ZAHID

6.2K posts

ZAHID banner
ZAHID

ZAHID

@talk2ch49

Katılım Kasım 2025
697 Takip Edilen664 Takipçiler
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#سیرت_سیدناحسن_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست اور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو امیر المومنین بنایا تھا ان کی حیات حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی امارت کی ضمانت تھی اور کیونکہ آقا ﷺ کے فرمان کے مطابق خلافت کے بعد امارت اللہ کی خوشنودی پر منحصر تھی 4 @ #سرمایہ_زیست
اردو
1
7
8
53
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#سیرت_سیدناحسن_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست انھوں نے خوشی کے ساتھ اجازت دے دی ،اجازت ملنے کے بعد بھی احتیاطا ًفرمایا کہ میرے مرنے کے بعد دوبارہ اجازت لینا ممکن ہے میری زندگی میں مروت سے اجازت دے دی ہو، اگر دوبارہ اجازت مل جائے تو روضۂ نبویﷺ میں دفن کرنا، 4 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
9
10
34
ZAHID retweetledi
Afreen👑
Afreen👑@Affu7667·
#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹 درود پڑھیں رحمتیں سمیٹیں🤗 اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤️ ⁧#سرمایہ_زیست
Afreen👑 tweet media
اردو
17
14
46
3.9K
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#سیرت_سیدناحسن_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست سیدنا حسن رضی اللہ عنہ فرماتے تھے میں اس بات سے ڈرتا ہوں کہ قیامت کے دن ستر ہزار یا کچھ کم و بیش شہداء آئیں اور انکی رگوں سے خون جاری ہو اور اللہ سے بدلا دلانے کا مطالبہ کریں 4 @
اردو
0
4
4
17
ZAHID retweetledi
Asif Ali Khan
Asif Ali Khan@Asif_1_khan·
#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام علیکم و رحمۃ اللہ درود و سلام کا ورد اعمال کے اوزان بڑھاتا ہے پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @Asif_1_khan
Asif Ali Khan tweet media
اردو
6
10
19
151
ZAHID retweetledi
Ayesha Nazeer
Ayesha Nazeer@AyeshaNazeer17·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 71 انہوں نے ان کی طرف مڑ کر پوچھا کہ : کیا چیز ہے جو تم سے گم ہوگئی ہے؟ آیت 72 جواب دیا کہ شاہی پیمانہ گم ہے جو اسے لے آئے اسے ایک اونٹ کے بوجھ کا غلہ ملے گا ۔ اس وعدے کا میں ضامن ہوں ۔ 2
اردو
1
6
6
32
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست پھر امیر کسی وجہ سے غصہ ہو گئے اور اپنے فوجیوں سے پوچھا کہ کیا تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری اطاعت کرنے کا حکم نہیں فرمایا ہے؟ سب نے کہا کہ ہاں فرمایا ہے۔ انہوں نے کہا پھر تم سب لکڑیاں جمع کرو۔ 2 @aasma_saleem
اردو
0
9
10
28
ZAHID retweetledi
Afreen👑
Afreen👑@Affu7667·
#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام علیکم و رحمۃ اللہ🌹 نبی کریم ﷺ کے احکامات پر عمل ہی محبت کا ثبوت ہے۔ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @its_1222 GN😴❤️
Afreen👑 tweet media
اردو
22
16
67
3K
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف تشریح برداران یوسف خوش ہو گئے اور والد کو راضی کرنے لگے کہ دیکھیں اب تو مال بھی مل گیا ہے اور بنیامین کے ساتھ جائے بغیر غلہ ملے گا ہی نہیں اور اگر یہ ساتھ جائے گا تو ایک اونٹ غلہ زیادہ ملے گا کیونکہ ہر فرد کے حساب سے غلہ ملتا ہے
اردو
0
7
8
44
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یمن بھیجا۔ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان مشروبات کا مسئلہ پوچھا جو یمن میں بنائے جاتے تھے۔ 1 @ #سرمایہ_زیست
اردو
0
5
6
51
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#سیرت_سیدناحسن_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست یہ صلح بھی سبائی ٹولے پر ایٹم بم بن کر گری جیسے سیدنا علی اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کی صلح سبائی ٹولے کی ہزیمت کا سبب بنی تھی۔ یہ لوگ آپ رضی اللہ عنہ کے بھی ایسے ہی دشمن بن گئے جیسے آپ رضی اللہ عنہ کے والد کے دشمن بن گئے تھے 3 @
اردو
0
7
9
50
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست اور اپنے خچر پر ان سے ملاقات کے لیے چلے۔ جب ان کے قریب پہنچے تو دیکھا کہ وہ بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کے پاس کچھ لوگ جمع ہیں اور ایک شخص ان کے سامنے ہے جس کی مشکیں کسی ہوئی ہیں۔ معاذ رضی اللہ عنہ نے ان سے پوچھا: 4 @
اردو
0
12
12
36
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 67 تا 68 تشریح ان آیات میں بیان ہو رہا ہے کہ اللہ کے نبی حضرت یعقوب علیہ السلام نے بوقت رخصت بیٹوں کو نصیحت فرمائی کہ تم سب شہر کے ایک دروازے سے شہر میں نہ جانا بلکہ مختلف دروازوں سے ایک ایک دو دو کر کے جانا، 13 @
اردو
0
14
14
57
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#سیرت_سیدناحسن_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت راشدہ میں سیدنا حسن رضی اللہ عنہ پہلی دفعہ جہاد کے لیے طبرستان گئے تھے۔ اس کے بعد ابن سباء ملعون کا فتنہ رافضیت عروج پر ہوا اور انہوں نے مدینہ کا محاصرہ کیا 1 @ansarwriters26
اردو
0
10
11
73
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#سیرت_سیدناحسن_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست اور اپنی خلافت سے دستبرداری کا اعلان فرما دیا اس طرح نبی اکرم ﷺ کی پیشن گوئی جو آپ رضی اللہ عنہ کے بچپن میں آقا ﷺ نے بتائی تھی کہ میرا یہ بیٹا سردار ہے یہ مسلمانوں کی دو عظیم جماعتوں میں صلح کروانے گا پوری ہوئی 2 @
اردو
0
7
11
86
ZAHID retweetledi
Ayesha Nazeer
Ayesha Nazeer@AyeshaNazeer17·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف تشریح آیت 70 پھر جب یوسف علیہ السلام نے ان کا سامان تیار کردیا تو پانی پینے کا پیالہ اپنے ( سگے ) بھائی کے کجاوے میں رکھوا دیا ، پھر ایک منادی نے پکار کر کہا کہ : اے قافلے والو ! تم چور ہو۔ 1
اردو
1
5
6
38
ZAHID retweetledi
Ch. Zahid
Ch. Zahid@Zahid_m_49·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست پھر امیر کسی وجہ سے غصہ ہو گئے اور اپنے فوجیوں سے پوچھا کہ کیا تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری اطاعت کرنے کا حکم نہیں فرمایا ہے؟ سب نے کہا کہ ہاں فرمایا ہے۔ انہوں نے کہا پھر تم سب لکڑیاں جمع کرو۔ 2 @_Malik_g99
اردو
0
7
8
24