overseas Pakistani retweetledi
overseas Pakistani
187.4K posts

overseas Pakistani retweetledi
overseas Pakistani retweetledi
overseas Pakistani retweetledi
overseas Pakistani retweetledi
overseas Pakistani retweetledi
overseas Pakistani retweetledi

Does anyone know how much these useless judges get paid per month & their perks?
They should not even get 1 rupee from tax payers’ money and shall be tried in courts for blatant injustice in their courts.
They should also be socially boycotted.
#CrueltyAgainstKhanOnEid

English
overseas Pakistani retweetledi
overseas Pakistani retweetledi
overseas Pakistani retweetledi

🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf Massive Jalsa in Karachi | Imran Khan's Call for Street Movement x.com/i/broadcasts/1…
English
overseas Pakistani retweetledi

سہیل وڑائچ صاحب جس یقین کے ساتھ مدح سرائی اور جھوٹ کا سہارا لیکر اپنی بے وقار زندگی گزار رہے ہیں یہ یقینا غیرت مندوں کے لئے نشان عبرت ہے ۔ یہ موصوف عمران خان سے جس میٹنگ کا حوالہ دے رہے ہیں میں خود بھی اس میٹنگ میں موجود تھا ۔ زمان پارک میں ہونے والی یہ میٹنگ سی پی این ای کے صدر کاظم خان صاحب کے کہنے پر ہوئی جس میں میرے علاوہ معروف صحافی اور ایڈیٹر خالد فاروقی بھی شامل تھے ۔ یہ تمام حضرات میڈیٹرز کے فورم سے ملنے آئے اور انہوں نے عمران خان سے باقی جماعتوں سے مفاہمت کی بات کی ۔ عمران خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ ساری جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کے حکم کی پابند ہیں ۔ انکی تجویز کے بعد عمران خان نے باقیوں کے ساتھ ساتھ مجھ سے بھی پوچھا آپکی کیا رائے ہے میں نے جوابا کہا “ خان صاحب ان شرکا کے کردار سے آپ بخوبی واقف ہیں میرے نزدیک یہ ایک ٹریپ ہے اگر انہیں اپنی مفاہمتی خواص پر اتنا ہی یقین ہے تو یہ بات چیت حکومت کی طرف سے شروع ہونی چاہیئے “۔ عمران خان نے اسکے باوجود یہ کہا کہ چلیں اگر سیاسی جماعتیں کسی ایک پلیٹ فارم پر قانون کی حکمرانی ، شفاف انتخابات، فوج کے سیاسی کردار کے خاتمے سمیت قومی ایشوز کے لئے اکٹھا ہونا چاہئیں تو میں حاضر ہوں ۔ اور اسکے بعد امتیاز عالم ، کاظم خان سمیت باقیوں نے زمان پارک کے باہر پریس کانفرنس بھی کی ۔
یاد رکھئے گا لعنت اللہ علی الکاذبین ( جھوٹوں پہ اللہ کی لعنت ) قران کا قول ہے اور اللہ کبھی بھی وعدہ خلافی نہیں کرتا۔

اردو
overseas Pakistani retweetledi

“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
اردو
overseas Pakistani retweetledi

آپ کو یاد ہو گا جب عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے انجن خراب ہو گئے اور انہیں ایمرجینسی لینڈنگ کرنا پڑی۔عمران خان کچھ پڑھنے میں مصروف تھے، کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوئے انہوں نے کہا “ یہ اسلام آباد تو اس طرف ہے، یہ ہیلی کدھر جا رہا ہے؟” ۔ پائلٹ نے گھبراتے ہوئے انہیں بتایا کہ ہمارا ایک انجن فیل ہو چکا ہے اور دوسرا بھی مناسب کام نہیں کر رہا، ہم ایک کھیت میں ایمر جینسی لینڈنگ کر رہے ہیں، خان صاحب نے بڑی بیزاری اور اکتاہٹ سے کہا “ ایک تو یہ ایمرجینسی لینڈنگز میں ٹائم بڑا ضائع ہو جاتا ہے “
اردو
overseas Pakistani retweetledi
overseas Pakistani retweetledi

حبیب اکرم vs ٹاوٹ نصر اللہ ملک
صحافی کیا کرے؟ صحافی منہ میں چوسنی لے کر بیٹھا رہے؟ صحافت ہے کیا؟ میں نے الیکشن میں دسیوں فارم 45 دیکھے ہیں جو اصلی ہیں، آپ اپنا لیپ ٹاپ کھولیں اور اس پہ نوازشریف کا حلقہ کھول کے دیکھ لیں کہ اس میں فارم 45 کونسے ہیں، جناب اس کا ایک فارم 45 ملاحظہ فرمایے 2216 ووٹ ہیں ایک پولنگ اسٹیشن میں اور 2200 نے ووٹ ڈالا ہے، میں ان 16 بندوں کی تلاش میں ہوں جنہوں نے ووٹ نہیں ڈالا، 400 ووٹ یاسمین راشد صاحبہ کے ہیں تو 300 نوازشریف صاحب کے ووٹ ہیں 3 کے ساتھ 1 لگاکر انہیں 1300 کر دیا گیا ہے، سبحان اللہ:
اردو
overseas Pakistani retweetledi

Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message:
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
English
overseas Pakistani retweetledi

#ShameOnJudges
I don’t understand how low of dignity they have to stay at their positions when they know that they are not doing “Insaf”
Threats, Blackmail or whatever other reasons they have for the injustice … they shall seriously consider resigning for their kids to at least carry their name.
If they stick to their positions shamelessly and collect paychecks and perks, their generations will be ashamed of them and never use them in their introductions.

English
overseas Pakistani retweetledi
overseas Pakistani retweetledi

لگژری جہاز بیچیں ، عیاشیاں ختم کریں، بیرونی دورے بند کریں ، عوام پر ظلم ڈھانا بند کریں
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh
ہائی اوکٹین کی قیمت 535 روپے فی لیٹر، مٹی کا تیل 429 روپے فی لیٹر اگلی باری پیٹرول اور ڈیزل کی ہے، عوام ملک کیلئے قربانی دینے کیلئے تیار رہیں
اردو
overseas Pakistani retweetledi








