Khan

28.5K posts

Khan banner
Khan

Khan

@sid_k77

اَشہَدُ اَن لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اَشہَدُ اَنَّ مُحَمَّدَا عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہُ. Respect For Imran Khan and Pak Army is my proud

United States Katılım Kasım 2013
2.9K Takip Edilen3K Takipçiler
Khan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
پاکستان کی نوجوان بچی جب ٹیکوانڈو جیت کر آئی اور اس نے اپنی تقریر کا آغاز ایاک نعبد وایاک نستعین سے کیا تو لوگوں کے دلوں میں ہول اٹھ پڑا۔ دختر پاکستان عائشہ سلام ہے تجھے 💞
اردو
5
1.3K
5.4K
40.9K
Khan retweetledi
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
جنگل راج ہے جس غنڈے بدمعاش کا دل کرتا غریبوں کو گھر سے اُٹھانے کی دھمکیاں دے دیتا پولیس اور حکومت سوئی پڑی ہے
اردو
34
558
670
15.1K
Khan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
حاجی بننا آسان ہے مسلمان بننا بہت مشکل ہے کیونکہ ایک طرف حج کرتے مسلمان ہیں اور دوسری طرف دہشت گرد اسرائیل کے ہاتھوں نہتے فلسطینی شہید ہو رہے ہیں اور مسلمان خاموش ہیں😭😭
اردو
27
883
2.5K
33.1K
Khan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جرمن خاتون ایک مظاہرے میں کہہ رہی ہے کہ ہمیں روز بتاتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بنا لے گا اور قیامت آ جائے گی۔ یہ کیوں نہيں بتاتے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹم بم ہیں اور یہ جنونی رجیم عالمی امن کے لئے خطرہ ہے؟ پھر کہا کہ جرمن چانسلر کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس نے اسرائیلی جنونیوں کے ساتھ کھڑا ہونا یے یا امن کا ساتھ دینا ہے۔
اردو
19
3.5K
7.6K
53.5K
Khan retweetledi
Memes Virus
Memes Virus@Memes_022·
قانون کی وردی کا ناجائز استعمال
فارسی
120
2.7K
3.5K
55.9K
Khan retweetledi
The Gulag
The Gulag@WelcomeTheGulag·
New report documents Israeli prisons as torture camps for Palestinians Starvation. Sexual assault. Sleep deprivation. Medical denial Ben Gvir brags about it on TV. The world calls it a democracy
English
35
479
521
64.8K
Khan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
بلوچستان کے پشتون قبائل کی 14 سالہ لڑکی کچے کے ڈاکو اٹھا کر لے گئے۔ حکومت ہمیشہ کی طرح ناکام تھی مگر جب قبائل لشکر بن کر خود برآمدگی کیلئے نکلے تو اچانک حکومت بچی کو بازیاب کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ ایسے کیسے ؟ سیدھی بات ہے حکومت ' انتظامیہ اور کچے کے ڈاکو سب آپس میں رابطے میں ہیں۔ اسی وجہ سے ان ڈاکوؤں کو بھاری اسلحہ بھی مستقل پہنچتا ہے اور انکے خلاف کوئی کاروائی اسلئے کامیاب نہیں ہوتی کہ ہر کاروائی صرف دکھاوا ہوتی ہے کچے کا علاقہ آس پاس کیلئے کنٹرولنگ بیلٹ بنا کر استعمال کیا جاتا ہے
اردو
94
2.3K
5.8K
93.5K
Khan retweetledi
_zahira_Sahraen🇵🇸🇪🇸🚫الخاص
إرهاب وحشي لا دين له ولا إنسانية.. أباء وأطفال مسلمون محتجزون ومروعون على يد ارهاببين في نيجيريا. ​فيديو يوثق جانباً صغيراً من مأساة المستمرة التي يعيشها المدنيون والمسلمون في مناطق النزاع بنيجيريا.. 🇳🇬 #حقوق_الإنسان #Nigeria
العربية
282
2.4K
3.8K
245.1K
Khan retweetledi
Noor Kakar🇵🇰
Noor Kakar🇵🇰@KaKaR_101·
کچے کے ڈاکوں سے بازیابی کے بعد بچی والد کے حوالے کر دیا گیا
اردو
35
909
4.5K
69.5K
Khan retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
بہت مزاحیہ ہے 😂اس گاؤ موتر کے جواب تو مزے کے ہیں ہی لیکن اینکر کے سوال اس بھی زیادہ مزے کے ہیں😂
اردو
18
530
1.8K
18.1K
Khan retweetledi
Engr.Sami Ulhaq
Engr.Sami Ulhaq@samiulhaqtanha·
جیسے ہی پشتونوں کے لشکر سندھ میں داخل ہوئے لڑکی کو بازیاب کرالیا گیا پہلے کیوں نہیں؟ پکے کے ڈاکو کو پتہ تھا اب یہ کچے کے ڈاکوں کی اصلی صفائی کریں گے۔
اردو
75
1.6K
7.8K
231.1K
Khan retweetledi
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
حالات چیک کریں نشے میں فُل ٹن یہ محافظ عوام کو تحفظ دیں گے اب یہ عوام کی خدمت کر رہا ہے شراب پی کر عوام کو بچا لیا انہوں نے
اردو
56
862
2.1K
86.5K
Khan retweetledi
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
In the UK, Far right fascists training kids to be Islamophobic racists!
English
93
223
548
13.2K
Khan retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔ #تھپڑکابدلہ_تھپڑ
اردو
298
4.3K
10.1K
241.7K