تنویر بہلیم

10.2K posts

تنویر بہلیم banner
تنویر بہلیم

تنویر بہلیم

@tbehlim

Journalist | Vlogger| Proudly Civilian 🇵🇰 Founder: Pakistan Kay Sath & Urdu World Digital Platforms Former Journalist at Dawn Tv ,Samaa Tv ,Abbtakk News

KARACHI Katılım Mayıs 2010
672 Takip Edilen1.5K Takipçiler
تنویر بہلیم retweetledi
Hasan alrabay
Hasan alrabay@HasanEssam29636·
One of the most terrifying images in history: a transformation from life to death. Gaza in 2023 and 2026!
Hasan alrabay tweet media
English
11.1K
63.3K
142.4K
7.6M
تنویر بہلیم retweetledi
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
CCTV footage has emerged showing a woman and her daughter falling into a 15-foot-deep manhole in Okara. The footage shows the woman walking along the road with her young daughter when both suddenly fell into the open manhole.
English
23
195
335
20.4K
تنویر بہلیم retweetledi
Sohail Rashid
Sohail Rashid@SohailRashid8·
کل ایک چرواہے نے اپنی جان دے کر خود کش حملہ روکا اور کئی جانیں بچائیں، ڈان اخبار نے فرنٹ پیج پر اس کی خبر شائع کی، آج کتنے ٹی وی چینلز نے اس قومی ہیرو کے گھر سے کوریج کی؟
Sohail Rashid tweet media
اردو
3
134
363
13.3K
تنویر بہلیم retweetledi
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
کراچی پولیس کا تحریک انصاف کی خواتین کیساتھ سلوک اور نوجوانوں کو نشے سے برباد کرنے والی مبینہ منشیات فروش خاتون کو پروٹوکول یہ دو نہیں بلکہ دس پاکستان ہیں اور ہر جگہ رنگ الگ الگ ہے ، انمول پنکی سے سچ میں تحقیقات ہوں تو اسکے پیچھے بھی پولیس کے اعلی افسران ہی نکلیں گے
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil

On one side, drug dealers like “Phoolan Devi” enjoy protection and protocol. On the other, peaceful women workers of PTI are dragged, beaten, and arrested. This is the real face of the Sindh Government and Sindh Police — criminals are facilitated while political opponents are crushed. Shame on a system where loyalty to criminals is rewarded, and standing with truth is treated as a crime.

اردو
5
56
135
1.8K
تنویر بہلیم retweetledi
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
گلگت بلتستان الکیشن میں الیکشن کمیشن نے قاضی فائز عیسیٰ فارمولے کی یاد تازہ کر دی۔ الیکشن کمیشن نے ’’گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی‘‘ کو ’’پولو مین‘‘ کا نشان دیا۔ لیکن جب گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کر لیا اور پی ٹی آئی کے امیدواروں نے ’’پولومین‘‘ کا ٹکٹ جمع کرانا شروع کیا تو الیکشن کمیشن نے بغیر کوئی وجہ بتائے پارٹی سے پولومین کا نشان واپس لے لیا۔ تاکہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو الگ الگ نشانات پہ الیکشن لڑنے پہ مجبور کیا جائے۔ اس سے بھی اگر کام نہ بنا تو شاید وہاں بھی فارم47 ہی کے ذریعے حکومت بنانی پڑے گی
Asad Ullah Khan tweet mediaAsad Ullah Khan tweet media
اردو
33
933
2.4K
60.9K
تنویر بہلیم retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
اوکاڑہ، دیپالپور شہر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سامنے ماں کمسن بیٹی سمیت کھلے گٹر میں گر گئیں، موقع پر موجود لوگوں نے ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی مدد آپ سیڑھی کی مدد سے ماں بیٹی کو زندہ باہر نکال لیا۔
اردو
17
577
1.1K
23.2K
تنویر بہلیم retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 رکشہ کا پیٹرول اب وہ خرید نہیں سکتا ہوگا، ریڑھی لگاتا تو PERA والے توڑ کر چلے جاتے۔ پھر خودکشی ہی آپشن بچتا ہے غریب کے پاس ن لیگ کے دورِ حکومت میں!
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann

ساہیوال میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں روز روز کے چالان سے تنگ آکر رکشہ ڈرائیور نے بیوی سمیت خود کشی کرلی

اردو
47
1.5K
4.2K
41.3K
تنویر بہلیم retweetledi
A.Waheed Murad
A.Waheed Murad@awaheedmurad·
صرف اینکرز نہیں، نام نہاد صحافی یونینز کے بڑے بھی ”خاموش رہنے کی خدمات“ پر بھاری تنخواہیں وصول کر رہے ہیں۔ ایسے ”رہنماؤں“ کو چینلز میں بھرتی بھی اسی لیے جاتا ہے کہ اس طرح کی صورتحال پر زیادہ سے زیادہ دو جُملوں کی مذمتی پریس ریلیز جاری کریں گے مزید کچھ نہیں کریں گے۔
Mubashir Zaidi@xadeejourno

میڈیا چینلز سے دھڑا دھڑ صحافی نکالے جا رہے ہیں مگر چالیس پچاس لاکھ لینے والے کسی ایک اینکر میں جرآت نہیں کہ وہ اس غیر قانونی چھانٹیوں پر آواز بلند کرے احتجاجاً استعفیٰ دینا تو دور کی بات ہے۔ شام کو یہی اینکر قانون اور اخلاقیات کا بھاشن دیتے ہیں

