WASA Gujranwala@WASAGRW·7mایم ڈی واسا شبیر حسین بٹ نے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور سیوریج کے مسائل اور شہریوں کی شکایات کے ازالے کے کام کا خود موقع پر جا کر جائزہ لیا۔ اہلِ علاقہ نے مسائل کے حل کے لیے ایم ڈی واسا کی ذاتی نگرانی کو سراہا۔Çevir اردو0003