Dr.SAM

65.1K posts

Dr.SAM

Dr.SAM

@sam1_sam25

Katılım Eylül 2012
576 Takip Edilen537 Takipçiler
Dr.SAM retweetledi
Umar Gujjar
Umar Gujjar@Umar_Gujjar80·
اسرائیلی دہشت گرد تنظیم کے اہلکاروں نے تین فلسطینی بچوں کو پکڑ کر ایک خفیہ مقام پر تشدد کیا۔ انہیں معلوم نہیں تھا کہ سیکیورٹی کیمرہ انہیں ریکارڈ کر رہا ہے۔ خاموش مت رہو صرف شیئر کرو تاکہ یہ معاملہ منظرِ عام پر آئے
اردو
4
582
417
3.5K
Dr.SAM retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
FIA آفیسر نے اقرار کو کہا تم جواد کی طرح زلیل ہو گے اقرار نے عوام میں اپنی مقبولیت دکھانے کے لیے تونسہ شریف میں جلسہ رکھا اس عظیم و الشان جلسے میں اقرار اپنی ٹیم کے 17 لوگ بھی ساتھ لے کر گیا تھا اقرار کے اپنے لوگوں کے علاوہ دو اور لوگوں نے بھی اس جلسے میں شرکت کی ایک وہ شخص جس نے جلسے کا اہتمام کیا تھا دوسرا وہ شخص جس نے ٹینٹ لگاۓ تھے غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ ٹینٹ والا بندہ پیسے لینے کے لیے بیٹھا تھا یوں پھر حاظرین کی تعداد ایک ہی تھی اقرار نے تونسہ شریف میں اپنی تنظیم کے عہدے بھی بانٹنے تھے لیکن صرف ایک شخص سرور ٹھوکا کی موجودگی کی وجہ سے تمام عہدے سرور ٹھوکا کو دے دیے گئے وہی صدر نائب صدر جنرل سیکٹری اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ہوں گے سرور ٹھوکا عائشہ گلا لئی کی پارٹی کے اپنے علاقے کے صدر بھی رہ چکے ہیں اور سرور ٹھوکا پاکستان کے وہ واحد سیاستدان ہیں جنہیں صفر ووٹ پڑنے کا اعزاز حاصل ہے کیونکہ اس چ نے الیکشن والے دن بھی اپنے مخالف امیدوار سے اپنی بھینس کے لیے ٹلی لے کر ووٹ اسے دے دیا تھا
اردو
76
501
1.4K
69.2K
Dr.SAM retweetledi
𝓩𝓮𝓮𝓼𝓱𝓾👑
𝓩𝓮𝓮𝓼𝓱𝓾👑@Tanhae_pasand·
ایسی مثالیں صرف برصغیر میں ملتی ہیں۔ تشدد سے نہ سکول محفوظ، نہ مدرسے اور نہ ہی چائیلڈ لیبر۔ اللہ پاک ہدایت دے اس طرح کے سنگدل لوگوں کو۔
اردو
68
335
373
9.4K
Dr.SAM retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
کراچی کی ایک باہمت خاتون جنہوں نے پیٹرول مہنگا ہونے پر احتجاج کیا اور مردہ لوگوں کو جگانے کی ایک اچھی کوشش کی
اردو
84
3.9K
8.9K
67.3K
Dr.SAM retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
سعودی عرب ہمیں دینا تیل جس طرح سے ایران ہمیں دے رہا ہے ایران 15 روپے لیٹر دے رہا ہے لیکن پاکستان میں تیل کیوں مہنگا ہے ہم نہیں اب تو پیپلز پارٹی بول رہی ہے🙈
اردو
57
1.3K
5K
112.6K
Dr.SAM retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ایسے لوگوں کی مدد کرنا چاہیے اگر تحریک انصاف نہیں کررہی تو باقی لوگوں کو کرنا چاہیے۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
16
804
1.5K
8.8K
Dr.SAM retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
اقرار الحسن کے اپنے ہی دوست ہر روز اُس کی کلاس لے رہے ہیں 😂😂😂
اردو
12
298
1.6K
32.8K
Dr.SAM retweetledi
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
عمران خان کی رہائی کے لیئے پوری قوم کو گھروں سے نکلنا ہوگا۔۔۔ تو ہی عمران خان رہا ہوسکتے ہیں۔۔۔
Khaula Chaudhry tweet media
اردو
248
970
2.3K
20.1K
Dr.SAM retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سخت گرمی میں ایک ایک پیسہ اکٹھا کرنے والے فوڈ رائیڈر سے رشوت بٹورنے والا پولیس کا جوان کون دے گا فوڈ پانڈا کے رائیڈر کو انصاف اعلی حکام سے اپیل ہے اس کو نوکری سے فل فور فارغ کیا جائے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔۔۔😱