اردو
3
11
69
5.8K
تنویر بہلیم retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
ویک اینڈ تھا سو کے لیٹ اٹھا ۔ لاہور سے ایک کیمرہ مین دوست کی دو کالز آئی ہوئیں تھیں پھر واٹس ایپ میسج بھی ۔ رابطہ کیا تو پتا چلا وہ جس چینل میں کام کر رہے تھا 8 مئی کو انکو ٹرمینیشن لیٹر دیا گیا ہے ۔ کرائے کے گھر میں رہتا ہے ۔ کہتا عمربھائی میرا بلڈ پریشر ہی نیچے نہیں آرہا صبح سے تین بار چیک کر چکا ہوں ۔ سینئیر کیمرہ مین ہے اتنے سال انڈسٹری کو دئیے اچانک نوکری جانے کا پروانہ تھما دیا گیا ہم میڈیا والے سب کی آواز بنتے ہیں لیکن سچ تو یہ ہے ہمارا اپنا نوحہ کہنے والا بھی کوئی نہیں
اردو
90
717
3.3K
86.1K
تنویر بہلیم retweetledi
Imran Azam
Imran Azam@imranazamspeaks·
SUNO TV Fired 170 Employees with immediate Effect without giving salary of APRIL.ISB Bureau 6 reporter, 4 cameramen,Sr copy editor, 10 from technical dep,drivers, receptionist،makeup artist and etc ,overall 170 employees from channel.Some current affairs programmes finished.
English
4
38
89
37.1K
تنویر بہلیم retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
آئی ایم ایف کا مشن پھر پندرہ مئی سے پاکستان کے دورہ پر آرہاہے اور جو کسر بچ گئی ہے وہ آئندہ بجٹ میں پوری کروائے گا۔۔
اردو
12
82
417
7.7K
تنویر بہلیم retweetledi
Ahmed Ashour 𓂆🇵🇸
Ahmed Ashour 𓂆🇵🇸@AhmedAAshour8·
My teacher, who taught me for years, was never just a teacher. He was a rare human being kind-hearted, loved by everyone, carrying within him every meaning of respect and compassion But Israel did not see him as a human being. They showed no respect for his age or his dignity, and subjected his body to the harshest forms of torture with utter cruelty and complete disregard for humanity I will never forget this and neither his image nor his pain will ever fade from my memory for as long as I live
Ahmed Ashour 𓂆🇵🇸 tweet media
English
566
9.6K
15.4K
245.9K
تنویر بہلیم retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
Iran accused US of violating the ceasefire by targeting two Iranian ships at the Strait of Hormuz & ⁠attacking civilian ⁠areas. Iran says with ​the help of some ⁠regional countries US carried out air attacks ⁠along the coasts of Bandar ​Khamir, Sirik, and Qeshm #IranWar
English
6
34
161
12.9K
تنویر بہلیم retweetledi
The Middle East
The Middle East@A_M_R_M1·
🚨Iranian media: “The United Arab Emirates is directly involved in the attacks on Iran.”
English
3
50
333
5.7K
تنویر بہلیم retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
Proud that Pakistan won the battle last year but an objection not in good taste: DG ISPR’s remark that a “mardana” name should have been given to Operation Sindoor because sindoor is traditionally worn by women. To be honest, I usually find women far ahead of men when it comes to bravery.
English
28
20
226
13.4K
تنویر بہلیم retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
سارا سال بچت کرکے 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر حکومت اور آئی ایم ایف کی ان پر نظر پڑ گئی ہے ان کے کم نرخ والی بجلی بھی اب مہنگی ہوگی۔ سب مرجائینگے صرف ترویدی بچے گا۔
اردو
28
309
1.2K
15.9K
تنویر بہلیم retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
سالگرہ مبارک مصطفیٰ آج ہم سب اس کے پاس گئے۔ اس کی سالگرہ کا کیک اور اس کا پسندیدہ کھانا ان بچوں کو دیا جو قبرستان آنے والے ہر ایک شخص سے پوچھتے ہیں پانی لاؤں انکل ۔ یہ دن دیکھیں گے تصور نہیں کیا تھا ۔ یہ دن کوئی نہ دیکھے آمین
Tariq Mateen tweet media
اردو
163
198
1.7K
22.1K
تنویر بہلیم retweetledi
Rania
Rania@umyaznemo·
Imagine they're trying to convince the world that they are the victims!
English
560
9.7K
18.6K
178.4K
تنویر بہلیم retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
ایک ماں کی فریاد۔۔۔!! میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل… جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا… اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔ ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔ بیٹا… تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی… میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔ ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔ آج بھی… جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے… یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے… میرا دل دھڑک اٹھتا ہے… کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے… بیٹا… اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ… میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی… کوئی شکوہ نہیں ہوگا… بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔ تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے… دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے ایک ماں کے درد کو سمجھیں… اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں… شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے… کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں: 03162529829 تاریخ: 7 مئی 2026 #WaliullahMaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
122
2.2K
2.6K
117.8K