Sabitlenmiş Tweet
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
4.4K posts

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
@TeamiPians
Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join
Pakistan Katılım Şubat 2020
76 Takip Edilen103K Takipçiler

انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #StopKhansIllegalDetention شروع کریں کیونکہ عمران خان آج بھی ڈیتھ سیل میں بیمار حالت میں انصاف کے منتظر ہیں۔
خاموش بیٹھنے کے بجائے خان صاحب کی رہائی اور علاج کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
سب جوائن کریں 👏

اردو

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanUnlawfullyDetained شروع کریں اور عمران خان کی بیماری اور ناحق قید کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔
آج قاسم خان نے بھی اقوام متحدہ میں کہا کہ میرا والد غیر قانونی طور پر قید ہے
سب جوائن کریں 👏

اردو

عمران خان کا پیغام 🚨
اس ملک کے ججوں کو اپنے رویے پر شرم آنی چاہیے۔ ہم بار بار عدلیہ کے پاس انصاف کے لیے گئے لیکن انہوں نے اپنی مراعات اور ذاتی فائدے کے لیے اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔
معاشرے میں انصاف کی فراہمی ججوں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ انہیں شرم آنی چاہیے
#ShameOnJudges

اردو

انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #CrueltyAgainstKhanOnEid شروع کریں اور اپنی خوشیاں منانے سے پہلے خان صاحب کی رہائی اور علاج کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
بھولنا مت، اس وقت عمران خان ڈیتھ سیل میں تنہا بیٹھے انصاف کے منتظر ہیں۔
سب جوائن کریں 👏

اردو

انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanMedicallyHostage شروع کریں کیونکہ اس وقت عمران خان کو طبی طور پر یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ کسی کو کچھ پتہ نہیں کہ خان صاحب کی صحت اس وقت کیسی ہے۔
خان صاحب کی رہائی اور علاج کے لیے سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔
سب جوائن کریں! 👏

اردو

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanHealthRedAlert شروع کریں، عمران خان کی بگڑتی صحت اب ایک ایمرجنسی بن چکی ہے۔ اگر آج ہم نے خاموشی اختیار کی، تو یہ تاریخ کا سب سے بڑا ظلم ہوگا۔
خان کی زندگی خطرے میں ہے! فوری طبی رسائی اور غیر مشروط رہائی ہمارا مطالبہ ہے
سب جوائن کریں 👏

اردو

سب اس ٹرینڈ #UrgentMedicalAidForKhan کا حصہ بنیں اور اپنی تمام تر توجہ عمران خان کی صحت اور فوری رہائی پر مرکوز رکھیں۔
ہمارا دو ٹوک مطالبہ ہے کہ خان صاحب کو فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ان کا بہتر علاج ممکن ہو سکے۔
سب جوائن کریں 👏

اردو

انصافینز اس ٹرینڈ #MedicalUrgencyForImranKhan کا حصہ بنیں، کیونکہ خان صاحب آج بھی ڈیتھ سیل میں بیمار ہیں اور علاج کے منتظر ہیں
خان صاحب کی رہائی اور بہتر علاج، دونوں کا مطالبہ کریں۔
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ خان صاحب کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے۔
سب جوائن کریں 👏

اردو

انصافینز یہ ٹرینڈ #ImranKhanNotSafeInAdiala شروع کریں، کیونکہ آج ہمشیرہ عظمٰی خان نے ایک بار پھر قوم کو خبردار کیا ہے کہ خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے۔
اس وقت خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، اس لیے سب اس پر آواز اٹھائیں۔
سب اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں 👏

اردو

انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #ShiftKhanToShifaInternational شروع کریں کیونکہ خبریں آ رہی ہیں کہ خان صاحب کو انجکشن کے لیے پمز (PIMS) ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
جبکہ علیمہ خان نے دو ٹوک مطالبہ کیا ہے کہ خان صاحب کا علاج صرف 'شفا انٹرنیشنل' میں ہو گا۔
سب اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں👏
اردو

انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanNeedsProperCare شروع کریں کیونکہ عمران خان آج بھی قیدِ تنہائی میں بیمار بیٹھے علاج کا انتظار کر رہے ہیں۔
علیمہ خان بار بار مطالبہ کر رہی ہیں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے
سب جوائن کریں اور اس پر آواز اُٹھائیں 👏

اردو

انصافینز یہ ٹرینڈ #KhanNeedsUrgentTreatment شروع کریں اور عمران خان کے فوری علاج کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں کیونکہ 16 فروری ابھی بہت دور ہے.
لیڈرشپ پر بھی بھرپور دباؤ ڈالیں کہ وہ خان صاحب کے علاج اور رہائی کے لیے فوری اور واضح لائحہ عمل سامنے لائے
سب اس مہم کا حصہ بنیں 👏

اردو

تمام انصافینز یہ ٹرینڈ #ImranKhanHealthEmergency کا شروع کریں، کیونکہ علیمہ خان نے آج ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں عمران خان کو فوری طور پر الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے۔
اس وقت خان صاحب کی صحت اور سلامتی سب سے زیادہ اہم ہے
سب جوائن کریں 👏

اردو

تمام انصافینز سے گزارش ہے کہ یہ ٹرینڈ #FreeTheSoulOfPakistan جوائن کریں کیونکہ پاکستان کی روح کی آزادی، عمران خان کی رہائی میں ہے۔
اب مطالبہ صرف ملاقات کا نہیں، بلکہ غیر قانونی قید سے نجات اور رہائی کا ہونا چاہیے۔
سب مل کر آواز اٹھائیں 👏

اردو

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #AllowAccessToImranKhan شروع کریں کیونکہ خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات بہت ضروری ہے۔ اس وقت خان صاحب کی صحت کا کسی کو بھی پتہ نہیں
سب جوائن کریں اور آواز اُٹھائیں 👏

اردو