اردو
99
3.8K
5.2K
62.8K
Dr.SAM retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آپ لوگو کو یاد ہوگا, یہ کلپ عمران خان نے بار بار شیئر کیا تھا!! اس کلپ میں ناانصافی پر خاموشی اختیار کرنے والوں کے لیے بڑا سبق ہے!!
اردو
16
1.6K
3.1K
29.2K
Dr.SAM retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
اڈیالہ جیل سے آئی خبر 💔 تفصیلات عمران ریاض سے
اردو
15
357
1K
14K
Dr.SAM retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
کچھ نہیں کہنا مجھے
Mohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
17
662
1.7K
13.8K
Dr.SAM retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
پی ٹی آئی رہنما میاں حسن شکیل کی بہن کے گھر ماں کے جیسی ریاست
اردو
238
6.1K
13K
277.7K
Dr.SAM retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 ہمیں بڑے لوگوں نے انفارمیشن دی کہ " آپ کے لوگوں نے ہی آپ کی ملاقات عمران خان سے بند کروائی ہے تاکہ ہدایات باہر نا آئیں " اور اب ان کی خاموشی دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ شائد وہ انفارمیشن درست ہو، ڈاکٹر عظمی
اردو
30
2.9K
6K
39.6K
Dr.SAM retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
حقیقت مگر تلخ
Imran Riaz Khan tweet media
فارسی
55
2.3K
7.3K
58.1K
Dr.SAM retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے! ”مجھے جِس طرح پنجرے میں بند رکھ کر ذہنی اذیت دی گئی یہ بُہت ہی نیچ اور افسوسناک حرکت ہے، جانوروں سے بدتر سلوک کیا گیا،سیل کی بجلی پانچ دن تک بند رکھی گئی، سیل میں گُھپ اندھیرا رکھا گیا، 10 دن تک سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا، یہ سختیاں اور ٹارچر کرکے مجھے توڑنا چاہتے ہیں مگر میں اِس ظلم کے باوجود پاکستانی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے ڈٹا رہوں گا!“-عمران خان (29 اکتوبر 2024) #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
PTI tweet media
اردو
62
3.4K
5.9K
28.4K
Dr.SAM retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈاکٹر شہباز گل نے عمران خان سے اپنی آخری ملاقات کا واقعہ شئیر کر دیا پاکستان کی قوم deserve ہی نہیں کرتی کہ عمران خان اس قوم کو لیڈ کرے عمران خان اگر دوبارہ اقتدار میں آ گئے تو کرپٹ جنرلز اور کرپٹ سیاستدانوں کے 80 سالہ گند کو صاف کرنے میں 15 سال لگ جائیں گے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
22
885
2.9K
23.5K
Dr.SAM retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران ریاض خان کا بے حس قوم کو پیغام!! عاصم منیر, زرداری یا نواز شریف ہزار بار بھی پیدا ہو جائے تو عمران خان کے پاؤں برابر بھی نہیں, عمران خان جن لوگو کے لیے قید ہے وہ بزدل ہے, بزدلو کے لیے عمران خان مار کھا رہا ہے!! عمران ریاض خان کی برداشت بھی جواب دے گئی!
اردو
222
2.9K
7K
52.9K
Dr.SAM retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
شاید یہ قوم بنی ہی قطاروں میں کھڑی ہونے کے لئے تھی ۔۔ یہ اپنے حق کیا کھڑی ہوگی !!
اردو
132
551
1.5K
14.5K
Dr.SAM retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کے یہ الفاظ بھی سچ ثابت ہوئے۔۔واقعی ہم بہت سست قوم ہیں
Bakhtawar khan tweet media
اردو
78
2.2K
6K
34.2K