Shafi khan retweetledi
Shafi khan
25.3K posts

Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi

قاسم سوری کی سائفر کو بار بار پڑھنے کی اپیل
پاکستانیو یہ ملک کیسے چلایا جاتا ہے اس ملک کو انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کیسے چلاتی ہے آپ نے سائفر بار بار پڑھنا ہے آپکو پتہ چل جائے گا ۔ سائفر آیا عمران خان نے حقیقت قوم کو بتائی انہوں نے کہا عمران خان جھوٹ بولتا ہے اللہ الحق ہے آج سائفر ایک حقیقت کے طور پر سب پر عیاں ہے ۔ یہ ملک ان سے نہیں چل سکتا ۔ قاسم سوری
اردو
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi

پرویز مشرف کے زمانے سے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کا کنٹرول امریکہ کے پاس ھے اور پاکستان آرمی کے جرنیل یہ بات اچھی طرح سے جانتے ہیں۔
’’امریکہ کو ڈکٹیٹر پسند ہیں کیونکہ ان پر نہ عوام کا دباؤ ہوتا ہے نہ میڈیا کا۔ ہم نے اربوں ڈالرز اور اقتدار دے کر آرمی چیف پرویز مشرف کو خرید لیا تھا، وہ ہمیں پاکستان میں اپنی مرضی سے کارروائی کرنے دیتے تھے۔‘‘
’’پرویز مشرف دوہری پالیسی پر عمل کر رہے تھے۔ ایک طرف وہ دہشت گردی کے خلاف امریکہ کے اتحادی بنے ہوئے تھے، دوسری طرف پاکستانی فوج اور شدت پسند گروہوں کو ہندوستان کے خلاف سرگرم رکھتے تھے۔ پاکستانی فوج کو القاعدہ کی نہیں بلکہ ہندوستان کی فکر تھی۔‘‘
امریکہ، پاکستان کے ایٹمی سائنسدان عبدالقادر خان کے خلاف کارروائی کرنے والا تھا مگر سعودی عرب کی مداخلت کے بعد یہ قدم روک دیا گیا۔
جان کیریاکو کے مطابق: ’’اگر ہم اسرائیل کی طرح سوچتے تو عبدالقدیر خان کو ختم کر دیتے۔ اسے ڈھونڈنا مشکل نہیں تھا
کیریاکو نے کہا کہ یہ امریکہ کی ’بڑی غلطی‘ تھی۔ ان کے مطابق سعودی عرب خود بھی ایٹمی ٹیکنالوجی پر خفیہ طور پر کام کر رہا تھا، اسی لیے اس نے عبدالقادر خان کو بچایا ورنہ پاکستانی جرنیل اے کیو خان کو امریکہ کے حوالے کرنے کیلئے تیار تھے۔
"جان کیریاکو کے انٹرویو سے اقتباسات"
کیریاکو نے سی آئی اے میں 15 سال خدمات انجام دیں اور پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی مہمات کی نگرانی کی)
اردو
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi

کچھ تو شرم کریں :
اسحاق ڈار ساری عمر پاکستان سے پیسا باہر لے جاتے رہے ، بچوں کو دبئی میں پلازے کھڑے کر دیے ، شریفوں کی نوکری میں پکڑے گئے تو وعدہ معاف گواہ بن گئے اور سب اگل دیا ، پھر نواز کی بیٹی کو سعودی شہزادے کے چنگل سے چھڑایا اور بہو بنا لیا تو دوبارہ شریفوں کے ساتھ ملکر لوٹ مار شروع کر دی، اور اب جرنیلوں کی خدمت میں حاضر ہیں - انکے حکم بجا لا رہے ہیں اور امریکا آ کر پاکستانیوں کو اپنا حلال کا کمایا ہوا پیسا پاکستان لے جانے کا درس دے رہے ہیں تاکے جرنیلوں کا پیٹ بھر سکے -
اسداللہ خان @aukhanofficial1 نے بلکل صحیح سوال کیے ہیں انسے ، ایسے دو نمبری لوگوں کی وطن سے محبت سب جانتے ہیں اور اب یہ خطبے دینے لگے ہیں - پہلے بتائیں دبئی سے بھاگنے کے بعد بیٹے مریم نواز کی نوکری کرنے پنجاب میں کیا کررہے ہیں ، وہ پلازے کیا بیچ دیے دبئی میں اور انکے ڈالر پاکستان کب آیئں گے - شریفوں کو ایک جھٹکا لگا ڈار جہاز ہائی جیک کرکے پہلے کی طرح کہیں پردیس میں ٹھکانہ ڈھونڈ رہے ہونگے -
پاکستان نے بھی کیسے کیسے نمونے پیدا کیے ہیں جنکے بے شرمی کے ریکارڈ گنیسس بک میں لکھے جا سکتے ہیں -

اردو
Shafi khan retweetledi

عید والے دن غزہ لہو لہان 🚨🚨امن معاہدہ کرنے والے کدھر ہیں ؟ کوئی چین میں کھڑے ہو کر اس بات کی مزمت کر دیتا ؟ کوئی اسلامی ملک کے سربراہ مذمت کر دیتا ؟ لیکن ساری عید اور گوشت میں مصروف امہ کو کیا خبر کہ غزہ میں اسرائیل نے عید والے دن بم برسا دیے پوری امہ خاموش پورا میڈیا خاموش ۔
اگر اسی طرح کسی اسلامی ملک نے کرسمس پر کیا ہوتا تو اب تک پوری اسلامی دنیا نے سوگ کا اعلان کرنے کے ساتھ اپنی اپنی خدمات پیش کرتے نظر انا تھا ۔
اردو
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi
Shafi khan retweetledi












