار جانے زمین پہ نہیں بنانے۔ برف کا کارخانہ دماغ میں بنانا ہے تاکہ ہر وقت ٹھنڈا رہے. مٹھائی کا کارخانہ زبان پہ بنانا ہے تاکہ زبان پہ مٹھاس رہے۔ لوہے کا کارخانہ دل میں بنانا ہے تاکہ مضبوط رہے۔
Dαɳιʂƈԋ Iɱɾαɳ Kԋαɳᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
9
7
18
138
Awan
Awan@owaisali129·
@Saif_pit Ameen sum ameen ya Kareem raheem azeem
हिन्दी
1
0
0
1
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
اے اللّه ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما آمین یا رب العالمین۔ السلام علیکم ✨ صبح بخیر💥 #X_promo #داستان_دل
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
28
21
43
295
🐚 𝘀𝗶𝗹𝗲𝗻𝘁 𝗟𝗢𝗩𝗘 ✎💥
اس سے غرور تھا کہ میں اس سے محبت کی بھیک مانگوں گا قسم سے میں نے اس کے غرور کی دھجیاں اڑا دی 😂😂😂💔🖤 عادت انسان کو ختم کر دیتی ہے پھر چاہے وہ نشہ ہو یا پھر محبت #داستان_دل @Mir_zada08
🇵🇰zAiN@officialzain060

خود کو ہر بزم "مسرت" میں سمو کر دیکھا قلب کا دکھ نا گیا ، روح کی "وحشت" نا گئی 🌝 #داستان_دل

اردو
7
8
13
135
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweetledi
M.Ather Rajpoot
M.Ather Rajpoot@m_ather23·
﷽ 🌹السلام وعلیکم🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اےدلوں کوپلٹنےوالےربّ‘میرادل اپنےدین پرمضبوط رکھ، میرےباطن کومیرےظاہر سےبہتر کر دےاور میرےظاہر کوصالح بنادےیا ارحم الراحمین توبہترین کارساز ہے۔ 🌴صلو علی الحبیب🌴 💝صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💝 🌹💢❇️💖💝💖❇️💢🌹
M.Ather Rajpoot tweet media
اردو
21
19
54
262
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweetledi
Kaptaan ki dewani😍
Kaptaan ki dewani😍@ZarneshKhan5·
کون کہتا ہے لڑکیوں کو لڑنا نہیں آتا کبھی عمران خان کے بارے میں غلط بول کر تو دیکھو 🔥😎 #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو #خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور
اردو
5
23
34
253
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweetledi
Kaptaan ki dewani😍
Kaptaan ki dewani😍@ZarneshKhan5·
قرآن کے اندر اللہ کیا کہتا ہے سب سے بڑی انسان کی صف کیا ہے وہ جو مشکل وقت میں صبر کرتا ہے عمران خان #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو #خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور
اردو
3
22
27
172
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweetledi
Kaptaan ki dewani😍
Kaptaan ki dewani😍@ZarneshKhan5·
السلام علیکم یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو #خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور
Kaptaan ki dewani😍 tweet media
اردو
29
50
115
738
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweetledi
GOhaR
GOhaR@L_GR786·
🌷السلام علیکم🌷 لاکھوں کروڑوں درودو سلام آپ ﷺ پر .اپ ﷺکے آباواجداد آپ ﷺ کی ازواج مطہرات آپ ﷺ کی آل اور آپ ﷺ کے اصحاب پر . 🌷صبح بخیر 🌷 🌷سلامت رہیں .خوش رہیں 🌷 #X_Promo
GOhaR tweet media
اردو
4
4
14
83
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweetledi
💞usman💕
💞usman💕@usman15163173·
💕السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕 ⚘💐⚘💐صبح بخیر💐⚘💐⚘
💞usman💕 tweet media
اردو
19
1
26
129
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweetledi
💞usman💕
💞usman💕@usman15163173·
یہ دنیا بہت خوبصورت اور پر امن ہو سکتی ہے اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کاوہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے #قومی_زبان
💞usman💕 tweet media
اردو
13
14
41
354
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎@khani_hu_yaar·
تجـھ سے گفتگو دیـر تکـــ چلے-----------!! اس لئے تیــری ہر بات سے اختلافــــــ کیا ----------¡¡ ❤️‍🩹🥺
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎ tweet media
اردو
62
24
118
1.2K